نتائج تلاش

  1. علی فاروقی

    سیلاب 1973 از انور مسعود

    یہ نظم جناب انور مسعود کے مجموعہ کلام"اک دریچہ اک چراغ" سے لی گئ ہے۔ پاکستان آج کل سیلاب کی جس تباہی کا سامناکر رہاہے۔ایسی ہی ایک آفت سے ہمیں پہلے بھی پالا پڑا تھا۔ کیا بیت گئی دیس پہ سیلاب کے ہاتھوں کیسے کوئی اس کرب کو الفاظ میں ڈھالے انسان بھی فصلیں بھی مویشی بھی مکاں بھی ہر چیز ہے بپھرے ہوے...
  2. علی فاروقی

    افتخار عارف سرِ بام ہجر دیا بُجھا تو خبر ہوئی ( افتخار عارف )

    مرا خوش خرام ، بلا کا تیز خرام تھا مری زندگی سے چلا گیا تو خبر ہوئی بہت خوب یار، بہت اچھے
  3. علی فاروقی

    تراشیدہ پنسلی آرٹ ۔(Pencil Carving Art)

    بہت خوب شکریہ، شامل محفل کرنے کا
  4. علی فاروقی

    فلسطینی شاعرسمیع القاسم کی ایک نظم

    بہت خوب جناب، بہت شکریہ شامل محفل کرنے کا۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر مترجم کا نام بھی بتا دیتے
  5. علی فاروقی

    ڈاون لوڈنگ ؟

    السلام علیکم، کیا کوی ایسا طریقہ ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر پر انٹرنٹ سے ڈاونلوڈنگ کو کنٹرول کر سکوں، اصل میں میرا کمپیوٹر بہت سے لوگ استعمال کرتے ہیں، لاکھ منع کرنے کے باوجود وہ کچھ ایسی فایئلیں ڈاونلوڈ کر لیتے ہیں جو میرے سسٹم کو نقصان پہنچاتی ہیں۔اکثر کو تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ وہ کیا کر رہے...
  6. علی فاروقی

    سر راہ ۔۔۔۔ نئی سوچ

    او میرے وطن کے سادہ دل انسانوں، صدر کے سر میں جوئیں ہوں گی ،تو کان پر رینگیں گی نہ، وہاں تو دونوں کانوں کے بیچ میں کچھ نہیں ہے ، آپ کان کے اوپر ڈھونڈ رہے ہیں،،،،،،،،،
  7. علی فاروقی

    ایم ایس ورڈ اور ایکسل؟

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ، اب میں اس قابل ہو چکا ہوں کہ مطلوبہ کام بغیر کسی پریشانی کے کر لوں۔ ایک مرتبہ پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ
  8. علی فاروقی

    ایم ایس ورڈ اور ایکسل؟

    صابر بھائ یہ بھی بتا دیتے کہ یہ رابطہ بنایا کیسے جایئگا؟ اصل میں بالکل نو آموز ہوں۔
  9. علی فاروقی

    صدر اوبامہ، امن کا شہزادہ؟

    ان محترم سے پہلے یہ انعام ہنری کسنجر کو بھی مل چکا ہے، میرا خیال ہے کہ یہ انعام ہمیشہ اسے دیاجاتاہے جو اس کے قابل نہ ہو۔ یا یہ بھی ممکن ہے کہ ہماری اور ان کی ڈکشنریوں میں فرق ہو۔ یہان کا فساد وہاں تعاون کے لفط سے پکارا جاتا ہو، ہیاں کی جنگ وہاں کا امن کہلاتی ہو؟ یہ ممکن تو نہیں ہے ،،،لیکن کیا...
  10. علی فاروقی

    ایم ایس ورڈ اور ایکسل؟

    السلام و علیکم، میں یہ پوچھنا جاہتاہوں کو اگر ہم ورڈ ڈاکومنٹ میں کوئ ڈیٹا شیٹ ایم ایس ایکسل سے امپورٹ کرنا چاپیں ، تو کیا کر سکتے ہیں؟ اگر کسی بھائ کو اس کا طریقہ معلام ہو تو ضرور بتائیں۔ یاد رہے کہ صرف ڈیٹا امپورٹ نہیں کرنا، بلکہ پوری شیٹ لانی ہے۔ یا اگر ان دونوں کے درمیان کوئ ربط بن سکتاہو تو...
  11. علی فاروقی

    خوبصورت پاکستان

    بہت بہت شکریہ کاشفی بھائ، بہت مزہ آیا سیر کا،کیا بات ہے جناب آپ کی
  12. علی فاروقی

    گنتی میں بے شمار تھے، کم کر دیے گئے ۔ (عالم تاب تشنہ)

    "لب کھولنے لگے تو عجم کر دیئے گئے" واہ واہ جناب بہت خوب
  13. علی فاروقی

    پیرزادہ قاسم ابھی تک ہم نہیں بولے ۔ (پیر زادہ قاسم)

    کیا بات ہے جناب کاشفی صاحب، بہت عمدہ، واہ واہ
  14. علی فاروقی

    دلِ تباہ نے اک تازہ زندگی پائی - غلام ربّانی تاباں

    شکریہ کاشفی بھائ، بہت اچھی غزل شیئر کی آپ نے
  15. علی فاروقی

    جھیلیں اور پہاڑ

    مسحور کر دینے والا حسن، شکریہ تعبیر جی،
  16. علی فاروقی

    آئی ایم دی ۔۔۔ فیوچر

    ہا ہا ہا ، اس بیوقوف کو یہ بھی نہیں پتا کہ مستقبل میں جب مہنگائ کے ہاتوں کھانے پینے کی اشیا نایاب ہو چکی ہوں گی تو اتنا صحت مند گدھا کہاں سے آئے گا؟
  17. علی فاروقی

    جدید شوز

    میرا خیال ہے ان صاحب کی اس حرکت پر عورتوں کو بھر پور قسم کا احتجاج کرنا چاہیئے، آخر کو جوتا حوا کی بیٹی کا بین الاقوامی ہتھیار ہے۔ ان بدمذاق انگریزوں اس کا کیا حشر کردیاہے۔
  18. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی قطعہ،،،،مصطفی زیدی

    یوں ہر گلی کنارہ کش و چشم پوش ہے جیسے ہمارا گھر سے نکلنا گناہ ہو منبر میں ایسا لحن ہے ایسا سرّوش ہے جیسے ہمارا نامہءِ رندی سیاہ ہو ہوں دن گزر رہے ہیں کہ نہ فردا نہ دوش ہے اے اعتبارِ وقت معّین نگاہ ہو اب تک قتیلِ ناوکِ یاراں میں ہوش ہے اے دوستوں کی مجلسِ شوری صلح ہو "میری سنو جو...
  19. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی حصار ،،،مصطفی زیدی

    بے نُور ہوں کہ شمعِ سرِ راہ گزرمیں ہوں بے رنگ ہوں کہ گردشِ خونِ جگر میں ہوں اندھا ہوں یوں کہ کور نگاہوں میں رہ سکوں بہرہ ہوں یوں کہ قصّہ ءِ نہ معتبر میں ہوں ذرّے جوان ہو کے اُفق تک پہنچ گئے میں اتنے ماہ و سال سے بطنِ گہر میں ہوں مستقبلِ بعید کی آنکھوں کی روشنی اوروں میں ہوں نہ ہوں...
Top