نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سازش اور سازشی کہاں تک پہنچے ہوئے ہیں، سنیئے اور سر دُھنیئے ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے اپنی اور صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی کال لیک کر کے بتا دیا ہے کہ ان کی پہنچ کہاں تک ہے اور یہ کن کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہیں، اور حکومتی حلقوں میں شامل لوگوں کو اس بات کا احساس ہی نہیں کہ یہ لڑکیاں کل...
  2. زیرک

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    یہی ہمارا سب سے بڑا المیہ ہے کہ سب کرتے کرواتے یہی ہیں اور ایسے میں کچھ اچھا ہو جائے تو اسے یہ مافیا والے اسے اپنا کارنامہ بنا کر پیش کرتے ہیں، اگر بدقسمتی سے کوئی بات غلط ہو جائے تو اس کی ذمہ داری نہیں لیتے بلکہ اس کا ذمہ دار سویلین حکومت کو قرار دیا جاتا ہےاور پھر اس کی ساکھ مٹی میں ملا دی...
  3. زیرک

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    لیکن مجھے جس بات کا غصہ ہے وہ یہ کہ ایک نااہل کی سزا تو عوام بھگت رہی ہے ناں، اس شخص جس نے کبھی اپنے گھر کا خرچہ نہ چلایا ہو، اس کی بیوی مانتی ہو کہ اس کے دوست اس کے گھر کا خرچ، ذاتی ضروریات پوری کرتے ہیں، ایسے نااہل کی حکومت میں دوستوں بزنس فرینڈز سب کے لیے کچھ نہ کچھ ہے لیکن نہیں تو غریب کے...
  4. زیرک

    کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟

    کشمیر کا ہوا دکھا کر عسکریوں نے اپنا گھر بھرا، اس کے علاوہ کوئی سچ نہیں۔
  5. زیرک

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    حکومت کرنے کا شوق تھا ناں اب ٹریپ میں گرے ہو تو پتہ لگا ہے ناں، ن لیگ نہ یہ پہلی بار نہیں کیا، یہی کاروائی پی پی پی کی حکومت میں بطور اتحادی رہ کر کر چکے ہیں اور جب کر چکے تو پھر ان کا ساتھ بھی چھوڑ دیا تھا کہ اب بھگتو۔ جس لیڈرشپ میں وژن ہو وہ 5 سال انتظار کر لیتی ہے لیکن کانٹوں بھرا تاج نہیں...
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے تو ڈر ہے کہ آئندہ بجٹ میں روپے کی قدر مزید٪10 گرائی جائے گی کیونکہ معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں، ماہانہ بنیادوں پر قرضے لے کر کام چلایا جا رہا ہے، سوائے امپورٹس پر لگائے جانے والے فلڈ گیٹ کے کچھ بھی مثبت نظر نہیں آتا ، لیکن اس فلڈ گیٹ کا نقصان یہ ہوا ہے کہ امیروں نے بھی مہنگی امپورٹڈ اشیاء کی...
  7. زیرک

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    نعرے تو ریاست مدینہ کے لگاتے ہو اور کام سارے ریاستِ کمینہ جیسے، اب میں اس سے زیادہ کیا کہوں؟ بے شک لعنت کے اثرات نظر آ رہے ہیں۔
  8. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو روپے کی قدر کی بات کیوں مانی گئی؟ ہر حکومت ایک یا دو فی صد یا زیادہ سے زیادہ افراطِ زر کی گراوٹ کے حساب سے قدر گرانے کی بات مانتی ہے، یہ کیا کہ ایک دم ٪50 گرا دی، یہ تو قوم کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا ہے۔ ہر ادارے کو سود دینا منظور ہے، لیکن بیرون ملک پاکستانیوں کو یہ سہولت نہیں دے سکتے، ان سے کہا...
  9. زیرک

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    ایسا انصاف کیا ہے ہے بے غیرت تاریک انصاف حکومت نے کہ لوگ توہ لعنت ہی کر رہے ہیں، ایسے طریقے سے بجلی چوری کا نقصان پورا کیا گیا ہے کہ سرکاری اداروں اور ان کے ملازمین، تاجروں، کارخانے داروں، کنڈہ مافیا وغیرہ کا نقصان غریب عوام پہ ڈال دیا گیا ہے تم جیسے حکومتی بھونپو اسے انصاف قرار دینے کی پوری...
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ خسارا امیروں، کاروباریوں اور بزنس فرینڈز کے معاملے میں کیوں نظر نہیں آتی؟ ان سے پہل شروع کر کے دکھاؤ ناں، میاں منشاء کی ایک دھمکی کے آگے لیٹ جانے والو تم کر بھی کیا سکتے ہو؟ اس نے وفد کے ہمراہ جنرل باجوہ کو کہا تھا کہ ہم آج کے بعد پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کریں گے اور رفتہ ررفتہ اپنا...
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بدنام زمانہ ٹک ٹاک گرلز حریم شاہ اور صندل خٹک کے بارے میں آئی بی نے رپورٹ تیار کی ہے جس کے مطابق حریم شاہ کا اصل نام فضہ حسین بنت ضرار حسین ہے اور وہ گاؤں نواب شاہ، شیر گڑھ، تحصیل اوگی ضلع مانسہرہ کی رہنے والی ہے۔ جبکہ صندل خٹک نامی لڑکی کا اصل نام صندل شمیم ہے، ان کے والد کا نام حضرت علی ہے...
  12. زیرک

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    یہی آج کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ نعرہ تو ریاستِ مدینہ کا لگایا جاتا ہے لیکن عوامل ابوجہل جیسے ہیں، ایک ہی رٹ ہے کہ ٹیکسز بڑھانے ہیں، تلوار چلتی ہے تو غریبوں پر اور مراعات دی جاتی ہیں تو سرمایہ داروں بزنس مینوں اور اقرباء کو۔ میں خود اس وقت دو گھروں کی بل کی مد میں امداد کر رہا ہوں، مجھے سب پتہ ہے...
  13. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    روزویلٹ ہوٹل کو لیز پر دینے کی منظوریل بلی تھیلے سے باہر ہو گئی قارئین گرما گرم خبر آ ہی گئی جس کا ہمیں کافی عرصے سے انتظار تھا۔ نجکاری کمیشن نے نیویارک میں واقع پی آئی اے کے بیش قیمت روزویلٹ ہوٹل کو لیز پر دینے کی منظوری دینے کے لیے شرائط و ضوابط کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں...
  14. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    وقت آ گیا ہے کہ ایک متفقہ قانون پاس کیا جانا چاہیے کہ جس میں بالکل واضح ہو کہ شخصی و گروہی مفاد کے لیے آرڈی ننس کے ذریعے چور نواز قوانین نہیں بننے دینے چاہییں۔ ‏
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٭گراف لگا کر خود کو ایڈم سمتھ سمجھا کرو، اکنامکس میرا بھی سبجیکٹ ہے میں جانتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے، ن لیگ کو علم تھا کہ اگلی حکومت ان کی نہیں ہے انہوں جن سخت شرائط پر قرض لیے اور واپسی کی شرائط طے کیں اس کے مطابق قرض اور قرض پر سود کی زیادہ تر واپسی اگلی حکومت نے ادا کرنی تھی، یہ ٹریپ ن لیگ کا...
  16. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    پوٹیاز ہی نکلے ناں، میں نے نوکری کی بات نہیں کی، آسان سا حل ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کر لیا جائے اس سے یہ ہو گا کہ غریب اسی پیسے میں دو کی بجائے تین روٹیاں کما کھا سکتا ہے، کیا تمہاری عقل گھاس چرنے گئی ہے؟ اتنی بات سمجھ نہیں آتی۔ لیکن ایسا نہیں ہو گا کیونکہ یہ آئی ایم ایف کی شرط کے...
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پوٹیاز ہی نکلے ناں، میں نے نوکری کی بات نہیں کی، مہنگائی ہی کنٹرول کر لو، اس سے غریب دو کی بجائے تین روٹیاں کما کھا سکتا ہے، کیا تمہاری عقل گھاس چرنے گئی ہے؟
  18. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    اگر حکومت نے غریب کی فلاح کا کام چھوڑ دیا ہے تو پھر تو اس حکومت پر لخ دی لعنت اور ان کے حامیوں پر سوا لاکھ، اگر حکومت کی بے جا حمایت کی ناں تو تم بھی رگڑے میں آ جاؤ گے، مجھے آئندہ ٹیک یا ریپلائی مت کرنا جس میں حکومت کے گن گا رہے ہو، ورنہ جو انہیں بخش رہا ہوں آئندہ تم بھی وہی انعام پایا کرو گے۔
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر حکومت غریب کو باعزت طریقے سے دو وقت کی روٹی دینے کے لیے کوئی قانون سازی کرے یا آرڈی ننس کے ذریعے ان کے بھلے کا سوچے گی تو کیا وہ اپنے باپ کے گھر سے دے گی؟ قومی خزانے سے ہی دینا ہے ناں، اپنے پیارے چوروں کو پیسہ بخشتے ہوئے تو نہیں ڈرتے، قرضے معاف کرتے نہیں ڈرتے، قرض پر سود معاف کرتے نہیں ڈرتے،...
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کاش ہم نہیں لڑتے آس پاس والوں سے اپنی سب کمائی یوں لشکری بنانے پر خرچ ہم نہیں کرتے آج اپنے آنگن میں بھوک بھی نہیں ہوتی آج اپنے بچے بھی حرف آشنا ہوتے صاحبِ ہنر ہوتے اجنبی دیاروں میں یوں نہ در بدر ہوتے راشد مراد
Top