نتائج تلاش

  1. ش زاد

    بے رنگ پھولوں کے لئے خوشخبری (فیصل عجمی)

    بے رنگ پھولوں کے لئے خوشخبری جہاں سے بھی آئے مگر روشنی اور خوابوں کے سب رنگ نظموں میں ہیں ( کسی گل بدن سے چرائے نہیں) بچا کر مری آنکھ ۔ ۔ ۔ ان میں سے کچھ کو زمیں سے دھنک تک بہت کھل کے برسی ہوئی تیز بارش کی رقصاں ہوا لے گئی جو باقی بچے ہیں انہیں چار سُو ہاتھ پھیلائےبے رنگ پھولوں کو دے...
  2. ش زاد

    مُتفرق اشعار میری بیاض سے۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    "بس میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار"
  3. ش زاد

    مُتفرق اشعار میری بیاض سے۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    جب بھی تیرے راستے سے گزرے ہیں دل میں لاکھوں حادثے سے گزرے ہیں میں بھی اُن کی قربتوں سے ڈر گیا ہوں وہ بھی اب کے فاصلے سے گزرے ہیں جو تھا تو اِستعاروں سا نہیں تھا وہی تارا تھا تاروں سا نہیں تھا کبوتر ہم بھی بن نہ پائے لوگوں زمانہ بھی مزاروں سا نہیں تھا جہاں مجزوب دیکھا ہے زمیں پر خُدا مطلوب...
  4. ش زاد

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    آپ پر سلامتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جان کر بہت خوشی ہو رہی ہے اب آپ کی شفقت اور محبتیں حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید
  5. ش زاد

    ایک آزاد نظم ---- ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ ------ (تازہ کلام)

    بہت خوبصورت آزاد نظم ہے محمود بھائی بہت داد قبول کریں
  6. ش زاد

    نئی غزل۔۔ احباب کے لئے

    اعجاز صاحب عُمدہ غزل ہے بہت داد قبول کیجئے مطلع زیادہ جاندار کہا جاسکتا ہے مگر کچھ اشعار کی تو کیا ہی بات ہے خاص طور پر اُس شعر کی جس کا ذکر وارث بھائی نے بھی کیا ہے
  7. ش زاد

    ستارے سب مرے‘ مہتاب میرے (عمران شناور)

    لیجئے جناب آپ کا انتظار ختم ہواhttp://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=586393&posted=1#post586393
  8. ش زاد

    ہوا سب ہو گئے ہیں خواب میرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    ضروری نہیں کہ ہر شعر ہی غزل کا حصہ بنے کچھ اشعار غزل کے بِنا بھی اپنی انفرادییت قائم رکھتے ہیں اور ویسے بھی یہ نعتیہ شعر غزل کے موڈ کا نہیں ہے اگر کوئی شعر فنی محاسن پر پورا اُترے تو اُس کے قربان کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
  9. ش زاد

    ہوا سب ہو گئے ہیں خواب میرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    نوازش اعلٰی حضرت آپ احباب کی رائے میرے لئے قابلِ صد احترام ہے سو میں نے ردیف ’میرے‘ والی غزل کو اپنی بیاض میں شامِل کیا
  10. ش زاد

    تیری یادوں سے لو لگائی ہے

    محفل میں خوش آمدید جناب اچھی غزل ہے لکھتے رہیئے
  11. ش زاد

    ہوا سب ہو گئے ہیں خواب میرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    اب اِس ردیف کے ساتھ بھی دیکھئے اور فیصلہ کیجئے کون سی بہتر ہے ہوا سب ہو گئے ہیں خواب میرے اُنہیں میں باغ تھے شاداب میرے جواں عزمِ مُسلسل اور یہ رستہ سفر کو ہیں یہی اسباب میرے مُجھے مصلوب کرنا چاہتے تھے کہاں ہیں آج وہ احباب میرے مری آنکھیں ذرا نم ہو گئی ہیں نظارے ہو گئے غرقاب میرے تری نظروں...
  12. ش زاد

    ہوا سب ہو گئے ہیں خواب میرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    ہوا جو ہو گئے ہیں خواب سارے اُنہیں میں باغ تھے شاداب سارے جواں عزمِ مُسلسل اور یہ رستہ سفر کو ہیں یہی اسباب سارے مُجھے مصلوب کرنا چاہتے تھے کہاں ہیں آج وہ احباب سارے مری آنکھیں ذرا نم ہو گئی ہیں نظارے ہو گئے غرقاب سارے تری نظروں میں گر میں ہی زمیں ہوں کہاں ہیں پھر بتا مہتاب سارے...
  13. ش زاد

    انجان لگ رہا ہے مرے غم سے گھر تمام (عمران شناور)

    واہ واہ واہ کیا عمدہ غزل ہے اور مقطع تہ کیا ہی جاندار ہے واہ واہ
Top