نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر استاد محترم۔جزاک اللہ درستی کی کوشش کرتا ہوں۔ ان شا اللہ
  2. کاشف اسرار احمد

    اصلاح کے متمنی اس لڑی کا مطالعہ ضرور کریں

    استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی اصلاحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمزہ کیسے لکھیں اور کہاں لکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصول و قواعد کی بحث تو خیر خاصی طویل ہے، میں نے اس پر کچھ لکھا بھی ہے۔ کسی وقت میرے بلاگ کا چکر لگائیے۔ ایک مضمون تو ہے ’’ہمزاتِ ہمزہ‘‘ اس کے علاوہ ایک مقام پر میں نے ’’یائے مستور‘‘ پر بھی...
  3. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم یہ کیسا رہے گا؟ شمع سے منسوب ہے یہ رسم، اب ہاتھ پر رکھیں خطائیں سب، میاں ! میں نہیں تنہا ، انا کی راہ پر ایک قِصّہ نا شُنیدہ، سب میاں ! استاد محترم لفظ "سب" انا کی راہ پر چلنے والوں کے لئے ہے۔ قِصے کی بابت نہیں۔ ابھی کچھ بہتر شکل سمجھ میں نہیں آ رہی۔ بعد میں درست کرتا ہوں۔ ان شا...
  4. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    بے حد شکریہ استاد محترم گھر پہنچ کر تفصیل سے بات کر سکونگا جزاک اللّہ
  5. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر رمل مسدس محذوف فاعلاتن فاعلاتن فاعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *******............********............******** ہر سِتم پر، چُپ ہیں میرے لَب مِیاں! بے صَدا کی سُن...
  6. کاشف اسرار احمد

    ایک احساس ۔ ندامت ہے مرے ساتهہ ابهی

    بہت عمدہ غزل ہے راجا صاحب۔ بطورِ خاص مطلع۔ خوب۔ اس اشعار: میں کئی لاکهہ گناہوں سے بچا رہتا ہوں چونکہ یہ خوف_ قیامت ہے مرے ساتهہ ابهی اور مجهے بچپن میں جو دی تهیں مری ماں نے راجا ان دعائوں کی کرامت ہے مرے ساتهہ ابهی میں روانی اور ابلاغ کی کسی حد تک کمی لگ رہی ہے۔ جیسے ماں جیسی ہستی تو ہمیشہ ہی...
  7. کاشف اسرار احمد

    اِس ہجر کے دریا کی، رَوانی ہو ذرا کم۔۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    ان شا اللہ کچھ عرصے بعد دوبارہ اس غزل پر غور کرونگا۔ جزاک اللہ سر۔
  8. کاشف اسرار احمد

    قوّتِ جاذبہ تھی اِس دل میں۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے۔

    بہت بہتر استاد محترم۔:) جزاک اللہ۔
  9. کاشف اسرار احمد

    اِس ہجر کے دریا کی، رَوانی ہو ذرا کم۔۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    میں بھی صرف آپ کی ٹانگ کھینچنا چاہ رہا تھا سو کھینچ لی ۔۔۔ :p سلامت رہیں۔
  10. کاشف اسرار احمد

    قوّتِ جاذبہ تھی اِس دل میں۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے۔

    السلام علیکم ایک عرصے کے بعد ایک چھوٹی بحر کی غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ فاعلن فاعلن مفاعیلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *******............********............******** 0. دُکھتے دل میں کَسک رَواں رکھتے...
  11. کاشف اسرار احمد

    اِس ہجر کے دریا کی، رَوانی ہو ذرا کم۔۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم اصلاحات کے بعد غزل حاضر ہے۔ جناب الف عین سر اور احباب سے توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *******............********............******** اِس ہجر کے دریا کی، رَوانی ہو ذرا کم اُس شکل کی مانند، بُھلا دے نہ کہیں غَم کہنے کو کَشِش دِل میں، زَمیں سے، رہی پَیہم پر، دُور کے دریا...
  12. کاشف اسرار احمد

    اِس ہجر کے دریا کی، رَوانی ہو ذرا کم۔۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    بہت شکریہ نذیر بھائی۔ کوشش کرتا ہوں۔ شاید کچھ وقت لگے۔ نوازش جناب کی۔:)
  13. کاشف اسرار احمد

    اِس ہجر کے دریا کی، رَوانی ہو ذرا کم۔۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر استاد محترم۔ تبدیلی کے بعد حاضر ہوتا ہوں۔ ان شا اللہ ۔
  14. کاشف اسرار احمد

    بن ضرورت کے کون آتا ہے

    مطلع دو لخت سا محسوس ہو رہا ہے۔ پہلے مصرع میں ضرورت کا ذکر ہے تو دوسرا مصرع گیت سنا رہا ہے! تُک سمجھ نہیں آیا بھائی ! میرے خیال میں "ذریعہ" کے بجائے "سبب" زیادہ رواں لفظ ہوتا۔ روانی کی کمی ہے۔ ذرا سی محنت سے شعر بہتر ہو سکتا ہے۔ الفاظ اور ان کی نشست دونوں پر غور کریں۔ لفظ" گزرا " کی...
  15. کاشف اسرار احمد

    اِس ہجر کے دریا کی، رَوانی ہو ذرا کم۔۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    جناب ادب دوست صاحب، جناب سید عاطف علی صاحب اور دیگر احباب
Top