نتائج تلاش

  1. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی آخری بار ملو مصطفی زیدی

    آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوے دل راکھ ہو جائیں ،کوئ اور تمنا نہ کریں چاکِ وعدہ نہ سلے،زخمِ تمنا نہ کھلے سانس ہموار رہے ،شمع کی لو تک نہ ہلے باتیں بس اتنی کہ لمحے انہیں آکر گن جائیں آنکھ اٹھائے کوئ امید تو آنکھیں چھن جائیں اُس ملاقات کا اس بار کوئ وہم نہیں جس سے اک اور ملاقات کی صورت...
  2. علی فاروقی

    جون ایلیا دو غزلیں - عذابِ ہجر بڑھا لوں اگر اجازت ہو - جون ایلیا

    خوب انتخاب ہے، پیاسا صحرا صاحب، شکریہ شیئر کرنے کا
  3. علی فاروقی

    میراث فصل گل ھے تیرا بانکپن تمام ۔ شفیع حیدر دانش

    بہت خوب ماظق بھای، اچھا انتخاب ہے۔
  4. علی فاروقی

    یورپ اب شمالی امریکہ سے زیادہ امیر ہے- عالمی کساد بازاری کا نتیجہ

    سرمایہ دار کی ایک جیب سے پیسہ نکل اسی کی دوسری جیب میں آگیا
  5. علی فاروقی

    کوئی بات نہیں !!!!

    عجیب کیوں عارف بھائ، آخر اس کا نام سانتا "سنگھ " ہے وہ کچھ بھی کہ سکتاہے، اس کا حق بنتاہے
  6. علی فاروقی

    تمام شب کا تجھے رازدار لکھنا تھا ۔

    لیجیے شاہ صاحب ، ہمارے شہر میں تو عید ختم ہو چکی، اب اگر کچھ عنایات کر دیں تو،،،،،،،،،،؟ خاکسار منتظر رہے گا۔
  7. علی فاروقی

    انتباہ اور بین

    بھی بہت اچھی بات ہے، اصل میں اس قسم کے اقدامات انتہا پسندی کو پیدا ہونے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ورنہ فضول اعترازات تو بہت وقت ضائع کر رہے تھے، امید ہے کہ اب مفید اور بارآور تحریریں پڑھنے کو ملیں گی۔ اور "میں ناں مانوں" کے انداز میں لکھی گئ فضول چیزوں سے جان چھو ٹے گی۔
  8. علی فاروقی

    شکیب جلالی نظم - ہمارا دور -شکیب جلالی

    انشااللہ،وہ دن بھی آئیں گے، امید کا دیپ جلاے رکھنا
  9. علی فاروقی

    کارڈز سے بنا ہوٹل

    بہت خوب، عثمان بھای
  10. علی فاروقی

    قیمت انسان: 1 آتے کا تھیلا

    میرے بھای حالات اس سے کہیں زیادہ خراب ہیں، میں خود کراچی میں ایسے لوگ دیکھ چکا ہوں، جو دو دو دن کے فاقے سے ہوتے ہیں، حالنکہ اس شہر میں کچھ خیراتی تنظیمیں سحر و افطار کا بندو بست بھی کر رہی ہیں، اور رمضان کے علاوہ دن میں دو وقت کھانا کھلانے کا بھی انتظام ہوتا ہے۔ لیکن وہ سفید پوش کیا کریں جنہوں...
  11. علی فاروقی

    اقبال غرہ شوال یا ہلال عید،،،،،علامہ اقبال

    غرۂ شوال! اے نور نگاہ روزہ دار آ کہ تھے تیرے لیے مسلم سراپا انتظار تیری پیشانی پہ تحریر پیام عید ہے شام تیری کیا ہے ، صبح عیش کی تمید ہے سرگزشت ملت بیضا کا تو آئینہ ہے اے مہ نو! ہم کو تجھ سے الفت دیرینہ ہے جس علم کے سائے میں تیغ آزما ہوتے تھے ہم دشمنوں کے خون سے رنگیں قبا ہوتے تھے...
  12. علی فاروقی

    اقبال عید پر شعر لکھنے کی فرمائش کے جواب میں ،،،،،،،علامہ اقبال

    یہ شالامار میں اک برگ زرد کہتا تھا گیا وہ موسم گل جس کا رازدار ہوں میں نہ پائمال کریں مجھ کو زائران چمن انھی کی شاخ نشیمن کی یادگار ہوں میں ذرا سے پتے نے بیتاب کر دیا دل کو چمن میں آکے سراپا غم بہار ہوں میں خزاں میں مجھ کو رلاتی ہے یاد فصل بہار خوشی ہو عید کی کیونکر کہ سوگوار ہوں...
  13. علی فاروقی

    توہین رسالت قانون ختم ہونا چاہئے۔ گورنر پنجاب/عاصمہ جہانگیر

    جو لوگ اس قانون کا خاتمہ چاہتے ہیں، در حقیقت ان کے دلوں سے ایمان ہی ختم ہو چکا، آوارگی فکر کے پالے ہوے یہ بے سمت لوگ کسی کا احترام کرنا ہی نہیں جانتے۔ پاکستان میں ہونے والے حالیہ فسادات بھی درحقیقت اسی گروہ کی فتنہ سامانی تھی، اور یہ قادیانیت، مضحکہ خیزیوں اور خود پرستیوں کی الف لیلی، یہ...
  14. علی فاروقی

    آپ کایہ ہفتہ ایسےبھی گزرسکتاہے!

    بہت اچھے بھئ، بہت شکریہ "مسکروانے"کا
  15. علی فاروقی

    میں تو سایہ ہوں گھٹاؤں سے اُترنے والا | غزل ۔ مدحت الاختر

    بہت شکریہ "شاعر بدنام "صاحب، بہت اچھی غزل ہے، اور جناب الف عین صاحب آپ کا بھی شکریہ کہ شاعر کا تعارف پیش کیا۔
  16. علی فاروقی

    ستم ہر دور میں کچھ اس طرح منظر بدلتا ہے - سہیل اختر ہاشمی

    بہت خوب، کاشفی صاحب، شکریہ شامل محفل کرنے کا۔ پہلے شعر کے دوسرے مصرعے میں"اک" کا لفظ کچھ بے وزن سا محسوس ہو رہا ہے۔
  17. علی فاروقی

    لمحے - بصیرت افروز

    مضامین تو خوب ہیں، مگر اکثر اشعار بے وزن ہو رہے ہیں، کیا کوی اس کے شاعر کا نام بتاے گا؟
  18. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی مسافر۔۔۔۔۔مصطفی زیدی

    مِرے وطن تری خدمت میں لے کے آیا ہوں جگہ جگہ کے طلسمات دیس دیس کے رنگ پرانے ذہن کی راکھ، اور نئے دلوں کی امنگ نہ دیکھ ایسی نگاہوں سے میرے خالی ہاتھ نہ یوں ہو میر ی تہی دامنی سے شرمندہ بسے ہوئے ہیں میرے دل میں سینکڑوں تحفے بہت سے غم ، کَئ خوشیاں ، کَئ انوکھے لوگ کہیں سے کیف ہی...
Top