نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    انوکھا/انوکھی لغت

    اردو کا تو پتہ نہیں، امریکہ اکثر کہتا رہتا ہے ڈو مور سیپ
  2. انیس فاروقی

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    فرحان یاد رکھو کہ اس طرح کے شوشے ملک توڑنے والے ہی چھوڑا کرتے ہیں،
  3. انیس فاروقی

    آخر کار احمدی نژاد نے "سچ" بول دیا!

    911 پر اسقدر لکھا جا چکا ہے، دستاویزی فلمیں بن چکی ہیں، اور تحقیقانہ صحافتی رپورٹنگ ہو چکی ہے اور اکثریت کی رائے میں یہ کچھ اور ہی سلسلہ تھا، مجھے اشتیاق ہے کہ اس بارے میں فواد صاحب کا سرکاری موقف اور رد عمل کیا ہوگا، منتظر رہوں گا۔
  4. انیس فاروقی

    لاہور:ماڈل ٹاؤن میں ایف آئی اے کی عمارت پرخودکش حملہ، 11افراد جاں بحق

    اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
  5. انیس فاروقی

    وصی شاہ کون ہے؟

    شاید اس سے کچھ مدد مل سکے
  6. انیس فاروقی

    انوکھا/انوکھی لغت

    عین ناک اور کان کے رابطے کا سامان چشم
  7. انیس فاروقی

    مصطفی کمال ینگ گلوبل لیڈر 2010

    خوشی کی بات ہے کہ عالمی میڈیا میں بھی پاکستان کا نام اچھے لفظوں میں شامل کیا گیا ہے۔ مبارک باد کے مستحق ہیں محنتی لوگ جن کی پورے پاکستان میں کوئی کمی نہیں ہے، صرف موقع دینے کی بات ہے پاکستان کے چپے چپے سے مصطفی کمال جیسے سینکڑوں محب وطن پیدا ہو جائیں گے۔
  8. انیس فاروقی

    انوکھا/انوکھی لغت

    ٹھگ کا اصلی نام ناظم
  9. انیس فاروقی

    انوکھا/انوکھی لغت

    ذخیرہ اندوز کا نیا نام مکوڑا
  10. انیس فاروقی

    انوکھا/انوکھی لغت

    چن ماہی کا پیار کا نام سنسنی
  11. انیس فاروقی

    کینیدااولمپک ائس ہاکی چیمپئن بن گیا، امریکہ ہار گیا

    اچھا ہوا آپ نے ذکر کر دیا اور مجھے وضاحت کا موقع مل گیا، میں نے جان بوجھ کر شمالی امریکہ کہا تھا، کینیڈینز نسلوں تک اس خوشی کو اور امریکن غم کو نہیں بھول پائیں گے۔ ان کا برسوں کا خواب جو پورا ہونے سے رہ گیا۔ ہمیں تو یہ میچ ساری زندگی یاد رہے گا، اصلاح الدین کے اولمپک فائنل کی طرح۔
  12. انیس فاروقی

    مرحوم کے خاندان والے

    اچھا ہوا یہ نہیں کہا کہ مرحوم کی اولاد کو تو مطلع کر دوں ۔ اچھا ہے ، ہی ہی ہی ہ
  13. انیس فاروقی

    انوکھا/انوکھی لغت

    بہت کچی سلائی ہوتی ہے، ہمیشہ پھٹ جاتی ہے، اگر میڈ ان وزیرستان ہو تو لچک
  14. انیس فاروقی

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    سادہ لفظوں میں‌جسطرح انگریزی ٹائپ کرتے ہیں اسی طرح یونیکوڈ اردو ٹائپ کرکے سب ٹائٹل شامل کرنا چاہتا ہوں ، لیکن اردو کے حروف ٹوٹے ہوئے آتے ہیں اور دائیں سے بائیں بھی نہیں‌ہوتے۔
  15. انیس فاروقی

    ایپل سسٹم پر اردو فانٹس اور کلیدی تختہ کیسے انسٹال کیا جائے

    مجھے ایپل پر اردو سپورٹ کے لئے مدد درکار ہے، جس میں دائیں سے بائیں، کلیدی تختہ اور فانٹس کی تنصیب شامل ہے، اس سلسلے میں اگر محفل پر کوئی دھاگہ ہو تو رہنمائی فرمایئے یا دیگر کوئی ربط ہو تو ضرورآگاہ کیجئے۔ شکریہ
  16. انیس فاروقی

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    شکر ہے کوئی تو سونی ویگاس والا ملا، بھائی ریحان میرا مسئلہ بھی حل کر دو، مجھے اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ ڈالنا ہے ویڈیو پر، یا دوسرے لفظوں میں سب ٹائٹل لیکن میں‌ پکچر بیس نہیں کرنا چاہتا اس میں بہت وقت لگے گا، اسکا کوئی طریقہ ہے۔
  17. انیس فاروقی

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    اس کی کوئی منطقی وجہ ہے یا یہ ایک مذاق ہے ۔۔۔
  18. انیس فاروقی

    انوکھا/انوکھی لغت

    جس کا بھرنے سے پہلے ہی بٹوارہ ہو جاتا ہے چیز
  19. انیس فاروقی

    اردو سب ٹائٹل کے لئے مدد درکار ہے

    شکریہ، تلاش کرکے دیکھتا ہوں، ورنہ پھر تکلیف دوں گا۔
  20. انیس فاروقی

    کی بورڈ میں سی پی یو

    zx80 شاید یاد ہو ، جس پر basic لینگوئج سے چھوٹے چھوٹے گیم بناتے تھے۔
Top