نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    شکریہ ظہیر بھائی۔ میں ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں ابھی۔
  2. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    شکریہ رضا بھائی۔ 'ریا' بمعنی دھوکا، مکر وفریب، بحوالہ فیروزالغات۔
  3. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    نوازش جناب کی۔
  4. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    شکریہ بھائی۔
  5. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    بے حد شکریہ ظہیر صاحب ضَم کے صحیح تلفّظ کی اصلاح کے لئے شکریہ۔ آپ کا اندازہ درست ہے ۔ بات 'جس سے' کے متعلق ہی ہے اور عام فہم زبان کے استعمال سے 'جسے' کہہ کر شعر مکمل کیا گیا ہے۔ رموز و اوقاف سے متعلق آپ کے مشورہ کو ذہن میں رکھونگا۔ نوازش۔ جزاک اللہ
  6. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی۔ جزاک اللہ
  7. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    عاطف بھائی ذرا 'ریا' کے مؤنث ہونے کا کوئی حوالہ عنایت فرمائیں۔ فیروزالغات میں مجھے ایسا کچھ ملا نہیں یا شاید میرے پاس پرانا نسخہ ہے۔ ویب سائٹ پر تو مذکر ہی درج ہے۔ نوازش۔
  8. کاشف اسرار احمد

    غزل "اس عاجزی پہ ہو کے پشیمان ایک دن" برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے ما شا اللہ۔ بس ایطا کو دور کر دیں۔
  9. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    میری پوری غزل کا دھاگا یہاں اس دھاگے کے ساتھ خلط ملط ہو گیا ہے۔ اصلاح سخن سے یہاں کہاں آ گئے ؟ الف عین سر، ادب دوست ابن رضا سید عاطف علی
  10. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    یہی کہ "عاشقی سے بڑا ' دھوکا' کو ئی نہیں"! اس میں کیا غلط ہے عاطف بھائی۔
  11. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    شکریہ اسد بھائی۔ نوازش۔
  12. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    شکریہ عاطف بھائی۔ لیکن یہاں شاید بے محل نہیں ہے ؟ مؤنث ہی ہے۔
  13. کاشف اسرار احمد

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    ایک تازہ غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔ بحر خفیف مسدس مخبون محذوف فاعلاتن مفاعلن فعلن استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی درخواست ہے دیگر احباب کے مشوروں اور تبصروں کا بھی منتظر ہوں۔ *******............********............******** عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں ! کیونکہ انجام کچھ پتا ہی نہیں...
  14. کاشف اسرار احمد

    کہ، العطش کی صدا، لب پہ، جاں گُسِل کے ہے۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر استاد محترم میں درستی کے بعد حاضر ہوتا ہوں۔ ان شا اللہ۔ جزاک اللہ
  15. کاشف اسرار احمد

    کہ، العطش کی صدا، لب پہ، جاں گُسِل کے ہے۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ اساتذہ کا انتظار کر رہا ہوں۔ پھر آگے بات کرینگے۔ ان شا اللہ ۔ استاد محترم جناب الف عین سر شاید مصروف ہیں ۔
  16. کاشف اسرار احمد

    کہ، العطش کی صدا، لب پہ، جاں گُسِل کے ہے۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک تازہ غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔ بحر مجتث مثمن مخبون محذوف مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی درخواست ہے دیگر احباب کے مشوروں اور تبصروں کا بھی منتظر ہوں۔ *******............********............******** عجیب تشنگی کیوں تُم سے دل کو مِل کے ہے کہ، العطش...
  17. کاشف اسرار احمد

    وقت چلتا ہے، مگر عمر رکی لگتی ہے۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    غزل کو پسند کرنے کا شکریہ شکیب صاحب اہلیہ کے لیے اس طرز کے اشعار کہنے کی ہمّت اردو شعراء نے ذرا کم ہی کی ہے :) اور یہ بندہِ پر تقصیر بھی اس جسارت کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ "یہ تاب یہ مجال یہ جراتء کہاں مجھے؟" !!:p اور اگر ایسا کرنا عام ہو گیا اور میں نے کیا بھی تو اردو مزاحیہ ادب کو بڑا نقصان...
  18. کاشف اسرار احمد

    وقت چلتا ہے، مگر عمر رکی لگتی ہے۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    آپ کی تجویز مناسب ہے جناب لیکن میں اب کوشش کر رہا ہوں کہ کچھ ڈگر سے ہٹ کر لکھ سکوں۔ دیکھتے ہیں کس قدر قبول کیا جا سکتا ہے۔ سو اسی تجربے کی ایک کوشش یہ بھی تھی۔ امیّد ہے احباب کو پسند آئیگی۔ شکریہ
  19. کاشف اسرار احمد

    وقت چلتا ہے، مگر عمر رکی لگتی ہے۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ اسد بھائی۔ "" کا استعمال مکالماتی فضا کی جانب اشارہ ہے۔
Top