السلام علیکم
ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔
بحرمجتث مثمن مخبون محذوف
مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن
اساتذہء کِرام بطور خاص
جناب الف عین صاحب،
احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔
*********** --------------------***********
چمکتا درد، نظر میں اتر گیا کیسے !
سلگتی یاد کا...
احباب اردو محفل کی خدمت میں ایک غزل پیش ہے۔ آپ کی آراء کا منتظر رہونگا۔
----------------------------------------------
غم کی پونجی تو گنوانے سے رہے !
درد سے کہہ دو، ٹھکانے سے رہے !
صدقہِ دولتِ ہجراں ہی سہی
اشک اب ہم تو بہانے سے رہے !
اس محبّت کو، عقیدہ نہ کریں!
الجھنیں، اور بڑھانے سے رہے ...
احباب درستی کے بعد غزل حاضر ہے ... آپ کی آراء کا منتظر رہونگا
--------------------------------------------
کبھی جو دل میں کسک تھی، ہے حال ویسے ہی
جو غم کے سال تھے، گزرے یہ سال ویسے ہی
تو نوکِ خار نکالے ہے ہاتھ سے جیسے
دیا ہے دل سے ہمیں بھی نکال ویسے ہی
اگر تُو شدّتِ ہجراں کا کرب سمجھے ہے...
ماشااللہ ۔ خوب کوشش ہے رضا بھائی۔
اور اس دھاگے سے خوب سیکھنے کا موقع بھی ملا۔
حالانکہ نثری نظم سے میں ابھی بھی دور بھاگتا ہوں۔
میرے پلے ہی نہیں پڑتی چھوٹے بڑے مصرعوں کی ترتیب!
عجیب گنجلک سے خیالات کا مجموعہ !:p
السلام علیکم
ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔
بحر رمل مسدس سالم مخبون محذوف
فاعلاتن فعلاتن فعلن
اساتذہء کِرام بطور خاص
جناب الف عین صاحب،
احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔
*********** --------------------***********
غم کی پونجی تو گنوانے سے رہے !
درد سے کہہ دو...
السلام علیکم
ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔
بحر مجتث مثمن مخبون محذوف
مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن
اساتذہء کِرام بطور خاص
جناب الف عین صاحب،
احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔
*********** --------------------***********
کبھی جو دل میں کسک تھی، ہے حال ویسے ہی
گزر...