نتائج تلاش

  1. علی فاروقی

    مقصد

    ایک مقصد کہاں جناب، یہ تو پوری قرارداد مقاصد ہے
  2. علی فاروقی

    پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

    دہشت گرد کسی شیعہ یا سنی کے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے دشمن ہیں۔ ان لوگوں کو صرف انسان کا خون بہانے سے تسکین ملتی ہے۔ یہ صرف موقع کے منتظر ہوتے ہیں، چاہے وہ عاشورہ کی شکل میں ہو یا عید میلاد النبی کی شکل میں میسر آجائے۔ مسلم اُمہ آپس کے رابطوں کو مضبوط رکھ کر ہی اس عفریت سے نجات پاسکتی ہے۔ ہم ہر...
  3. علی فاروقی

    منو بھائی نظم--چل ٹُر چل گھر میرے--مُنو بھائ

    خیر تے سی، سخنور صاحب، اُس ویلے کی بڑے ڈراونے ہوندے سی مُنو بھائی؟
  4. علی فاروقی

    داغ میرے پیامبر سے اُنہیں برہمی ہوئی - داغ دہلوی

    بہت خوب کاشفی صاحب، اچھا انتخاب ہے
  5. علی فاروقی

    منو بھائی نظم--نیندر گولی--مُنو بھائ

    سوچے اَج سمجھاویں مینوں اپنی گلیں لاویں مینوں رنگ برنگے کپڑے پاکے بھیتاں وانگ چھپاویں مینوں اک سو اسی موتاں کولوں چیکاں مار ڈراویں مینوں کنیاں سچیاں گلاں کر کے کنے جھوٹ جھکاویں مینوں اُس ویلے تو کیوں نئ بولی جس ویلے میں جوگی بنیا کَن پڑواکے مندراں پائیاں جس ویلے سمجھاون آئیاں...
  6. علی فاروقی

    منو بھائی نظم--چل ٹُر چل گھر میرے--مُنو بھائ

    اَج تک میرے گھر وِچ چانن اِک وی جھات نہ ماری آن رکی نئیں اِک پل اُوتھے سورج دی اسواری ڈوریاں کندھاں گونگے بوہے چپ راہواں، بند باری جوکاں بن کے خون نچوڑن بے رونق دُکھ میرے اِک میں سو انجانے دُکھ اِک دیوا تیل نہ کھٹیا اک میرا دل ریجھاں بھریا بے قدری دا کھٹیا اپنے گھر وِچ رونق بھر لاں...
  7. علی فاروقی

    ابن انشا نظم-فردا

    ہاری ہوئی روحوں میں اِک وہم سا ہوتاہے تم خود ہی بتادو نا سجدوں میں دھرا کیا ہے امروز حقیقت ہے فردا کی خدا جانے کوثر کی نہ رہ دیکھو ترساو نہ پیمانے داغوں سے نہ رونق دو چاندی سی جبینوں کو اُٹھنے کا نہیں پردا ہے بھی کہ نہیں فردا
  8. علی فاروقی

    ابن انشا سو سو تہمت ہم پہ تراشی کوچہ گرد رقیبوں نے

    سو سو تہمت ہم پہ تراشی کوچہ گرد رقیبوں نے خطبے میں لیکن نام ہمیں لوگوں کاپڑھا خطیبوں نے شب کی بساطِ ناز لپیٹو، شمع کے سرد آنسو پونچھو نقارے پہ چوٹ لگادی صبح کے نئے نقیبوں نے کس کو خبر ہے رات کے تارے کب نکلے کب ڈوب گئے شام و سحر کا پیچھا چھوڑا آپ کے درد نصیبوں نے امن کی مالا جپنے والے...
  9. علی فاروقی

    اڑتا گنبد

    شکریہ، میرے دوستو یہ ویڈیو یہاں اسی لیے پوسٹ کی گئ تھی کہ حقیقت کا پتہ چلے۔ ہوتا یوں ہے کہ ہر کسی کہ پاس ایک جیسے ذرائع تو ہوتے نہیں ہیں تحقیق کے لیے۔ اسی لیے کچھ باتیں اُلجھ جاتی ہیں۔ اب چونکہ بات صاف ہوگئ ہے۔ یہ پتہ چل چکا ہے کہ گنبد کو کس ذریعے سے اوپر لے جایا گیا، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ...
  10. علی فاروقی

    ایک تھا بادشاہ

    بہت خوب نجمی صاحب، میرا مشورہ تو یہی ہے کہ لکھتے رہیے، یہ بھی ماشااللہ خوب لکھا ہے۔
  11. علی فاروقی

    افتخار عارف غزل-غیروں سے دادِ جور و جفا لی گئ تو کیا-افتخار عارف

    غیروں سے دادِ جور و جفا لی گئ تو کیا گھر کو جلا کے خا ک اُڑا دی گئ تو کیا غارتِ گریِ شہر میں شامل ہے کون کون یہ بات اہلِ شہر پر کھل بھی گئ تو کیا اِک خواب ہی تو تھا جو فراموش ہو گیا اِک یاد ہی تو تھی جو بھلا دی گئ تو کیا میثاقِ اعتبارمیں تھی اِک وفا کی شرط اِک شرط ہی تو تھی جو اُٹھا دی گئ تو...
  12. علی فاروقی

    افتخار عارف غزل- بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہوگا-افتخار عارف

    بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہو گا میرے معبود آخر کب تماشا ختم ہو گا چراغِ حجرہ درویش کی بجھتی ہوئی لو ہو ا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہو گا کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہو گا کہانی آپ اُلجھی ہے کہ اُلجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کُھلے گا جب تماشا ختم ہو...
  13. علی فاروقی

    عارف کریم کا اویٹر

    میں آپ کی بات سے پورا اتفاق کرتا ہوں، اوویٹر تبدیل کرنے کا شکریہ
  14. علی فاروقی

    سانحہ سیالکوٹ کے تماشائی لوگوں کتے سے سبق حاصل کرو

    فرحان بھای اچھا سبق ہے، میری نظر میں تو اُس ہجوم کا ہر انسان اس قتل میں برابر کا شریک ہے۔
  15. علی فاروقی

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    سیالکوٹ کے شہریوں شرم کرو۔ تمہاری جگہ اگر زنخے بھی کھڑے ہوتے تو کم از کم کچھ ہاے ہاے تو کرتے، ظالم کو ظالم تو کہتے۔تم سے تو یہ بھی نہ ہوا، تف ہے تم پر
  16. علی فاروقی

    شادی کرنے کی سزا

    بیچارہ "لاڑا" منہ دکھانے جوگا بھی نہیں ریا
  17. علی فاروقی

    اڑتا گنبد

    ویسے یہ اُڑتے ہوے گنبد کی ویڈیو میں پرچم تو انڈونیشیا کا نظر آرہا ہے۔ میں نے بہت کوشش کی ہے لیکن یو ٹیوب کے علاوہ اور کہیں سے کچھ سراغ نہیں ملا۔
  18. علی فاروقی

    اڑتا گنبد

    یار ابھی میرے موبائل پر میسج آیا کہ یو ٹیوب پر جا کر یہ ویڈیو دیکھو۔اس ویڈیو کے بارے میں دعوی یہ کیا جا رہا ہے کہ گنبد خود بخود اُڑ کر اپنی جگہ پر جا بیٹھا۔ بات ہضم نہیں ہو رہی۔اگر کوئی بھای تحقیق کر کے کچھ بتا سکیں تو مہربانی ہوگیwww.youtube.com/watch?v=QHBlr6T2CXQ&NR=1
  19. علی فاروقی

    کچرے کے ڈھیر میں معصوم بچہ

    بے حسی، بے حسی آخر کس جرم کی پاداش میں
Top