نتائج تلاش

  1. سویدا

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    تجزیہ نگاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کیس کے بعد آئی ایس آئی کسی نہ کسی درجہ میں امریکہ اور پاکستانیوں کے سامنے کچھ باعزت ہوگئی تھی (اگرچہ اس کا انجام صحیح انداز سے نہیں کیا گیا تھا) لیکن امریکہ نے اسامہ کو آئی ایس آئی کی گود سے بر آمد کرکے اگلے پچھلے تمام حساب کتاب برابر کردیے
  2. سویدا

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    پینٹاگون نے جو ویڈیوز جاری کی ان کے دیکھنے کے بعد واقعی اب جھوٹ کا سا گمان ہورہا ہے ایک دور کی کوڑی ہے شاید غلط ہو امریکہ نے یہ آپریشن پاکستان میں ظاہر کرکے ریمنڈ ڈیوس کیس کا آئی ایس آئی سے بدلا لیا ہے کیونکہ بہرحال کچھ بھی ہو ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں آئی ایس آئی نے امریکہ کی غنڈہ گردی کو طشت...
  3. سویدا

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    میری اگرچہ یہ ذاتی رائے نہیں ہے لیکن نیٹ گردی سے یہ حقیقت بھی سامنے آرہی ہے کہ اسامہ اس وقت عالم اسلام کی ایک کثیر تعداد کے نزدیک زیرو سے ہیرو اور آئیڈیل کی صورت اختیار کرگیا ہے واضح رہے کہ امریکہ کی پالیسیوں نے ہی اسامہ بن لادن کو جنم دیا تھا
  4. سویدا

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    برادرم فواد آپ کی تحریر انتہائی غور سے اور بار بار پڑھنے کے باوجود یہ سوال حل نہیں ہوا کہ مارا جانے والا کیا واقعی اسامہ ہے ؟ آپ کی مذکورہ بالا تحریر کسی بھی ثبوت اور ٹھوس دلیل سے خالی ہے اسامہ کے اہل خانہ کا بیان اگر ہے تو ریکارڈ پر سب کے سامنے لایا جائے تاکہ یہ معمہ حل ہو۔ نیز آپ کا یہ کہنا...
  5. سویدا

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    نیز اس بات کا کیا ثبوت ہوگا کہ جس شخص کی آخری رسومات دکھائی جارہی ہے وہ واقعی وہی حقیقی اسامہ ہے اس لیے یہ ابہام ہمیشہ کے لیے باقی رہے گا چونکہ امریکہ کے پاس لوگوں کو پیش کرنے کے لیے کوئی دلیل اور ثبوت نہیں ماسوائے اس کے کہ امريکی حکومت کے اعلی ترين اداروں اور صدر سميت اہم قيادت نے خود اس سارے...
  6. سویدا

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    عقل حیران ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے اتنا بڑا دعوی کیا جارہا ہے چاہے اوبامہ ہو یا زرداری پیغمبر کوئی بھی نہیں کسی بھی دعوی کے لیے زبانی دعوی کے بجائے ثبوت اور دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور اس سے بڑھ کر عجیب یہ کہ عراق افغانستان پاکستان میں لاکھوں معصوم انسانوں کو مارنے میں امریکہ کو کسی قسم کا تذبذب...
  7. سویدا

    ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

    اگر آپ تلاش کریں تو کسی ماہر استاذ کی لکھی ہوئی مل جائے گی نیٹ پر ہی
  8. سویدا

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    اور آپ کو یہاں آئینہ دکھادیا گیا ;)
  9. سویدا

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    میرے پاس بھی یہی پیغام آرہا ہے جبکہ نیٹ فریم 4 بھی انسٹال کرچکا ہوں اب کیا کروں ؟
  10. سویدا

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    بدگمانی کرنا اچھی بات نہیں ہے یہ اخلاقیات کے خلاف ہے
  11. سویدا

    قرآن کمپليکس نے قرآني فانٹ ريليز کر ديا ہے

    اشفاق صاحب بہت بہت شکریہ
  12. سویدا

    قرآن مجید کی کمپوزنگ کا ٹمپلیٹ ؟

    مجھے ان پیج کے لیے درکار ہے
  13. سویدا

    ان پیج پر قرآن ، ترجمہ ، تفسیر فائل فورمیٹ

    السلام علیکم ان پیج پر اگر قرآن کا ترجمہ کمپوز کرنا ہو تو اس کے لیے فائل فورمیٹ کیا بنے گا اور کس طرح یعنی ایک لائن میں آیت ہو اور اس سے نیچے ترجمہ ہو اگر کسی کے پاس اس قسم کی فائل موجود ہو تو از راہ کرم یہاں شامل کریں تاکہ اس سے رہنمائی حاصل کی جاسکے شکریہ
  14. سویدا

    توہین قرآن کا پس منظر اور پیش منظر

    فواد بھائی یہ افغانستان کی باتیں افغانیوں کو بتایے گا ہمیں صرف پاکستان کی تباہ کاریوں کے اعداد وشمار بتایے پاکستان کے مشرق مغرب شمال جنوب ہر ہر سمت میں صرف اور صرف تباہی خود کش حملے یہ سب کچھ امریکہ کی مداخلت کے بعد شروع ہوا ہے اس سے پہلے ایسا کچھ نہیں تھا پاکستان کے حالات کی خرابی کی تمام تر...
  15. سویدا

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    اس فونٹ کو کنٹرول پینل میں جاکر انسٹال کرلیں اور دیگر فونٹس کی طرح جہاں ضرورت ہو وہاں استعمال کرلیں جس لفظ کو کشید کرنا ہو اس کو سلیکٹ کرکے اٹالین آئی پر کلک کریں وہ لفظ کشید ہوجائے گا
  16. سویدا

    توہین قرآن کا پس منظر اور پیش منظر

    صوفی محمد ، ملا عمر ، اسامہ بن لادن ، فضل اللہ ، جند اللہ وغیرہ وغیرہ یہ سب امریکہ ہی کے پروردہ لوگ ہیں بلا واسطہ یا بالواسطہ اور اگر یہ لوگ حقیقت ہیں امریکہ کا ان کے پیچھے کسی قسم کا ہاتھ نہیں تو پھر امریکی طرز عمل سے ایسے لوگ بجائے ختم ہونے کے اور بڑھتے جائیں گے نیز امریکہ کے نزدیک ان مذکورہ...
  17. سویدا

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    پلیٹ تو ہر حال میں ہی بنے گی چاہے مرر پرنٹ نکالا جائے یا چاہے فلم نکالی جائے پاکستان میں چھپائی کا عمل پریس کے ذریعے ہی ہوتا ہے اور پریس مشین پر چھپائی پلیٹ کے ذریعے
  18. سویدا

    يسعد اموركم يالباكستانيين

    بہت خوب جواب دیا آپ نے بہت دنوں بعد میں نے اتنا زور دار قہقہہ لگایا ہے کہ ارد گرد بیٹھے ہوئے سب لوگ پریشان بلکہ میرے بارے میں کچھ فکر مند ہوگئے ہیں :)
  19. سویدا

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    برادرم سمیع اللہ صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے اردو محفل کے توسط سے میری معلومات میں نہایت قیمتی اور وقیع اضافہ کیا بہت بہت شکریہ باقی ان پیج کے نئے ورژن 10۔3 میں مرر کا آپشن فراہم کردیا گیا ہے
  20. سویدا

    یہ ہیں ہمارے سینئر صحافی

    مشاہد اللہ جب صحیح کہہ رہا تھا تو حسن نثار کو اس طرح پہل نہیں کرنی چاہیے تھی اور بات پوری سننی چاہیے تھی سچ کڑوا ہوتا ہے بہت
Top