لیجئے پاکستان اسپین سے جیت گیا، امید ہے آئندہ بھی اچھا کھیلے گا، لیکن کینیڈا کا تو فائنل طلائی تمغے کا میچ تھا جو کہ سب سے زیادہ ٹی وی پر دیکھا گیا، اور ایک نئی تاریخ لکھ دی گئی جو کہ نسلوں تک شمالی امریکنوں کو یاد رہے گی۔
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و صحبہ و بارک وسلم
” اے اللہ! ہمارے سردار اور ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔“
بجلی کے بحران کا حل طویل المدتی منصوبہ بندی ہے جو کہ امید ہے حکومت وقت شروع کر چکی ہوگی اور اس کے نتائج جب تک آئیں گے اس وقت فیتہ کوئی اور کاٹے گا لیکن اسکا پھل تو عوام ہی کھائیں گے،
1973 کے بعد پھر کوئی ایسا متفقہ آئین بن جائے جسے کوئی بدل نہ سکے اور جس میںکوئی ایسی گنجائش ہی نہ ہو کہ جس سے کسی آمر کو، کسی عادل کو اور کسی حاکم کو موقع مل سکے کہ وہ ملک کی تقدیر سے کھیل سکے۔ یہی وقت کی ضرورت ہے اور اس سے بہتر موقع پھر کبھی نہیں آئے گا۔