یہ سوٹ میرا دیکھو، یہ بوٹ میرا دیکھو۔ ہاہاہا، میں نے اس دن واقعی نئی شرٹ، نئی ٹائی، نئے شوز لیئے تھے اور ڈیلولپمنٹ سنٹر جانے سے کچھ پہلے ہوٹل میں فوٹو شوٹ کر رہا تھا۔
ہم نے پتہ نہیں کتنی کو اکاؤنٹگز پڑھ ڈالی تھی ماسٹرز اور بیچلرز میں۔ فائنانشل اکاؤنٹنگ، ایڈوانس اکاؤنٹنگ، کاسٹ اکاؤنٹنگ، انٹرمیڈیٹ اکاؤنٹنگ، مینجمنٹ اکاؤنٹنگ، ٹیکسیشن اکاؤنٹنگ، فائنانشل رپورٹنگ۔ پر قسم لے لیں سب کی سب بھول گئی حالانکہ 80 سے کم کسی میں مارکس نہیں۔ :)
آپ کی اکاؤنٹنگ بھی بلکل ٹھیک...
میرے بھی اگزامز چل رہے ہیں۔ فائنانس اور اکنامکس کا دے دیا۔ صبح لینڈنگ اینڈ رِسک مینجمنٹ کا ہے۔ پرسوں ہیومن ریسورس کا اور ترسوں پتہ نہیں کِس کا، ڈیٹ شیٹ پر دیکھنا پڑے گا :D
کہیں یہ ویسا ہی ترک تعلق کا ارادہ تو نہیں جو سگریٹ نوش اور نشہ باز روزانہ رات کو سوتے وقت کرتے ہیں اور اگلی صبح آہو :) اور ویسے بتاتے نہیں، بس غائب ہو جاتے ہیں، جیسے یہاں پر بہت سے ہوئے ہیں۔ بتاتے واپس آکے ہیں۔
3D فلم دیکھنے کے لیئے 3D این ایبلڈ سکرین اور گلاسس چاہیئے ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ مذکورہ فلم بھی تھری ڈی ٹیکنالوجی میں فلمائی ہونی چاہئے۔ آپ یو ٹیوب پر تھری ڈی ویڈیوز تلاش کر سکتے ہو اور بازار سے کم قیمت تھری ڈی گلاسس مل جاتے ہیں۔ تجربہ کر لینا۔ ہلکا پھلکا مزہ تو آہی جائے گا۔