نتائج تلاش

  1. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    جب مار دھاڑ کا سٹائل اپنائیں گے تو ردعمل بھی ایسا ہی آئے گا، اب آ رہا ہے تو بھگتیں۔
  2. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    جمائمہ گولڈ سمتھ کا ٹویٹر اکاؤنٹ دیکھا، یہ ٹویٹ دیکھ کر میرا یقین اور پختہ ہو گیا کہ عمران خان کسی اور ہی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے، الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میں نے اس پر ایک پل کے لیے بھی اعتبار نہیں کیا۔
  3. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ وہی فصل ہے جو مہاتما تقریر جھاڑ خان نے بوئی تھی، اب کانٹے اگ آئے ہیں تو چیخو نہیں برداشت کرو
  4. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    جہاں حکمرانوں کی اولادیں لندن، امریکہ اور دبئی میں شاہانہ زندگی گزارتی ہوں اور وہ عوام کو کہتے پھریں کہ "ان کے دل میں غریب کا دکھ ہے" تو قسم اللہ کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے، ایسے حکمران کلمہ پڑھ کر اور ایاک نعبد و ایاک نستعین پڑھ کر جھوٹ بولتے ہیں،یہ منافق ہیں، یہ اسلام کو اور اسلامی...
  5. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    حقدار کو حق نہ دیا جائے تو پہلےپہل ایسی نرم آوازیں اٹھا کرتی ہیں اور بالآخر وہ بنگالیوں کی طرح اپنا الگ وطن مانگنے پر مجبور کر دئیے جاتے ہیں، پاکستانی قوانین کے مطابق جس صوبے سے جو معدنی دولت نکلتی ہے پہلے اس صوبے کا حق تسلیم کیا جانا چاہیے نہ صرف تسلیم کیا جانا چاہیے بلکہ ایسا ہوتا نظر آنا...
  6. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    دنیا کے کسی ملک میں اگر حکومت اداروں کو سیاسی ہتھکنڈہ بناتی ہے تو وہاں اپوزیشن جو پہلا کام کرتی ہے وہ قانون سازی میں حکومت سے تعاون نہیں کیا کرتی۔
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    مہاتما تقریر جھاڑ خان دھرنے میں کہا کرتے تھے "نواز شریف کی اسمبلی جعلی ہے، جب ہم آئیں گے تو اسمبلی کو چلا کر دکھائیں گے، اسمبلی کو اختیارات دیں گے" ۔ لیکن پھر یوں ہوا کہ؛ سنی دیول کے ڈائیلاگ "تاریخ پہ تاریخ" پہ چلتے ہوئے "آرڈی ننس پہ آرڈی ننس" لائے جانے لگے؛ ٭سی پیک اتھارٹی آرڈی ننس ٭میڈیکل...
  8. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    غریب مکاؤ اور حکومت چلاؤ، اور کوئی پالیسی تو چلتی نہیں
  9. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    غریب مکاؤ، غربت مٹاؤ قارئین آپ کو یاد ہو گا کہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے مہاتما خان اور ان کے معاشی جادوگر اسد عمر یہ کہتے نہیں تھکتے تھے کہ "ہم جب اقتدار میں آئیں گے تو پٹرول 45 روپے لٹر ملا کرے گا"۔ اب یہ حال ہے کہ پوٹیاز حکومت نے اپنے دورِ اقتدار کے پہلے 16 ماہ کے دوران فی لٹر پٹرول کی قیمت میں...
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تم نئے آرڈی ننس کی عینک سے دیکھ رہے ہو، میں اس قانون کی نظر سے دیکھ رہا ہوں جسے پارلیمان نے بنایا ہے کسی چپڑاسی نما صدر نے نہیں۔
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عارف حبیب، جہانگیر ترین، پرویز خٹک بڑی لمبی لسٹ ہے، ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں کیسز موجود ہیں، بطور ثبوت وزیراعظم کا بیان قومی میڈیاپر موجود ہے، بس قانون پر عمل درآمد کروانے والی عدالت ہو تو عمارت کو گرنے میں دیر نہیں لگے گی۔
  12. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بقول چیئرمین نیب، نیب نے ڈیڑھ سو ارب ریکور کیے، یہ ریکوری اس لیے ممکن ہوئی کہ یہ واحد ادارہ تھا جس کے ہاتھ نہیں بندھے تھے، آرڈی ننس کے بعد اس کے بھی ہاتھ بندھ گئے، ہنڑ کر لو کمائیاں۔
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو مہاتما کو واقعی اچھا سمجھ کر گئے تھے لیکن اسے بھی کرپشن عرف کوئلے کی دلالی میں منہ کالا کرتے دیکھا تو تائب ہو گئے ہیں۔
  14. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    لیکن قانون سے بچنے کے لیے 4 ماہ تو مل گئے ناں، 4 ماہ اور حکومت کر لیں لیکن ایک رکاوٹ ہے اگر کورٹ نے اس کو کالعدم قرار دے دیا تو پھر گئی بھینس کیچڑ میں۔
  15. زیرک

    ٭٭سلام مادرِ مُشفق، دُعا مِری مائے٭٭٭ بجز دعا، تجھے بھیجوں بھی کیا مِری مائے٭٭٭ علی زریون

    ٭٭سلام مادرِ مُشفق، دُعا مِری مائے٭٭٭ بجز دعا، تجھے بھیجوں بھی کیا مِری مائے٭٭٭ علی زریون
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حریم شاہ نے ننگ دھڑنگ تاریک والوں کی دیسی کہانیاں بھی بیان کرنا شروع کر دی ہیں، فورم کی قدغنیں اجازت نہیں دیتیں ورنہ ایک آدھ نمونہ یہاں ضرور لگاتا۔ شیخ رشید کہتا تھا "نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی ہے"، اب شیخو کی اپنی سیاست حریم شاہ کے موبائل میں بند ہے،جس دن ساری حقیقت کھلی پھر یہ کسی کو منہ...
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے کئی تائب پوٹیاز تک جناب کا یہ تبصرہ پہنچایا ہے، قسم سے انہوں نے جو کچھ جواب میں آپ کو انعام دیا ہے، وہ اگر یہاں لکھ دوں تو میں نے بین ہو جانا ہے۔ سمجھے یا نہیں سمجھے؟
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹینشن کیوں لے رہے یہ لو اصل لطیفہ بھی آ گیا جج: تم تیسری بارعدالت میں آئے ہو تم کو شرم نہیں آتی؟ ملزم: آپ تو روز آتے ہو آپ کو تو ڈوب کر مر جانا چاہیے
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    نیب ترمیمی آرڈیننس سے بد نیتی کا عنصر صاف ظاہر اور ثابت ہو گیا ہے کہ آج کے بعد احتساب صرف اور صرف اپوزیشن کی جماعتوں کا ہو گا، کیونکہ ریفرنس دائر کرنے کی منظوری کے اختیارات صدر اور گورنر کو تفویض کرنے کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان اپنے لوگوں کو بچانا اور اپوزیشن کو رج کے ٹانگنا چاہتے ہیں، خدائی کا...
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان کے کارنامے جواری کا کھیلنا کھیل کا ستیا ناس پنجاب میں وسیم اکرم پلس کو لایا گیا، نتیجہ پنجاب کا بیڑہ غرق اس کے بعد خان صاحب کی نئی فخریہ پیشکش حاضرِ خدمت ہے #NROplus اس کا مطلب یہ ہے نعوذباللہ میرے منہ میں خاک پاکستان کا بیڑہ غرق
Top