نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دوسروں کی غلطیاں یا چالاکیاں دکھانے سے حکومت کے داغ دھونے کی کوشش مت کرو، انہوں نے عوام کی فلاح کا نہیں سوچا وہ تو سیاسی موت مر گئے، اب تمہاری باری ہے، اپنے انجام کی فکر کرو۔ لوگ بھوکے مر رہے ہیں ان کے لیے کچھ کر لو، اس سے پہلے کی اوپر والا اپنا فیصلہ سنا دے، اس کے فیصلے بڑے سخت ہوا کرتے ہیں۔
  2. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    اس سے پہلے کہ ایسے ہی غریب و لاچار لوگوں کی آہوں سے عرش ہل جائے اور اللہ کی ذات کل کیے جانے والے فیصلے کو آج کر دے، حکمرانوں کو ایک آرڈی ننس کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے اقدامات اور کم سے کم دو وقت کی روٹی پیدا کرنے کا روزگار پیدا کرنے کی طرف توجہ دینی چاہیے، لوگ بہت مشکل میں ہیں۔
  3. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں بغیر پرکھے سگے بھائی کی تعریف نہیں کرتا، یہ سیاسی کمینے اس قابل کہاں کہ ان کی تعریف کروں، ہاں کسی ایک اچھے کام جو غلطی سے کسی سے ہو جائے ضرور کیا کرتا ہوں، شخصیت پرستی کی بیماری نہ ہے نہ آئندہ ہو گی، جناب میں یہ بیماری بدرجۂ اتم پائی جاتی ہے اس سے پہلے کہ بڑھ کر کینسر بن جائے آپ اس کا علاج...
  4. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب ان نالائقوں کو ساری عمر سر پر نہیں بٹھا سکتے ناں، ان سے کاروبار حکومت نہیں چل رہا تو کسی اور نے تو آنا ہے ناں، آپ ٹینشن کم کرنے کی دوا لو یار۔
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے معلوم ہے تمہیں تین ماہ بعد کے الیکشن کا سن کر ہارٹ اٹیک ہوا ہے،ٹینشن کم کرنے کی کوئی دوا لو۔
  6. زیرک

    ٭وہ بد نسل جو دولت کے بل پر دوسروں کی بیٹیوں کو نچوایا کرتے تھے آج ان کی بیٹیاں tiktok پر ناچ کر...

    ٭وہ بد نسل جو دولت کے بل پر دوسروں کی بیٹیوں کو نچوایا کرتے تھے آج ان کی بیٹیاں tiktok پر ناچ کر اپنے باپ دادا کے قرض اتار رہی ہیں۔
  7. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    مؤرخ لکھے گا کہ "الیکشن کے وقت کے ڈونرز اور انویسٹرز کو نوازنے، پارٹی ارکان کو نیب سے بچانے کے لیے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی گھناؤنی کوشش نے عمران خان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک کر رکھ دی"۔
  8. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تائب لفافہ صابر شاکر: "نیب آرڈیننس عدالتوں سے انڈو ہو جائے گا، عمران خان مافیا کے گھیرے میں ہیں جس میں بزنس مافیا کے دوست، بیوروکریٹس، بزنس کارٹل کے لوگ شامل ہیں۔ اگر عمران نے آئندہ 3 ماہ میں انقلابی اقدام نہ کئے تو پھرنئے الیکشن کے سوا کوئی حل نظر نہیں آتا جس کے بعد اگلے سال نئی حکومت معاملات...
  9. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عقل کل انسان اس چپڑاسی کے سگنیچر کے بغیر کوئی آرڈی ننس صرف لفظ ہوتے ہیں سگنیچر عرف گھگھی مارنے کے بعد وہ عارضی قانون بنتا ہے۔
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب اپنے ہی لفافے جگتیں کرنے لگیں تو سمجھیں خاتمہ نزدیک ہے صابر شاکر: "لاہورمیں زبردست کام چل رہا ہے، ابھی تک کسی نے عثمان بزدار کی شکایت نہیں کی"۔ مبشر لقمان: "آپ کو دھند پڑنے کی وجہ سے نظر نہیں آ رہا"۔
  11. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    کاغذی باتوں کھوکھلے نعروں والا پاکستان اور کام کام کام کی زندہ مثال ترکی، ہم ہائبرڈ کاروں کی تقریریں جھاڑتے رہ جائیں گے اور کام کرنے والے ترکوں نے ہائبرڈ الیکٹرک کار بنا ڈالی، واہ۔
  12. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایک دوست کہہ رہا تھا کہ "اپوزیشن اس آرڈی ننس کے سلسلے میں حکومت سے کمپرومائز کر لے گی"۔ میں نے کہا ایسا ہونا بہت مشکل ہے، حکومت نے نیب کی آڑ لے کر قریباً ڈیڑھ سال تک اپوزیشن کے رہنماؤں کو خوب رگڑا دیا، لیکن نیب کوئی بھی جرم ثابت کرنے میںزیادہ کامیاب نہیں ہوا، کچھ کیسز میں اسے جزوی کامیابی ملی...
  13. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    وہ جو لاتے ہیں تو پتہ نہیں چلتا، معین قریشی کو کون جانتا تھا، ان کے پاس تو پاکستانی شہریت تک نہیں تھی وزیر اعظن بنائے گئے تھے۔ موجودہ گورنر سٹیٹ بنک بھی پاکستانی نہیں لیکن کم کر رہے ہیں جب ایسوں کے جانے کا وقت ہوتا ہے تو واپسی پر ان کو کتا بھی سی آف نہیں کرتا، جب اس کو جانا ہو گا تو وہ منظر...
  14. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    قانون ہے تو اس کی پابندی ضروری ہے، اسمبلی خالی ہوتی ہے تو ہو جائے بلکہ وہ زیادہ مناسب ہے کسی عدالت پر کوئی حرف نہیں آئے گا اگر الیکشن کمیشن اپنا کام کرے۔ ممکن ہے جیسے نیب کے پر کاٹے ہیں 62 اور 63 کے بھی کاٹ دئیے جائیں۔
  15. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    ٹیم سپورٹ میں کریڈٹ سب کا ہوتا ہے، کوئی اکیلے نہیں جتوا سکتا، کبھی اس کے منہ سے بقیہ کھلاڑیوں کا نام سنا؟ ”میں نے ورلڈ کپ جیتا، میں نے ورلڈ کپ جیتا” کے علاوہ اس کی کوئی تقریر ہو تو سنواؤ، جو کپ ان کی قیادت میں ہارے گئے ان میں سے کوئی تقریر اٹھا کر دکھاؤ جس میں اس نے کہا ہو میری وجہ سے ہارے۔ جب...
  16. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 پڑھ لو، پھر زانی یا خیانت والے معاملے کو بھی سمجھ سکو گے۔ یہ الگ بات کہ پوٹیاز ایسی بات کو برا نہیں سمجھتے لیکن عمران خان قانون کی نظر میں اس قابل نہیں کہ قوم کی نمائندگی یا قیادت کر سکے۔
  17. زیرک

    قوم کے شیخ چلیوں کے خواب اور انڈوں کا نقصان

    قوم کے شیخ چلیوں کے خواب اور انڈوں کا نقصان جب حکمرانوں کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں بچتا تو وہ کبھی 200 ارب کی گیس نکال لاتے ہیں، کبھی 2 سو سال کی ضرورت سے زائد تیل کے ذخائر کی خوش کن خبروں کی چورن نما پھکی کھلائی جا سکے تاکہ پھکی سے پیدا ہونے والی گیس کے زیر اثر انہیں سہانے خواب دکھائے جا سکیں۔...
  18. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    خیر سے یہ موصوف سرٹیفائیڈ زانی ہیں (امریکی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے فرصت ملے تو پڑھ لینا) سیلیکٹڈ والی بات میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، یہاں حکومتیں باقاعدہ نظام کے تحت ملتی ہیں، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔
  19. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    کرکٹ پورت سکواڈ نے جیتا تھا لیکن یہ مہاتما کپتان ہونے کے ناطے اسے اپنا ہی کارنامہ بتاتے پھرے، وننگ سپیچ کے الفاظ یاد کرو اب اگر حکومت نہیں چل پا رہی تو کہے نہ یہ میری کمزوری ہے۔
  20. زیرک

    آج کی دلچسپ خبر!

    گویا مان گئے کہ یہ پاکستان سے مخلص نہیں، مجھے تو پاکستان کے موجودہ سیاسی کلچر پر ہی اعتبار نہیں، نہ ان پر نہ ان کے لانے والوں پر۔
Top