نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تُسی فیس بُک تے وصول کرو
  2. شہزاد وحید

    پاکستانی ویزہ

    سیرئیسلی؟ ایسا ممکن ہے؟
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اپنا ان باکس چیک کر لیں۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تھری ڈی میں ایک بڑی اچھی بھارتی فلم آرہی ہے، وہ دیکھ لینا۔ نام اور ٹریلر دیکھ کر ہی دلچسپی قائم ہوجائے گی۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Warm Bodies دیکھی۔ ویمپائر موویز میں دیکھتا نہیں، لیکن یہ تھوڑی مختلف ہے، جیسے Twilight عام ویمپ موویز سے مختلف ہے۔ تو اسی لیئے دیکھی اور اچھی فلم ثابت ہوئی۔ فلم میں ویمپز کو کیور کرنے کا انوکھا طریقہ دکھایا گیا ہے، سکرپٹ بہت زیادہ جاندار نہیں مگر چلےگا۔
  6. شہزاد وحید

    دبئی کا آئس کیفے

    پیسہ پھینک تماشہ دیکھ
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ تاریخی فلمیں دیکھا کریں۔ مزہ آئے گا آپ کو۔ لیکن بعد میں نہ کہنا، اینے لایا سی مینو اس پاسے :D
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بچے جو گیمز کھیلتے ہیں ان موضوع مار دھاڑ اور قتل و غارت ہی ہوتا۔ حتٰی کے چھوٹی سی چھوٹی گیم مثال کے طور پر Super Mario میں بھی راستے میں آنے والی ہر چیز کو ختم کر کے آگے بھڑنا ہوتا ہے۔ مشہور زمانہ PanMan میں بھی یہی کانسیپٹ ہے۔ اور یہ تو میرے زمانے کی گیمز۔ آج کل کے بچے تھری ڈی قتل کرتے ہیں ایکس...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس میں ایک ایسی بیماری کے بارے میں دکھایا گیا جس میں عمر میں اضافہ رک جاتا ہے۔ جیو پر ایک ڈاکیومنٹری لگی تھی جس میں پاکستان میں بھی کئی لوگ اس بیماری کا شکار دکھائے گئے تھے۔ مطلب ساری عمر بندہ جسم سے بچہ ہی رہتا ہے۔ یہ بیماری چھوٹے قد سے ذرا مختلف ہے۔ اور تھوڑا وائیلنس یعنی بچوں کے دیکھنے کی فلم :)
  10. شہزاد وحید

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    متفق والی ریٹنگ تو دیکھ ہی لی ہونگی :p:cool: مگر اب دینے کے لیئے اپنے منہ آپ میاں مٹھو بننے والی ریٹنگ نہیں ہے یہاں :D
  11. شہزاد وحید

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    ♫♫♫◄Happy Birthday ►♫♫♫ (`'•.¸(`'•.¸ ¸.•'´) ¸.•'´) «`'•.¸.¤HAPPY BDay¤.¸.•'´» (¸.•'´(¸.•'´ `'•.¸)`' •.¸) (`'•.¸(`'•.¸ ¸.•'´) ¸.•'´) «`'•.¸.¤HAPPY BDay¤.¸.•'´» (¸.•'´(¸.•'´ `'•.¸)`' •.¸) ********\/****\/****\/******** ********||****||****||******** ********||****||****||********...
  12. شہزاد وحید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس معاملے میں میری باڈی بڑی صحیح ہے۔ حالانکہ میرے کھانے پینے کا کوئی درست وقت نہیں اور نہ ہی کوئی درست توازن ہے اور نہ میں کوئی زیادہ خیال رکھتا ہوں خود سے کھانے پینے کا۔ مگر پچھلے 6 سال سے میرا وزن 70 کلو ہے۔ نہ بڑھتا ہے نہ کم ہوتا ہے۔ سنا ہے شادی کے بعد بڑھ جاتا ہے، تو وہ بھی دیکھ لیں گے۔ :)
  13. شہزاد وحید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہمیں تو امی کی بدولت پکایا مل جاتا ہے وہ بھی بیڈ پر لیٹے لیٹے۔ آج چھٹی کا روز تھا تو صبح صبح مغر اور نان بمع بادام والا دودھ یعنی شرردائی۔ دوپہر کا مصالحے والا چکن بمع لسی۔ اور ابھی ابھی تربوز۔ یہ سب چیزیں بیڈ پر بیٹھے بیٹھے۔
  14. شہزاد وحید

    وائٹ چکن قورمہ

    ہاں جی تاریخی ڈھابہ :D
  15. شہزاد وحید

    وائٹ چکن قورمہ

    یہ تو سنا تھا کہ بڑے ہو کر یہ کریں گےلیکن بوڑھی اماں بن یہ کریں گے یہ بھی دیکھ لیا۔ :D ویسے بڑے ہو کر جو کرنے کا آپ نے سوچا تھا، وہ کر لیا؟ :p
  16. شہزاد وحید

    وائٹ چکن قورمہ

    ہمارے بینک کے ساتھ ایک ہوٹل ہے وہاں سے بھی ایسا وائیٹ چکن قورما ملتا ہے، جو ہم دوسرے تیسرے دن منگوا کے کھاتے ہیں کیونکہ گھر سے کوئی نہیں لے آتا کھانا۔ مگر اِس والے کی شکل کچھ زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔ اچھا ہے جی، موجیں لگی ہونگی آپ کے گھر والوں کی، روز کی راویتی دال سبزیوں سے ہٹ کر ایسے کچھ مصالحے...
  17. شہزاد وحید

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    اوہ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ۔ دراصل میرے ذہن میں نہیں آرہا تھا۔ پنجابی میں کھُسرا اور اردو میں ہجڑا ہی آرہے تھے ذہن میں۔ لیکن یہ بھی لگ رہا تھا کہ الفاظ مذاق کے طور پر استعمال کیئے جاتے ہیں۔
  18. شہزاد وحید

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    آج پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ پر نئی آنے والی جابز دیکھ رہا تو Gender میں میل، فی میل کے شی میل دیکھ ذرا سی حیرت ہوئی۔ عمر کی حد پینتیس سال تک رکھی گئی ہے یعنی پینتیس سال تک کا ہجڑا اس جاب کے لیئے اپلائی کر سکتا ہے۔ ایک طرح سے یہ خوش آئیند بات ہے کہ حکومتی سطح پر ان لوگوں کے حققوق تسلیم...
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Kai Po Che دیکھی۔ تین دوستوں کی کہانی جو ایک سپورٹس کی دکان شروع کرنا چاہتے ہیں اور پھر ایک ایک سپورٹس کنسلٹنسی آرگنائزیشن میں بدلنا چاہتے ہیں۔ مگر اس کام میں بہت سی رکاوٹیں ہیں، اور کچھ رکاوٹیں تو جان لیوا بھی ہیں۔ اب سیدھے سیدھے بزنس میں جان لیوا رکاوٹیں کیسی، یہ فلم دیکھ کے جانیئے۔ فلم کا...
Top