نتائج تلاش

  1. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    خاکسار نے پروفائل بنایا ہے۔ محفلین تجربہ شروع کریں لیکن سنجیدگی کے ساتھ۔ :)
  2. رانا

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    آپ نے ایپ انسٹال کرکے پروفائل بنایا تھا یا ویب پر؟ کیا مناسب ہے؟
  3. رانا

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    اگر دھاگے کے عنوان کو نظر انداز کرکے دھاگا پڑھا جائے تو کوئی اندازہ کرسکتا ہے کہ عنوان ٹیلی پیتھی ہو گا یا پھڑی؟ :)
  4. رانا

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    جی ہاں خاکسار پہلے مراسلے کو دیکھ کر پریشان ہوگیا تھا۔ یاداشت آدھی اچھی اور آدھی خراب ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ یہ تو یاد تھا کہ اقتباس لیا تھا لیکن یہ بھول گیا کہ کس مراسلے میں لیا تھا۔ :)
  5. رانا

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    لیا تھا۔ لیکن اس مراسلے میں۔ :) چلیں اب پھڑی کے باقی مراسلے بے تکے ہونے سے بچ گئے۔ :)
  6. رانا

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    یہ تو کھلی کھلی دھاندلی ہے۔ ابھی مراسلہ کرکے واپس گیا تاکہ اقتباس کو اس مراسلے میں تدوین کرکے شامل کروں مزید سند کے لئے تو وہاں سے مدیران نے اقتباس ہی غائب کردیا ہے۔ :( پہلے ایک مراسلے پر بے تکے ہونے کا خطرہ تھا اب دو ہوگئے۔:unsure:
  7. رانا

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    پہلے میں بھی تھوڑا پریشان ہوا کہ اب میرا مراسلہ کسی نے بعد میں پڑھا تو سوچے گا کیا بے تکا مراسلہ ہے۔ :) (بعید نہیں لوگ خاکسار کے ہر مراسلے پر ہی سوچتے ہوں۔:) ) لیکن پھر دیکھا کہ اقتباس لیا ہوا ہے لہذا اب قیامت تک سند رہے گی۔ :)
  8. رانا

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    محفل پر یہ دو دھاگے اس سے متعلق ملے ہیں۔ ٹیلی پیتھی کیا ہے؟ ٹیلی پیتھی جانیئے۔ اگر اس پر رائے درکار ہے کہ یہ کس حد تک درست ہے یا غلط تو محفل کھنگالیں شائد کہیں کوئی گفتگو اس پر مل جائے۔ تدوین: دوسرے والے دھاگے کو ابھی سرسری سا دیکھا ہے تو اس میں کچھ گفتگو تو چلی ہے اس پر۔ خدا جانے کس نتیجے پر...
  9. رانا

    تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

    کئی سال پہلے ایک ٹھیلے والے کے پاس نظر آئی تھی تو دیکھنے کے لئے ہاتھ میں پھڑی تھی پھر واپس رکھ دی۔:)
  10. رانا

    یک نہ شد دو شد

    ہاہاہا لاجواب۔ :ROFLMAO: اپنے دوستوں کے گروپ میں شئیر کرتا ہوں۔ :)
  11. رانا

    یک نہ شد دو شد

    آپ کا انجنئیرنگ کی فیلڈ سے ہونا بھی میرے لئے بڑی حیرت کی بات ہے۔:)
  12. رانا

    یک نہ شد دو شد

    صرف پاکستان ہی نہیں شائد دنیا بھر میں۔ عثمان کے مراسلے سے تو ایسا ہی لگتا ہے۔ کبھی کبھی تو یہ حالات و واقعات بہت زیادہ انوکھے واقعات کی بنیاد ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالسلام کی سوانح میں ایک واقعہ پڑھا تھا کہ وہ سول سروس کے امتحان میں بیٹھنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ لیکن دوسری جنگ عظیم شروع ہوگئی اور انڈین...
  13. رانا

    یک نہ شد دو شد

    ہاہاہا۔ سب سے بورنگ فیلڈ لگتی ہے مجھے اکاؤنٹس کی۔ ویسے بھیڑچال کے طور پر انٹر کے بعد بی بی اے کرنے کی خواہش تھی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پوری نہ ہوسکی۔ :)
  14. رانا

    یک نہ شد دو شد

    کوئی دو تین ہفتے پہلے ہمارے آفس میں ایک نیا ٹرینی ڈیویلپر رکھا گیا۔ جس سینئر ڈویلپر نے انٹرویو لیا تھا اسی کے ساتھ پروجیکٹ پر اسے لگا دیا گیا۔ خاکسار نے نوٹ کیا کہ سینئر ڈویلپر اس کو سکھاتے ہوئے بعض اوقات زچ ہوجاتی تھیں۔ کل دیکھا کہ اس کو ڈانٹ رہی ہیں کہ تم خود سے کیوں نہیں کچھ سوچتے اب میں...
  15. رانا

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    بہت عمدہ۔:) رزلٹ کیسا ہے؟ فی الحال اپنے موبائل پر ٹیسٹ کرنے سے قاصر ہوں۔
  16. رانا

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

    سب کو یوم آزادی کی بہت بہت مبارک باد۔:)
  17. رانا

    کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں

    واقعی سب ڈیویلپرز کے دُکھ مشترک ہوتے ہیں۔ :)
  18. رانا

    کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں

    اوپر پہلے مراسلے میں جس پروجیکٹ کا ذکر کیا ہے کل اسی سے متعلق ایک اور حیران کن واقعہ پیش آیا۔ ہمارے کراچی آفس میں ہر پروجیکٹ کے لئے VMs بنی ہوئی ہیں۔ جس وی ایم پر خاکسار تمام کام کررہا تھا پرسوں ہمارے نیٹ ورک ایڈمن سے اس کی اسنیپ بناتے ہوئے کچھ گڑ بڑ ہوگئی جس کی وجہ سے وی ایم کریش ہوگئی۔ اب ایک...
  19. رانا

    مبارکباد فاتح بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں پر ۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو فاتح بھائی یہ پندرہ ہزاری منصب۔ :) آتے تو آپ کم کم ہیں یہ پندرہ ہزار کیسے ہوگئے؟ :)
  20. رانا

    کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں

    خوب۔ :) آپ کے گاہک اس مقولے پر عمل کرتے ہوں گے کہ گاہک از آل ویز رائیٹ۔:) آپ کا کام گاڑیوں کی ایسسریز وغیرہ سے متعلق ہے؟
Top