نتائج تلاش

  1. سویدا

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    نیز یہ بھی فرمارہے ہیں کہ آج میں آپ سے فصیح عربی میں بات کروں گا کل آپ مجھے دھماکے میں ہلاک کردیں گے
  2. سویدا

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    کیا کسی کے علم میں ایچ پی کا ایسا کوئی پرنٹر ہے جس میں مرر کا آپشن پی سی ایل میں ہی موجود ہو پوسٹ اسکرپٹ انسٹال نہ کرنا پڑے
  3. سویدا

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    ان کی بات کا خلاصہ اور لب لباب یہ ہے کہ میں آپ پاکستانیوں سے اس لیے دوستی کرنا چاہتا ہوں کہ کل کہیں مجھے کسی دھماکے کے ذریعے ہلاک نہ کردیا جائے اور موصوف اپنی اس رائے پر بہت ہی مسرت کا اظہار کررہے ہیں
  4. سویدا

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    بھائی میں نے ابھی تک چیک نہیں کیا وقت نہیں مل پارہا مصروفیت کافی زیادہ ہے اور یہ فونٹ کا کام بہت زیادہ توجہ اور یکسوئی چاہتا ہے اور پھر اس صورت میں جب کہ ہر ہر حرف پر یہ یاد بھی رکھنا ہو کہ کتنی بار نیچے کیا ہے اس کو
  5. سویدا

    فنکشن کیز کا مسئلہ

    سسٹم ڈرائیور سارے ری انسٹال کرلیے پھر بھی یہ مسئلہ حل نہ ہوا
  6. سویدا

    فنکشن کیز کا مسئلہ

    السلام علیکم آج میں نے اپنی ونڈوز سیون کو سروس پیک 1 کے ذریعے اپڈیٹ کیا اس کے بعد ایک سے ایک عجیب مسئلے سے دو چار ہوں از راہ کرم اس سلسلے میں کوئی میری رہنمائی فرمائے فنکشن کیز جو ایف + این کے ساتھ ملاکر استعمال ہوتی ہیں وہ ڈائریکٹ ہوگئی ہیں اور کورل یا ان پیج یا ورڈ میں جن آپشنز میں ایف 11...
  7. سویدا

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    یہ آپ نے صحیح حل بتایا اب اس کو چیک کرتا ہوں شکریہ بہت بہت
  8. سویدا

    میرے سانس کے مسئلے کا علاج بذریعہ قرآت۔۔۔۔۔۔

    الحمدللہ میں خود بھی اس کا تجربہ کرچکا ہوں اور بالکل ایک سو ایک فیصد درست نتیجہ پایا شکر الحمد للہ
  9. سویدا

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    بھائی میرے پاس ان پیج یونی کوڈ ورژن ہی ہے اور یونی کوڈ فونٹ میں ہی یہ تبدیلی کرنا چاہ رہا ہوں اور وہ ان پیج میں استعمال کرنا ہے
  10. سویدا

    تفسیر ابن اسحاق اردو ترجمہ

    میری ناقص معلومات میں تفسیر ابن اسحاق کا تاحال اردو ترجمہ نہیں ہوا
  11. سویدا

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    لیکن بہرحال ورڈ پر بھی طویل کتابوں کی کمپوزنگ ممکن ہے غالبا عارف کریم بھائی نے ہی بتایا تھا کہ یہاں محفل ایک رکن ہے نعیم سعید کا وہ اپنا سارا کام ان پیج سے ورڈ پر منتقل کرچکے ہیں دونوں پروگراموں کی اپنی اپنی افادیت ہے
  12. سویدا

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    کام نہیں بنا :mad: مجھے ان پیج کے لیے کرنا ہے اور جمیل نوری نستعلیق ورڈ کے لیے ہے :) اور ان پیج سے آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:س
  13. سویدا

    hack

    ہیک کرنے کا مطلب ہوتا ڈاکہ ڈالنا :)
  14. سویدا

    بھائی آپ کی پیغامات کی اسپیڈ ابھی بھی کافی سلو ہے اتنے دنوں سے ماشاء اللہ آپ لگے ہوئے محنت...

    بھائی آپ کی پیغامات کی اسپیڈ ابھی بھی کافی سلو ہے اتنے دنوں سے ماشاء اللہ آپ لگے ہوئے محنت کررہے ہیں اپنی اسپیڈ اور تیز کیجیے :) ابھی تک صرف 248 پیغامات :(
  15. سویدا

    ابن سعید صاحب شکریہ بالکل بجا فرمایا آپ نے ! مجھے بھی کچھ ایسی ہی بد گمانی تھی لیکن اظہار نہیں...

    ابن سعید صاحب شکریہ بالکل بجا فرمایا آپ نے ! مجھے بھی کچھ ایسی ہی بد گمانی تھی لیکن اظہار نہیں کرنا چاہ رہا تھا بہر حال اب انتظار کرلیتے ہیں :)
  16. سویدا

    السلام علیکم امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر وعافیت ہوں گے معذرت کے ساتھ آپ کو زحمت دے رہا ہوں کیا...

    السلام علیکم امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر وعافیت ہوں گے معذرت کے ساتھ آپ کو زحمت دے رہا ہوں کیا محفل پر کچھ نئے اراکین کے درمیان زیادہ پوسٹ کرنے کا کوئی مقابلہ ہورہا ہے میرے اس پوچھنے کا مقصد کسی پر اعتراض یا تنقید ہرگز نہیں ہے شکریہ والسلام
  17. سویدا

    محترم شاکر القادری بھائی( بانی القلم فورم و فانٹ) کا نامہ بنام عزیزی بتوسط حسب حال

    خط اور تبصرہ دونوں ہی بہت خوب ! اللہم زد فزد
  18. سویدا

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    بہت نوازش یہ کرکے دیکھتا ہوں
  19. سویدا

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    اس میں کس تناسب سے اور کس جگہ چھیڑ چھاڑ کرنی ہوگی اس سے بھی کچھ آگاہ فرمایے
Top