زیرک
محفلین
اناڑی کا کھیلنا کھیل کا ستیاناس
نیب آرڈیننس ترمیمی آرڈیننس بزنس کمیونٹی کے نام پر لایا گیا لیکن اس کی آڑ میں حکومتی مافیا کو سہولت دی گئی ہے۔تاجر تنظیموں کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ
"ہمارا تو نیب سے کوئی تعلق نہیں ہے، تاجروں کے مسائل کا تعلق تو FBR کے ساتھ ہے"۔
قارئین اسے کہتے ہیں اناڑی کا کھیلنا کھیل کا ستیاناس، بالآخر بندر نے اپنی ہی دُم کو ہی آگ لگا دی ہے۔