نتائج تلاش

  1. رانا

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    آئی فون پسند نہیں ہے۔:)
  2. رانا

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    آپشن تو اچھا ہے اسی لئے کوئی مہینہ بھر سے اس مسئلے سے دوچار ہونے کے باوجود سنجیدگی سے اس کے حل کی طرف توجہ نہیں کی۔:) لیکن اب یہ نوٹ کیا ہے کہ بعض اہم میسجز کو بروقت جواب دینا ضروری تھا جو صرف اس مسئلے کی وجہ سے لیٹ ہوگئے۔ اور بعض ایمیلز کرنے والے احباب کو ایمیل کرکے ایک فون بھی کرنا پڑتا ہے کہ...
  3. رانا

    واٹس ایپ کے نوٹیفیکیشنز بند ہوگئے ہیں

    خاکسار موبائل پر ایک مسئلے سے دوچار ہے کہ واٹس ایپ کے نوٹفیکشنز اب صرف اسی وقت ملتے ہیں جب واٹس ایپ کو اوپن کروں۔ اب تک جو جو حل ملے تھے وہ کر کے دیکھ لئے ہیں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ تفصیل یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے موبائل تبدیل کیا ہے۔پہلے والے میں اینڈرائیڈ لالی پاپ تھا۔ اور ایپ بند ہونے کے...
  4. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    عربی فونٹس کے لئے تو کافی وقت چاہئے اس لئے اس طرف تو توجہ کرنا مشکل ہے۔ البتہ ایک وقت میں ایک صفحے والے مسئلے پر انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ مستقبل قریب میں کام کرسکوں۔
  5. رانا

    مبارکباد شادی و خانہ آبادی

    بہت بہت مبارک ہو مہدی بھائی۔:)
  6. رانا

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    سب محفلین کو بہت بہت :eid1:
  7. رانا

    اگر بات کرنے کا انداز اورسلیقہ آجائے

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے لیکن میرے خیال میں اس ایک جملے کی وجہ سے کچھ عجیب لگ رہاہے۔ امام صاحب کی باوقار شخصیت کا جو نقشہ کھینچا گیا ہے وہ اس جملے میں بیان کردہ نکتے کے ساتھ جچ نہیں رہا کہ ایسے عمدہ اخلاق کے مالک امام صاحب سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ ہر وقت اسپیکر چلا کر لوگوں کا سکون خراب کرتے...
  8. رانا

    پیروڈی: وہ دن میں چھپ کے جو بیٹھک میں جایا کرتا تھا ٭ تابش صدیقی

    بہت خوب. بنٹوں سے بچپن یاد آگیا. :)
  9. رانا

    ایڈیٹر الیکٹران اردو ایڈیٹر

    ہمم۔ میں تو ڈاٹ نیٹ سے کمپئر کررہا تھا۔ پھر ہمیں تو ڈاٹ نیٹ ہی ٹھیک ہے۔ ویسے بھی مجھے ذاتی طور پر مائکروسافٹ کی ٹیکنالوجیز ہی سب سے بہتر لگتی ہیں ڈیولپمنٹ کے معاملے میں۔ :)
  10. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    بس بس زیادہ صفائیاں پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں پتہ لگ گیا آپ پٹھان ہیں۔ اور سنائیں وزیرستان کے کیا حالات ہیں آجکل؟ :p
  11. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    ہاہاہا:p دماغ کیسے ٹھکانے لگائے گا کہ میسج کرنے والا نام کب بتائے گا۔ :) ایک یہ آپ کا پٹھان لہجہ اور ایک ابھی چند منٹ پہلے آفس آتے ہوئے ایک پٹھان لہجے نے بڑا لطف دیا۔ ہوا یہ کہ ابھی آفس کے قریب پہنچے تو خیال آیا کہ ایک ملک پیک لے لیا جائے۔ جس دکان میں داخل ہوئے اس میں ایک داڑھی والے پٹھان بھائی...
  12. رانا

    ایڈیٹر الیکٹران اردو ایڈیٹر

    بہت عمدہ معلوماتی مضمون ہے۔ نوڈ جے ایس تو کافی مشہور ہے لیکن الیکٹران فریم ورک کے بارے میں کچھ پتہ نہ تھا اور بہت اچھا لگا یہ جان کر کہ ڈیسک ٹاپ کے لئے کچھ لائٹ فریم ورک بھی مقبول ہورہے ہیں۔
  13. رانا

    اپنے بارے میں محفلین کی سچی آراء جانیے!

    میں تو نہیں پیش کرنے کا اپنے آپ کو یہاں کہ اگر کسی کے ذہن میں کوئی تنقید نہیں بھی ہوگی تو بھی تنقیدی نگاہ ڈالنے لگے گا کہ منڈی میں مال آیا ہے تو چلو دیکھ ہی لیں۔ :)
  14. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    اب ایسا بھی کیا ڈرنا۔ بس اس طرح کے مشورے ہی تو سننے کو ملیں گے۔ :)
  15. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    آپ نے کچھ نہیں کرنا صرف پروفائل بنانا ہے۔ اس کے بعد لوگ دیکھیں کیا کرتے ہیں۔ :)
  16. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    یہی اس ایپ کا درست فائدہ نظر آتا ہے۔
  17. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    ویسے تجویز آپ کی اچھی ہے۔ دھاگا کھول لیں۔ :)
  18. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    تنقید ویسے وہی بہتر ہے جو شخص متذکرہ کے سامنے کی جائے۔ سافٹوئیر والی تنقید پھر ہمارے ہاں لوگ اسی طرح لیتے ہیں جیسے تابش بھائی کو وصول ہوئیں۔ اس بارے میں چند دن قبل ڈان نیوز پر بھی ایک خبر پڑھی تھی کہ پاکستان میں لوگوں نے اس مفید ایپ کو تفریح کا ذریعہ بنالیا ہے۔ اس ایپ میں ظاہر ہے کہ کچھ جھول ہیں...
  19. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    تابش بھائی کے پہلے مراسلے کی پہلی سطر کا نصف آخر پڑھیں۔ :)
Top