نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    استاد محترم الف عین سر آپ کی اصلاحات کا منتظر ہوں۔ اور سر کیا یہ کاوش نظم کے زمرے میں نہیں آتی؟ رضا صاحب کے استفسار پر مجھے تذبذب ہے۔
  2. کاشف اسرار احمد

    "نوید بہار" نظم اصلاح کے لئے -

    استاد محترم جناب الف عین سر۔ منتظر ہوں جناب۔
  3. کاشف اسرار احمد

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    آپ نے ایک سوال کا بھی جواب نہیں دیا رضا بھائی۔ غزل کے ان اصولوں سے مجھےبھی واقفیت ہے۔ سرسری ہی صحیح۔ یہ ایک نظم کیوں نہیں ہے اسے سمجھائیں ذرا۔ جب تک مجھے تشفی نہیں ہوتی تب تک اپنی رائے پر قائم رہونگا۔
  4. کاشف اسرار احمد

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    استاد محترم جناب الف عین صاحب میں نے تدوین کر دی ہے۔ اور چونکہ ایک ہی مصرع میں تبدیلی کرنی تھی سو پہلی پوسٹ میں ہی کر دی ہے۔ آگے اگر کچھ اور تبدیلیاں ہوئیں تو نئے مراسلے میں لکھونگا۔ جزاک اللہ۔
  5. کاشف اسرار احمد

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    کیا نظم میں ردیف اور قوافی کی کو نبھانے پر پابندی ہے رضا بھائی؟ کیا نظم میں ایک شعر میں ایک بات پوری کرنا معیوب ہے؟ کیا ہیئت کے حساب سے یہ اشعار نظم ہونے کی نفی کرتے ہیں؟ میں آپ کا اعتراض سمجھنے سے قاصر ہوں۔ (n)
  6. کاشف اسرار احمد

    "نوید بہار" نظم اصلاح کے لئے -

    جناب الف عین سر فیروزاللغات میں نَقص کا ہی تلفظ دیا ہوا ہے۔ تو کیا " رَقص " اور " نَقص " ہم قافیہ نہیں ہوئے؟
  7. کاشف اسرار احمد

    "نوید بہار" نظم اصلاح کے لئے -

    بہتر سر۔ قافئے کا تو مجھے بھی کچھ ایسا گمان تھا لیکن سوچا کہ ایک بار آپ کی رائے مل جائے تو بہتر رہیگا۔ "نیک فال" والا مصرع بھی درست کرتا ہوں ۔ ان شا اللہ
  8. کاشف اسرار احمد

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    بہت بہتر سر ۔۔۔ درست کرتا ہوں جناب۔
  9. کاشف اسرار احمد

    "نوید بہار" نظم اصلاح کے لئے -

    استاد محترم جناب الف عین سر، آپ کی تجویز کے مطابق کچھ ترامیم کی ہیں۔ ان تبدیلیوں کے بعد یہ نظم دوبارہ حاضر کرتا ہوں۔ آپ کے مشورؤں اور اصلاح کا منتظر رہونگا۔ *********** --------------------*********** اڑتی ہیں فرشِ باغ پہ کچھ خشک پتّیاں اجڑی ہوئی بہار کے آنچل کی دھجّیاں بے برگ و بار پیڑ...
  10. کاشف اسرار احمد

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    السلام علیکم ایک نظم اصلاح کے لئے پیش ہے۔ کچھ دن پہلے اس نظم کے اشعار قلم بند کئے تھے ۔ بحر کامل مثمن سالم متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ مانیں یا نہ مانیں یہ نظم مشاہدات ہی نہیں...
  11. کاشف اسرار احمد

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    واہ رضا بھائی۔ خوب
  12. کاشف اسرار احمد

    بیانِ خود، دہانِ خود۔۔۔چند اشعار

    میرا ماننا ہے کہ خودنمائی اور اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا شوق ہر ایک شاعر کو پیدا ہوتے ہی مل جاتا ہے اور یہی شوق تخلّص رکھنے کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے.۔ :sneaky:"بیانِ خود، دہانِ خود" والے بجّو نے آج مجھے بھی کاٹ لیا تھا. :p.. اسی کھجلی کے عالم میں چند اشعار فی البدیہہ ہو گیے... سو پیش...
  13. کاشف اسرار احمد

    جو مزا سجدے میں پایا کسی صحبت میں نہیں۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ استاد محترم ان شا اللہ درستی کے بعد حاضر ہوتا ہوں- جزاک اللہ
  14. کاشف اسرار احمد

    جو مزا سجدے میں پایا کسی صحبت میں نہیں۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ کئی مہینے پہلے اس غزل کے چند اشعار قلم بند کئے تھے اور پھر یوں ہی چھوڑ دی تھی۔ اب نئے اشعار کے اضافے کے ساتھ یہ غزل اصلاح سُخن میں چسپاں کر رہا ہوں۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل...
  15. کاشف اسرار احمد

    اصلاح ایک سورج سے اندھیرے نہیں مٹنے والے

    چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا بھائی۔ دل پر مت لے بیٹھنا !!
  16. کاشف اسرار احمد

    اصلاح ایک سورج سے اندھیرے نہیں مٹنے والے

    بھائی سارے ستارے پہلے سے ہی خورشید ہیں ! بلکہ بیشتر تو خورشید سےبھی زیادہ تابنا ک ہیں۔ غور فرما لیں
  17. کاشف اسرار احمد

    نہ تم ہوتے نہ ہم ہوتے، نہ ہوتا درد سینے میں

    باغِ ارم سے سینے میں درد کیوں ؟ اور ہستی کے حوالے سے محبوب کا ذکر کہاں سے آ گیا رضا بھائی؟ ہستی لفظ یہاں مجھے تو مبہم لگا باقی آپ جانیں۔ اسی طرح " نہ پتھر کے صنم ہوتے، نہ ہوتا درد سینے میں" سے بھی بات صاف نہیں ہوتی۔ صنم تو ہوتے ہی پتھر کے ہیں ان کے ہونے یا نا ہونے سے سینے کے درد کا کیا علاقہ؟...
  18. کاشف اسرار احمد

    نہ تم ہوتے نہ ہم ہوتے، نہ ہوتا درد سینے میں

    رضا بھائی۔ ردیف کئی جگہ اگر نبھی نہیں تو کمزور ضرور لگی۔ آپ اس سے کہیں بہتر مضمون باندھ سکتے ہیں۔:) جیسے یہی دیکھیں: نہ تم باغِ اِرم ہوتے، نہ ہوتا درد سینے میں ؟ چہ معنی دارد؟ نہ ہستی کے الم ہوتے، نہ ہوتا درد سینے میں؟ "کے" بجائے اگر "میں" ہوتا شاید سمجھ آ جاتا۔ اور اسی طرح دوسرے اشعار میں۔
  19. کاشف اسرار احمد

    چمکتا درد نظر میں اتر گیا کیسے --- غزل اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ استاد محترم بہت بہتر سر۔ کوشش کرتا ہوں کہ مصرعے زیادہ رواں اور سلیس ہو جائیں۔ :)
  20. کاشف اسرار احمد

    درد سے کہہ دو ٹھکانے سے رہے ! ۔۔ برائے اصلاح

    اصلاح اور کچھ اضافے کے ساتھ غزل پیش ہے۔ *********** --------------------*********** غم کی پونجی تو گنوانے سے رہے ! درد سے کہہ دو، ٹھکانے سے رہے ! صدقہِ دولتِ ہجراں ہی سہی اشک اب ہم تو بہانے سے رہے ! اس محبّت کو، عقیدہ نہ کریں! الجھنیں، اور بڑھانے سے رہے ! سوزشِ جان فُزُوں ہے ، تو رہے ! ہم...
Top