نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اصغر خان مرحوم کی کتاب We've Learnt Nothing from History
  2. محمد وارث

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    آپ سب دوستوں، بھائیوں، بہنوں کا یاد آوری کے لیے شکریہ۔ اردو محفل پر حاضری میری روٹین میں شامل ہے، اور روٹین ایسی ہے کہ سسرال میں جس کرسی پر بیس سال پہلے جا کر بیٹھا تھا اب بھی کبھی جاؤں تو اسی کرسی پر بیٹھتا ہوں، نہ انہوں نے کرسی بدلی نہ میں نے سسرال بدلے! :) سو اردو محفل پر حاضری تو رہے گی...
  3. محمد وارث

    وعلیکم السلام، یاد آوری اور کلماتِ خیر کے لیے ممنون ہوں ظہیر صاحب قبلہ۔ بس کچھ الجھا ہوا ہوں،...

    وعلیکم السلام، یاد آوری اور کلماتِ خیر کے لیے ممنون ہوں ظہیر صاحب قبلہ۔ بس کچھ الجھا ہوا ہوں، سلجھ بھی جاؤں گا آہستہ آہستہ۔ :)
  4. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید یاسر صاحب۔
  5. محمد وارث

    ن لیگی سینیٹر نہال ہاشمی پولیس کے ساتھ تشدد کرنے پر بیٹوں سمیت گرفتار

    کم آن جاسم صاحب، عدالتیں بیچاری تو صرف اپنی نوکری کر رہی ہیں، ان سے کہو کسی وزیراعظم کو پھانسی پر لٹکا دو وہ لٹکا دیتے ہیں، ان سے کہو کسی وزیراعظم کو جانے دو وہ جانے دیتے ہیں، کسی کو ہٹا دو وہ ہٹا دیتے ہیں۔ کب تک علامات کے پیچھے بھاگیں گے؟ مرض دُور کرنے سے شفا ہوتی ہے، علامات کے علاج سے کچھ...
  6. محمد وارث

    ن لیگی سینیٹر نہال ہاشمی پولیس کے ساتھ تشدد کرنے پر بیٹوں سمیت گرفتار

    حد ہو گئی جاسم صاحب، جس قانون کے تحت ان کو گرفتار کیا گیا تھا اسی قانون کے تحت ضمانت دی گئی ہوگی۔
  7. محمد وارث

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    ایک شاعر مولانا جامی کے پاس تشریف لائے اور کافی دیر تک اپنا کلام سنا کر سمع خراشی کرتے رہے، پھر کہنے لگے کہ دورانِ حج میں نے اپنے دیوان کو غلافِ کعبہ سے بھی مَس کیا تھا، مولانا فرمانے لگے حالانکہ حق یہ تھا کہ اسے آبِ زم زم سے دھویا جاتا۔ :)
  8. محمد وارث

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    فیس بُک پر ایک ظہیر احمد ظہیر ہیں، شاعر ہیں اور تلہ گنگ سے تعلق ہے۔ میں نے انہیں اپنے اردو محفل والے ڈاکٹر ظہیر احمد ظہیر سمجھ کر دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا تھا، بعد میں ان کی شاعری پڑھی تو اصل بات کا علم ہوا کہ "چہ نسبت خاک را با عالمِ پاک"! :)
  9. محمد وارث

    قصہ ایک ملاقات کا

    ماشاءاللہ خوشی ہوئی اس ملاقات کے بارے میں جان کر۔ تصویر سے چار چاند لگ جانے تھے لیکن شاید شمشاد صاحب بھی کیمرے سے پردہ فرماتے ہیں اپنے مفتی سید عمران صاحب مدظلہ کی طرح۔ :)
  10. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایسا کچھ نہیں ہوا تھا، ایک تو یہ کہ تقسیم سے پہلے انگریز کمانڈر ان چیف نے ان انگریز افسروں کو جنہوں نے یہاں (دونوں طرف) رہنے کا فیصلہ کیا تھا، کو پابند کیا تھا کہ وہ کسی تنازعے میں شامل نہیں ہوں گے۔ دوسرا یہ کہ کشمیر آپریشن ریگولر فوج کو بہت بعد میں دیا گیا تھا اور اس سے پہلے ایک مقامی...
  11. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں ایک اور منفرد اعزاز

    جی جب بھی "مکتی" ہے گنتی ہی مکتی ہے کسی بیمار کھڑوس کی ہوس نہیں مُکتی!
  12. محمد وارث

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پچھلے ہفتے میں نے اس شہرہ آفاق "ارطغرل غازی" کو دیکھنے کا موڈ بنا ہی لیا اور پہلے سیزن کی دو چار قسطیں دیکھ بھی لیں، لیکن کہانی کی انتہائی سست رفتاری (سلو پیس) کی وجہ سے بور ہو گیا اور چھوڑ دیا۔
  13. محمد وارث

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    چائے بھی بس روٹین ہی میں شامل ہے، ناشتے میں پی لی، دفتر میں دو کپ پی لی، دفتر کی چھٹی تو چائے کی بھی چھٹی۔ ویسے چائے اگر ایک نشہ ہے تو پھر کوئی انتہائی تھرڈ کلاس قسم کا گھٹیا نشہ ہے، نشہ ہی کرنا تو بندہ کوئی اعلیٰ قسم کا نشہ کرے، جیسے سگریٹ پی لے! :)
  14. محمد وارث

    عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

    just for fun جب کوئی قوم خدا کی نافرمانی کرتی ہے اور اس کے اولی الامر بھی اس میں شامل ہو جاتے ہیں تو خدا اس قوم پر اپنا عذاب مسلط کر دیتا ہے۔ عمران خان اگر خدا کا عذاب ہے تو نواز شریف کو سمجھ جانا چاہیئے کہ وہ اس کی حرکتوں کی وجہ سے مسلط کیا گیا ہے۔ :)
  15. محمد وارث

    تعارف میں یہاں نیا ہوں

    خوش آمدید شمسی صاحب۔
  16. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں ایک اور منفرد اعزاز

    کیسوں کی نوعیت میں زمین آسمان کا فرق ہے اور جو ان کے حفظِ مراتب کا خیال نہیں رکھتے اور ان کیسوں کو ایک جیسا ہی سمجھتے ہیں ان کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ ایک پر انتہائی ذاتی کردار اور اخلاقی گراوٹ کا الزام ہے کہ جوانی میں کوئی غیر اخلاقی کام کر دیا، اس پر تائب ہونے کی دعوت تو خدا بھی بار...
  17. محمد وارث

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    کچھ نہیں کہیں گے سید صاحب۔ :) اس سے آگے بات کرنا عبث ہے!
  18. محمد وارث

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اچھا واقعی؟ قرآن و حدیث تو یہ کہتے ہیں کہ نیتوں کا حال صرف اللہ جانتا ہے!
  19. محمد وارث

    چائے پئیں

    ابھی مجھ سے سبق لے محفلِ"دو شادیاں" برسوں رہا ہوں میں شریکِ حلقہٴ پیرِ مُغاں برسوں
  20. محمد وارث

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    مطلب علمی تحریر کے لیے جھوٹ جھوٹ ہے اور سیاسی تحریر کے لیے جھوٹ جھوٹ نہیں ہے؟ یعنی فرض کریں آئن سٹائن نے علمی تحریر کے لیے جھوٹ بولا تو بد دیانتی کی، اور "اعلیٰ حضرت" نے سیاسی تحریر کے لیے جھوٹ بولا تو ثواب کمایا؟
Top