میں اگرچہ ایم کیو ایم کا حمایتی نہیں ہوں اور ایک غیر جانب دار محب وطن پاکستانی کی سوچ رکھتا ہوں، مجھے اس دھاگے کے بہت سے پیغامات پڑھ کر بہت حیرت ہوئی، پہلی تو یہ کہ کسقدر براہ راست لعن طعن کی گئی ہے، بھئی اگر کوئی خوشی منانا چاہتا ہے تو اسے منا نے دیں ضروری ہے کہ ہم اپنی نفرتوں کو یوں کھلے عام...