نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    آپ نے درست کہا ظہیر صاحب قبلہ۔ اس بد بخت جنرل اور اس کے حواریوں کے کرتوت لکھتے ہوئے بھی شرم آ جاتی ہے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. محمد وارث

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    یہ لطیفہ نما واقعہ اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس پی آر بریگیڈیر اے آر صدیقی نے جنرل یحییٰ خان پر اپنی کتاب میں لکھا ہے، واقعے سے پہلے کچھ اس کا پس منظر: یہ جنوری 1971ء کے اوائل کے دن ہیں، ملک میں پہلے عام اور شفاف انتخابات ہو چکے ہیں۔ عوامی لیگ واضح برتری حاصل کر چکی ہے اور اب قومی اسمبلی کے پہلے...
  3. محمد وارث

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 صفر سے کامیابی کے بعد، آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل:
  4. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    آپ درست نتیجے پر پہنچے ہیں، یہ تیزی "وقتی" ہے، خاص طور پر ٹیکسٹائل کے شعبے میں۔ گو روپے کی گراوٹ سے ہمیشہ برآمد کنندگان کو فائدہ ہی ہوتا ہے، ان کو ملنے والی رقم راتوں رات بڑھ جاتی ہے، لیکن یہ فائدہ بھی وقتی ہی ہوتا ہے اور طویل مدت میں لوکل کرنسی کی گراوٹ پیداواری لاگت کو لا محالہ زیادہ کر دیتی...
  5. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    کیا پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت عالمی سطح پر انڈیا کی جگہ لے رہی ہے؟ - BBC News اردو
  6. محمد وارث

    آپ کو مبارک ہو لاریب۔

    آپ کو مبارک ہو لاریب۔
  7. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    اب تو دل اوب گیا عارف صاحب ان گرافس کو دیکھ دیکھ کر۔ خدا را اب ان کو ہر جگہ گھسیڑنا چھوڑ دیں!
  8. محمد وارث

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    پہلا فیلڈ مارشل بھی "رشید" ہی تھا۔ :)
  9. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    آپ سچی بات کرنے والے کو دشمن ہی کیوں سمجھتے ہیں۔ میرے علم کے مطابق ہماری طرح نظامی صاحب نے بھی اسی حکومت کو ووٹ دیا تھا ۔ اگر ملک کے حالات بہتر ہونگے تو کون عقلمند خوش نہیں ہوگا، نظامی صاحب بھی ہماری طرح اس حکومت سے اس سے بہت بہتر کارکردگی کی توقع رکھتے ہیں۔ موسم کے لحاظ سے یاد آیا کہ اس...
  10. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    جی ابھی دیکھی ہے۔ اور دیکھ کر یاد آیا کہ ایک بات لکھنے سے رہ گئی تھی۔ اس حکومت نے صنعت کاروں کے ربیٹس اور ری فنڈز کی رفتار واقعی بڑھا دی ہے۔ پیسے ان کو پہلے بھی حکومت سے مل جاتے تھے لیکن اب جلدی ملنے سے کیش فلو اور بہت سی چیزوں پر اچھا اثر بہرحال پڑھ رہا ہے۔
  11. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    جی ذوالقرنین صاحب، ان میں سے کچھ: -پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مارچ سے جون جولائی 2020ء تک قریب قریب سارے آرڈرز کینسل ہو گئے تھے یا ہولڈ ہو گئے تھے، پاکستان میں جب دوبارہ کام شروع ہوا اور دنیا میں بھی انہی دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی ہوئی تو زیادہ تر کسٹمرز نے نئے آرڈرز کے ساتھ ساتھ پرانے...
  12. محمد وارث

    وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    یہ ایک حقیقت ہے کہ اس وقت پاکستان کے پاس اتنے ایکسپورٹ آرڈرز ہیں کہ سنبھالے نہیں جا رہے۔ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل ملز اور سیالکوٹ کی چھوٹی بڑی فیکڑیاں چھے چھے مہینوں سے پہلے کوئی آرڈر تیار کر کے دینے کو تیار نہیں۔ میں خود جس فیکٹری میں کام کر رہا ہوں وہاں بھی یہی حال ہے، پچھلے پانچ چھے ماہ میں...
  13. محمد وارث

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    آسان سی بات ہے نظامی صاحب،جو اقتدار میں ہے وہ "مقتدرائی" ہے اور جو اقتدار سے باہر ہے وہ نظریاتی ہے۔ یہ سب اسی سسٹم کی پیداوار ہیں، اسی طرح ایکٹ اور ری ایکٹ کریں گے۔
  14. محمد وارث

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    ہمارے ہاں کہتے ہیں کہ سیاست میں کوئی چیز حرفِ آخر نہیں ہوتی۔ یہی کچھ ہو رہا ہے۔ تاریخ کے جھروکوں سے ایک "چھوٹی" سی مثال پیش کرتا ہوں۔ پیپلز پارٹی کو جتنی نفرت جنرل ضیا الحق سے تھی اور ہے اس سے زیادہ نفرت پاکستانی سیاست میں کوئی اور کیا بھی ہوگی۔ یہ 1988ء کے ان دنوں کی بات ہے جب ضیا الحق...
  15. محمد وارث

    شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا کر وزیرداخلہ بنا دیا گیا

    قبلہ وہ جو بھی ہے، ہماری نظر میں پھر بھی آپ کے جھوٹے، بھگوڑے اور تازہ تازہ نظریاتی سے بہتر ہی ہے۔ :) (اسے کہتے ہیں پسند اپنی اپنی)۔ :)
  16. محمد وارث

    غلطی ہائے مضامین: کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ٭ ابو نثر

    میں نے بھی لغات میں اس ترکیب کو ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔ :) فرہنگِ آصفیہ، نور اللغات، فیروز اللغات اور علمی اردو لغت سب میں یہ "خور و نوش" ہی لکھا ہے یعنی دال کے بغیر۔ نور اللغات میں ناسخ کا وہ شعر بھی بطور سند درج ہے جو صاحبِ مضمون نے بھی درج کیا ہے۔ لغاتِ کشوری میں سرے سے یہ ترکیب موجود ہی...
  17. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ماسٹر اسکول سے تھک کر گھر واپس آیا اور کھانا کھانے بیٹھ گیا۔ کھاتے کھاتے اپنی بیوی کو بتایا کہ "کھانا بالکل اچھا نہیں ہے ، کوئی ذائقہ نہیں آرہا ہے۔" بیوی اپنی برائی کا بدلہ لینے کے لئے اٹھی اور کووڈ ہیلپ لائن کو فون کیا اور ایمبولینس کو بلایا۔ اور کہا.. "ان کو کھانے کا ذائقہ نہیں آ رہا ہے...
  18. محمد وارث

    ایک کے پانچ

    جی رقم سے مراد "روپیہ، روکڑا، ناواں" ہی ہے۔ جی نہیں، بس دو بار ہی اتفاق ہوا جرمنی اور ماسکو جانے کا، اب میری جاب کی نوعیت تو کچھ ویسی ہی ہے لیکن فیکٹری بدل چکی ہے اور ان کی پالیسی کچھ اور ہے۔ :)
  19. محمد وارث

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    آپ کی باتیں درست سہی، لیکن ماضی کی کوئی غلطی موجودہ غلطی کا جواز نہیں بن سکتی۔ پاکستان سیاسی تاریخ کی یہ ایک الم ناک حقیقت ہے کہ سیاسی میدان میں خواتین سیاستدانوں کو شرمناک طریقے سے رسوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ 64ء میں سرکاری طور پر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو، 77ء میں پیپلز پارٹی کے پر جوش...
  20. محمد وارث

    ائیر سیال : سیالکوٹ انڈسٹریل کمیونٹی کی مشترکہ ائیر لائن

    ایئر سیال کا افتتاح:'اس پراجیکٹ کے پیچھے وہ لوگ ہیں جن کے پاس پیسوں کی کمی نہیں' - BBC News اردو
Top