نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اس کے جواب میں ماہرینِ علم کلام کی وہ تحاریر پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں جو تمام سائنسی حقائق بشمول کششِ ثقل کو قرآن کی تفسیر سے ثابت کرتے ہیں۔ :)
  2. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں ایک اور منفرد اعزاز

    کوئی بات نہیں خان صاحب، عمران خان نے تقریروں سے کشمیر فتح کر لیا، مولانا صاحب نے تقریروں سے اسلام آباد فتح کر لیا، میاں صاحب نے تقریروں سے خلائی مخلوق فتح کر لی، دوستوں کا حساب برابر ہو گیا۔ :)
  3. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی ہاں خوش ہیں، بچوں کے ماں باپ شاید ان سے بھی زیادہ خوش ہیں! :)
  4. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی شمشاد صاحب، نسٹ اسلام آباد۔
  5. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی اُس نے بھی میری طرح دل کی نہیں سنی، الیکٹریکل منتخب کر لی۔ کل ان شاءاللہ یونیورسٹی ہوسٹل کے لیے روانہ ہو رہا ہے۔ :)
  6. محمد وارث

    چائے پئیں

    اردو محفل کے صفحات گواہ ہیں، میں ہمیشہ سے "کوئٹہ گلیڈیٹرز" کا حامی رہا ہوں، جیئے بلوچستان! :)
  7. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک بچے کا کالج میں داخلہ، دوسرے کا یونیورسٹی میں، اس ہفتے نے مجھے تھکا کر بلکہ نچوڑ کر رکھ دیا، اس سے مصروف دن میں نے اپنی زندگی میں شاید ہی گزارے ہوں بلکہ کبھی اتنا تردد اپنے داخلوں کے وقت بھی نہیں کیا تھا، اللہ اللہ، ماں باپ ہونا بھی قیامت کا کام ہے! :)
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر گُل از روئے تو یادم داد و آتش زد بہ دل ایں ہمہ گُلہا کہ دیدم خار بُودے کاشکے ہلالی چغتائی ہر ایک پھول نے مجھے تیرے چہرے کی یاد دلا دی اور میرے دل میں آگ لگا دی، اے کاش کہ یہ سارے پھول جو میں نے دیکھے، پھول نہ ہوتے بلکہ کانٹے ہوتے۔
  9. محمد وارث

    زیک کی متفرق تصاویر

    لاکھوں برس کی جوان حوریں جنت ہی میں ہو سکتی ہیں۔ :)
  10. محمد وارث

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    ارے صاحب سب سے بہتر مشورہ تو وہی تھا، بلبل کے ہاں رشتہ بھجوانے والا، پھر نہ کوئی بلبل رہے گا اور نہ کوئی بلبل نواز۔ :)
  11. محمد وارث

    شوکت خانم ہسپتال پر الزامات، عدالت کا حنیف عباسی پر بھاری جرمانہ عائد

    پاکستان میں کسی پر الزامات کی بوچھاڑ کر دینا اور پھر صاف بچ نکلنے والا معاملہ ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس بارے میں بہت سخت قوانین ہیں، مثال کے طور اے آر وائی نیوز چینل پر جیو اور اس کے مالکان پر کیسے کیسے الزامات لگائے جاتے ہیں، ناتجربہ کار تھے یا بیوقوف تھے کہ جو باتیں پاکستان سے کرتے ہیں وہی...
  12. محمد وارث

    مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مذہبی ہم آہنگی مقرر

    شاید اب کچھ صحیح یاد نہیں، لیکن اتنا یاد ہے کہ میٹھا پان بہت "اِن" ہوا تھا شاید ان کے کسی محب نے کہا ہو۔ مجھے ذاتی طور پر اشرفی صاحب مناسب لگتے ہیں کہ ان کا شمار بھی کسی حد تک معتدل علمائے دیو بند میں ہوتا ہے۔
  13. محمد وارث

    آئیے سماجی بہبود کریں!

    میری اردو محفل کے ناظمین اعلیٰ سے استدعا ہے کہ ٹرولز اور جعلی آئی ڈیز کو روکنے کے لیے کوئی واضح اور سخت پالیسی بنائی جائے، آج کل محفل پر دھڑا دھڑ جعلی آئی ڈیز بن رہی ہیں جن کو کسی کی پروا نہیں ہوتی اور وہ سینیئر اور معزز ارکان کی دل آزاری کا باعث بنتے ہیں جیسا کہ اس لڑی میں ہو رہا ہے!
  14. محمد وارث

    مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مذہبی ہم آہنگی مقرر

    بالکل درست کہا سید صاحب، ویسے کچھ عرصہ پہلے ان موصوف کا ایک اسکینڈل مشہور تھا ٹی وی پر کسی لائیو پروگرام میں کچھ بہکی بہکی باتیں کر گئے تھے، بعد میں وضاحت آئی کہ میٹھا پان کھا رکھا تھا اس لیے۔ :)
  15. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب سارے نیازی ایک جیسے نہیں ہوتے، اپنا منیر نیازی بھی تو ہے۔ :)
  16. محمد وارث

    تعارف امین شارق کا تعارف

    رومن اردو میں لکھنے کا ایک فائدہ کم از کم ہوتا ہے، صحیح نام کا علم ہو جاتا ہے۔ آپ نے صابرہ کےرومن میں درست ہجے لکھے ہیں جب کہ انہوں نے اپنی ڈی پی میں غلط ہجے لگا رکھے ہیں۔:)
  17. محمد وارث

    رات گئے اور خاوند کی اجازت کے بغیر سفر موٹروے واقعے کی وجہ بنا، سی سی پی او لاہور

    اس سی سی پی او عجوبے کو اس کیس کے مرکزی ملزم کا نام بھی یاد نہیں، میٹنگ میں غلط نام لے لیا۔ اس کا ذہن اپنے کام کے علاوہ دیگر چیزوں میں الجھا ہوا ہے۔
  18. محمد وارث

    تعارف امین شارق کا تعارف

    خوش آمدید امین شارق صاحب۔
  19. محمد وارث

    مبارک ہو جناب۔

    مبارک ہو جناب۔
  20. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زاہد برو از باغ کہ چوں مہرۂ تسبیح از چشمِ بدَت دانۂ انگور شود خشک غنی کاشمیری اے زاہدِ خشک، باغ سے چلا جا کہ تسبیح کے دانوں کی طرح، تیرے بُری نظر لگنے سے، انگور کے دانے بھی خشک ہو جاتے ہیں۔
Top