نتائج تلاش

  1. سویدا

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    پتہ نہیں آپ کو میرے بارے میں یہ غلط فہمی کیوں رہی کہ میں خدا نخواستہ دہشت گردوں اور طالبان کی حمایت کررہا ہوں،ایسا ہرگز نہیں ہے میرا موقف صرف اتنا ہے کہ نام نہاد طالبان اور مذہبی دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی امریکہ اور ریمنڈ ڈیوس جیسے لوگ کررہے ہیں۔ توہین رسالت ہو یا توہین قرآن اس قسم کے مذہبی...
  2. سویدا

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    آپ کو سمجھنے میں غلط فہمی ہورہی ہے شاید طالبان یا دہشت گرد مذہبی تنظیمیں ریمنڈ ڈیوس جیسے لوگوں کی سرپرستی اور اعانت کے ساتھ ہی کام کررہی ہیں جرم اور ظلم میں دونوں برابر ہیں۔ ایک اوراہم جرم جو اس کے ان تمام آلات اور ریکارڈ سے سامنے آیا ہے، خاص طور پر موبائل ٹیلی فون اور برقی پیغامات ہیں، جن سے...
  3. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    ریمنڈ ڈیوس کے جرائم..پروفیسر خورشید احمد... (گزشتہ سے پیوستہ) اب بھی اس امر کی ضرورت ہے کہ امریکی قونصل خانے کے ذمہ داروں کو اس جرم کے سلسلے میں اور اس کار، اس کے چلانے والوں اور اس میں بیٹھے ہوئے اعانت مجرمانہ کے شریک کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ریمنڈ ڈیوس کم از کم چھ جرائم کا مرتکب...
  4. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    آج کی خبر قابل توجہ ہے : ریمنڈکے فون کا ریکارڈ:300 پاکستانیوں سے پوچھ گچھ جن زیادہ تر لوگوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ان میں سے زیادہ تر کا تعلق تو مذہبی گروپوں سے ہے ۔ http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=511856 ان نام نہاد مذہبی تنظیموں کے پیچھے کن کا ہاتھ ہے فیصلہ خود کرلیجیے
  5. سویدا

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    یہ دیکھیے ! اسلام آباد(مظہر طفیل) ریمنڈ ڈیوس کے فون ریکارڈ کے حوالے سے ملنے والی معلومات کی مناسبت سے 300 پاکستانیوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے، دی نیوز کو باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ ” جن لوگوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ان سے ملنے والی اطلاعات کی روشنی میں مزید لوگوں کو تحقیقات میں شامل کیاجارہا ہے،...
  6. سویدا

    دنیا کا سب سے بڑا خاندان

    لیکن اس تصویر میں تو چالیس بیبیاں نظر آ رہی ہیں، جبکہ آرٹیکل میں 39 بیویوں کا لکھا ہے۔ ایک عدد ساس بھی ساتھ میں ہوں گی نا
  7. سویدا

    گنیز ورلڈ ریکارڈ سب سے زیادہ بال

    ایسے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ دعا منقول ہے الحمد للہ الذی عافانی مما ابتلاھا بہ وفضلنی علی کثیر ممن خلق تفضیلا تمام تعریفیں اس ذات کے لیے جس نے مجھے عافیت میں رکھا اس چیز سے جس میں وہ مبتلا ہے اور مخلوقات میں سے کتنوں پر اللہ نے مجھے فضیلت بخشی
  8. سویدا

    پارسل ٹیپ آرٹ

    عجیب مزہ آگیا دیکھ کر
  9. سویدا

    مسز روز ٹیلر

    واہ بہت خوب !!
  10. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    برادرم فواد! امریکی حکومت کی طرف سے ابھی تک شمشاد صاحب کے سوال کی وضاحت نہیں کی گئی: سب سے پہلا مسئلہ یہ ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کا اصل جرم کیا ہے؟ پنجاب پولیس نے دو ایشوز پر فردِ جرم عائد کی ہے یعنی دو پاکستانی نوجوانوں کا جان بوجھ کر اور بلاجواز قتل (naked and deliberate murder)، اور دوسرا ناجائز...
  11. سویدا

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    جنوری 2011ء پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ میں ایک اہم موڑ کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ ریمنڈ ڈیوس کوئی نام نہاد سفارت کار نہیں ہے بلکہ درحقیقت سی آئی اے کا خون خوار کمانڈو ہے جس کے ہاتھوں پر چار معصوم پاکستانیوں کا خون ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ وہ ایک ایسا آئینہ بن گیا ہے جس میں امریکہ کے...
  12. سویدا

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    ریمنڈ ڈیوس کی گرفتاری کے بعد بہت سے راز آشکارا ہونے لگے ہیں جن پر اب تک پردہ پڑا ہوا تھا۔ پاکستان کے لئے یہ انکشاف انتہائی تشویش کا باعث بنا کہ امریکی سی۔آئی۔اے نے نام نہاد ”وار آن ٹیرر“ کی آڑ میں پاکستان بھر میں جاسوسی کا ایک منظم نیٹ ورک قائم کرلیا ہے۔ وہ ”وار آن ٹیرر“ کے تقاضوں سے ہٹ کر خطے...
  13. سویدا

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    ميں آپ کو ياد دلا دوں کہ پاکستان کے پرچم ميں سفيد رنگ پاکستان ميں رہنے والےغیر مسلموں کی نمايندگی کرتا ہے۔ يہ قائد اعظم کا پاکستان کے ليے خواب تھا، ايک ايسا ملک جہاں ہر شہری کو اس کے مذہبی عقائد سے قطع نظر يکساں نمايندگی حاصل ہو۔ شہباز بھٹی کا قتل نہ صرف يہ کہ پاکستان کی حکومت کی رٹ پر براہراست...
  14. سویدا

    کچھ دلچسپ تصاویر

    واہ بہت خوب شئیرنگ
  15. سویدا

    حیرت انگیز - سبحان اللہ

    شیر اور عالمی طاقتوں کے طرز عمل میں کافی مماثلت ہے بے چارے بچے کی ماں یا باپ کو مارکر اس کے بچے کی نگہداشت سبحان اللہ !
  16. سویدا

    کتاب: میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے از امیر حمزہ

    کتاب کا نام ہی غلط ہے بھلا اس میں بائبل کا کیا قصور ہے جو اس سے پوچھا جائے اہلیان بائبل سے پوچھا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا بس قرآن کے مقابلہ میں بائبل لانے سے جذباتیت کا عنصر زیادہ بڑھ رہا ہے اس لیے یہ نام رکھ دیا گیا ہوگا
  17. سویدا

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  18. سویدا

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    سینٹر فارسیکورٹی اینڈ سائنس کے فیلو اور پاکستان میں انتخابی مبصر کے طور پر آنے والے معروف تجزیہ کار تھامس ہولہانہ(THOMAS HOULHANA) نے اپنے ایک آرٹیکل میں نہایت مدلل انداز میں واضح کیا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کسی استثنیٰ کا استحقاق نہیں رکھتا۔ تھامس کا کہنا ہے۔ ” کسی ملک کی طرف سے ایک بین الاقوامی...
Top