نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکر ہے کسی معاملے پر تو مثبت سوچ رکھتے ہو۔ لو اور سنو؛ پی آئی اے میں کرپشن یا اقربا پروری کی سیاسی حکومتوں کے ادوار کی کہانیاں تو بڑے زور و شور سے بیان کی جاتی رہی ہیں۔ مقدس مخلوق کے کہانیاں بھی سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ ائیر مارشل ارشد ملک پر الزام لگایا جاتا رہا ہے کہ انہوں نے پی آئی اے کے...
  2. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاہزیب خانزادہ نے جج ارشد ملک وڈیو کیس اور ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی تقرری کے معاملے میں معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان شہزاد اکبر کی بولتی بند کر دی، موصوف سے آخری سوال کا جواب نہ بن سکا تو صرف ہی ہی ہی کر کے رہ گئے، آپ بھی سنیئے اور سر دُھنیئے؛ شاہزیب خانزادہ نے کہا "چلو مان لیتے ہیں کہ جج...
  3. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سندھ ہائی کورٹ میں پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالتِ عالیہ سندھ نے پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک کو مطلوبہ تعلیمی معیار پر پورا نہ اترنے اور ائیرلائن فیلڈ میں کام کا تجربہ نہ ہونے کی بنا پر چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر کام کرنے...
  4. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    PIA کا روزویلٹ ہوٹل اور مگر مچھ مافیا روزویلٹ ہوٹل PIA کا واحد سرمایہ ہے جو خسارے کی بجائے منافع میں جا رہا ہے، میں مانتا ہوں کہ اس کی کنڈیشن اتنی اچھی نہیں ہے، ہوٹل بہت سے معمالات میں اپ گریڈیشن مانگتا ہے لیکن پاکستان کے معاشی حالات اپ گریڈیشن کی اجازت نہیں دیتے، لیکن پھر بھی منافع میں چلنے...
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بد نیتی صاف ظاہر ہے جب تک نیب نے اپوزیشن کو رگڑا، حکومت نے اس کی تعریفیں ہی کیں، لیکن جیسے ہی چیئرمین نیب نے ہوا کا رخ بدلنے کی بات کی، آرڈی ننس سے ہوا کا رخ موڑنے کی گھناؤنی کوشش کی گئی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ جیسے جیسے احتساب کا عمل بڑھتا ہوا کے پی کے کے ان افسروں کی طرف جا رہا تھا جو موجود حکومت...
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاباش کالک ملی جاؤ اپنے منہ پر
  7. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صادق و امین صرف نبیﷺ کے لیے مخصوص ہے اس لیے، ایک جھوٹے زانی کے لیے اس اصطلاح کو استعمال مت کرنا۔ کرپشن یہ نہیں ہوتی کہ پیسہ کھایا ہو، یہ بھی کرپشن ہوتی ہے کہ کوئی حکومتی عہدہ نہ رکھتے ہوئے حکومتی ذرائع نقل و حمل کا استعمال کرنا جسے استعمال کرنا اس کے اختیار میں نہ ہو جیسے خیبر پختونخواہ ہیلی...
  8. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عارضی بندوبست کیا ہے کہ کسی نہ کسی طرح حکومت اپنا وقت پورا کر لے، لیکن ایسے قوانین لانے سے حکومت خود کو بے نقاب کر رہی ہے، یہ سب کچھ تقریر جھاڑ خان کی پہلی تقریر کے بالکل خلاف جا رہا ہے جس میں خود کو اور اپنے وزراء کے پہلے احتساب کا نعرہ لگایا گیا تھا، دامن صاف ہے تو پھر بھاگے کیوں۔
  9. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تقریر جھاڑ خان کے خلاف صرف ہیلی کاپٹر کیس نہیں، بلکہ مزید کئی معاملات زیر غور تھے، جانتے ہو کیا؟ تقریر جھاڑ خان نے 2013 کے الیکشن کمیشن فارمز میں اپنے اثاثے لگ بھگ 3 کروڑ ظاہر کیے تھے۔ جو الیکشن 2018 میں بڑھ کر 1.7 ارب ہو گئے، پورا ملک جانتا ہے تقریر جھاڑ خان کا کوئی کاروبار نہیں تو پھر 3 کروڑ...
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی مانے یا نہ مانے نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجراء کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ عمران خان اپنے آپ کو اور اپنے ساتھیوں کو ہیلی کاپٹر کیس، بی آر ٹی، مالم جبہ اور پارٹی دونرز کے دیگر کیسز سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا توجیح پیش کی جا رہی ہے؟ اےاین ایف اور نیب کی ناکامی و بدنامی کے بعد ایف آئی اے کو اپوزیشن کے لوگوں کے پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے، جب یہ بھی ناکام ہوں گے تو کیا شیخ رشید کی ریلوے پولیس کو یہ ٹاسک دیا جائے گا؟
  12. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گویا اس سے کم چوری کی کھلی اجازت ہے؟ یار لعنت ہے اس سوچ پر
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کالک تو منہ پر ملی جا چکی ہے، اب کالے ہاتھوں سے صاف کرنے کی کوشش میں مزید منہ کالا کروا رہے ہیں۔
  14. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو بھاگے کیوں، قانون ک ناک کیوں مروڑی، ظاہر ہے دال میں کالا کیا ہونا یہاں تو دال ہی کالی تھی۔
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسی لیے تو دو عدالتوں میں چیلنج ہو چکا ہے، وقت ثابت کرے گا کہ کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا کیا ہے حکومت نے۔
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غلط مالم جبہ، بی آر ٹی اور مالی سپورٹرز کو بچانے کے لیے یہ گھناؤنا کھیل کھیلا گیا ہے۔
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیراعظم کا قومی میڈیا پر دیا گیا بیان ہی کافی ہو گا ثبوت کے طور پر۔ بدنیتی تو ثابت ہو چکی
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو پھر کس لیے اپنے منہ پر کالک ملی؟ اب تو ہر کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ غلط کیا۔
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیب قونین بدلنے کے لیے یہ توجیح غلط ہے، بات صاف ہے اپنے بندوں کو بچانے کے لیے آرڈی ننس کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپنے اراکین و سپورٹرز کو پھنستے دیکھ کر قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جو صراصر اختیارات کا ناجائز استعمال ہے۔
Top