نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    a سیکڑوں ایسی ویب سائٹس ہیں۔ جن میں amaderforum.com اور mediafire4u.com بھی شامل ہیں۔ میں بھی استعمال کرتا ہوں۔ میں بات کر رہا ہوں لیچ ویب سائٹس کی۔ ظاہری بات ہے کہ زیادہ تر فائل ہوسٹنگ ویب سائیٹس فری نہیں ہوتی۔ لارج سائز فائل فُل سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے پریمئم اکاؤنٹ چاہیے ہوتا ہے۔ تو کچھ...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے کچھ بڑے اچھے لیچرز کا پتہ ہے۔ آپ کو چاہئے تو لے لینا۔ اور ٹرسٹڈ سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا جائے تو سپائی وئیر کا مسلئہ نہیں ہوتا۔ میرے ساتھ آج تک نہیں ہوا۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کسی دور میں، میں بھی ترجیح دیتا تھا۔ لیکن اب بہت سے وجوہات کی بنا پر، ٹورنٹس ہی استعمال کرتا ہوں۔ خاص طور پر جب پچاس پچاس جی بی کی پوری پوری سیریز ڈاؤنلوڈ کرنی ہو۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    زیادہ تر سب کچھ یہی سے مل جاتا ہے۔ YIFY اور KAT
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ویسے بھی اچھی ہی ہونی ہے۔ :lovestruck: اور وِچ تو شاید کالا علم استعمال میں لانے والی جادوگرنی کو کہتے ہیں۔ وِکی پیڈیا پر پرسن کا لفظ استعمال کیا گیا، یعنی وِچ مذکر بھی ہو سکتا ہے جیسے عمران سیریز کے جوزف کے دیس افریقہ میں وِچ ڈاکٹر پائے جاتے ہیں۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    A Good Day to Die Hard دیکھی۔ سکرپٹ کچھ خاص نہیں مگر ایکشن ویری ویری ہیوی ڈیوٹی قسم کا۔ ایکشن کے دلدادہ ضرور دیکھیں اسے۔ ایسی فلمیں بِگ سکرین پر دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ اور جیسا کہ فلم کے پوسٹر پر لکھا ہے ایکسپئرنس اِٹ اِن آئی میکس۔ ڈائی ہارڈ سیریز کی سیکنڈ لاسٹ فلم ہے یہ کیونکہ ڈائی ہاڑڈسٹ...
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ بلائینڈ ہے؟ دیکھنے کے انداز سے نہیں لگتا نا ویسے۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Hansel & Gretel: Witch Hunters دیکھی۔ دو بہن بھائی، بھوتنیاں پکڑنے کے ماہر، ایک علاقے کو بھوتوں سے پاک کرنے کے لیئے بلائے جاتے ہیں اور وہاں کچھ دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں۔ اس فلم میں گارٹل کا کردار ادا کرنے والی وہی ہے جس نے پرنس آف پرشیا میں تہمینہ کا کردار ادا کیا تھا۔ :lovestruck:
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Go Goa Gone دیکھی۔ کچھ کامیڈی پنچز کو چھوڑ کر باقی فلم بے حد بے وقوفانہ پلاٹ پر مبنی ہے۔ اب انڈین فلموں میں بھی زومبیز آگئے ہیں۔ اور ڈائیلاگز بے حد بولڈ ہیں اس فلم کے۔ دو گانے ویسے اچھے ہیں۔
  10. شہزاد وحید

    بیوی سے محبت

    اچھا تو تم 50 یا 60 سال سے ایسی بیوی کی تلاش میں اب تک کنوارے بیٹھے ہو۔ زبیر آج "کھولا" ہے تم نے راز۔ :p
  11. شہزاد وحید

    بیوی سے محبت

    وہاں تو بھابیاں سازشوں میں مصروف و مشغول و مشکوک نظر آتی ہیں۔ :D
  12. شہزاد وحید

    بیوی سے محبت

    اوہ اچھا اس کی اور میری ملا کے۔ میں سمجھا کہ میں نے دس روپے کی دعا کرنے کہ کہا تھا یہ ہزار روپے والی دعا شاید بونس میں کر دی گئی۔ :D
  13. شہزاد وحید

    بیوی سے محبت

    بچپن میں دیکھی تھیں۔ ابھی بھی ویسی ہی ہونی ہیں :D ہے نا ہے نا
  14. شہزاد وحید

    بیوی سے محبت

    اوہ نہیں، ایک ہی اچھی کافی ہے، اتنی زیادہ اچھیوں کو میں مینج نہ کر سکا تو؟ :D
  15. شہزاد وحید

    بیوی سے محبت

    ایویں بس آپس میں فی میل ٹالکس میں طے کر لیا ہے کہ بھابیاں اچھی ہوتی ہیں۔ ہم ٹی وی نہیں دیکھا کبھی؟ :p
  16. شہزاد وحید

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    ویسے آپ بلکل اچھے سے تیاری کرو۔ میں نے تو مساسٹرز وغیرہ کر لیا ہے، فارمل سٹڈی کمپلیٹ کر لی ہے۔ یہ تو میں بس ایویں نالج اپڈیٹ کرنے کے لیئے، اور سٹڈی سے ان ٹچ رہنے کے لیئے کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہوں۔ اچھے مارکس لانا میرے لیئے ضروری نہیں، لیکن آپ کے لیئے ہیں۔ ایس واسطے چنگی طرح پڑھو تے پڑھ پڑھ کتاباں...
  17. شہزاد وحید

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    اور میرا صبح، ہومین ریسورز مینجمنٹ کا۔ اب خود بھی مجھے ہومین ہونے کا دعوہٰ ہے۔ اب خود کو مینج کرنا میں کتابوں سے سیکھوں کیا۔ ابھی بڑا ٹائم ہے پڑھ لیں گے۔ :D
  18. شہزاد وحید

    بیوی سے محبت

    عسکری اگر بات فطری محبت کی ہو رہی ہے تو انسان کو تو ہر اس چیز سے اُنس ہو جاتی ہے جس کے ساتھ وہ اپنے اچھے پل بتاتا ہے۔ دوست، والدین، بھائی، بہنیں، بیوی، ان سب کے ساتھ ہم اپنی عمر بتا دیتیں ہیں اور ان سے جدائی کا تصور بھی ہولناک ہوتا ہے۔ حتیٰ کہ سکول میں بچوں کو اپنا پین کچھ سال استعمال کرنے کے...
Top