نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    وقت چلتا ہے، مگر عمر رکی لگتی ہے۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر استاد محترم۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ ان مصرعوں کو جلد ا ز جلد تبدیل کردوں۔ جزاک اللہ۔
  2. کاشف اسرار احمد

    وقت چلتا ہے، مگر عمر رکی لگتی ہے۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک تازہ غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی درخواست ہے دیگر احباب کے مشوروں اور تبصروں کا بھی منتظر ہوں۔ وقت چلتا ہے، مگر عمر رُکی لگتی ہے ایک لمحہ جو گزرتا ہے صدی لگتی ہے ہِجر کے دَشتِ بِیاباں میں...
  3. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے نور! صحیح اصلاح تو اساتذہ ہی کرینگے۔ میں جو کچھ عرض کرونگا اسے آپ نظر انداز بھی کر سکتی ہیں۔ اپنی رائے اقتباس میں شامل کر دی ہے۔
  4. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مثمن محذوف۔۔خُود فَریبی کے تصوّر سے نِکل کر ہم چلے

    اصلاحات کے لئے غزل میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں. استاد محترم جناب الف عین سر آپ کی توجہ کا طلبگار ہوں۔ ایک دھَوکہ، زندگی پر ڈالتا ہے، کیا اثر سُوکھی شاخوں پر، یہ اُجڑے آشیانے دیکھ لیں کَرب جِس میں ہم چُھپائے پھر رہے ہیں، وہ سکوت لکھ دئے لوگوں نے اب اُس پر فسانے، دیکھ لیں ق یہ ہیں ایوانِ حکومت، کار...
  5. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مثمن محذوف۔۔خُود فَریبی کے تصوّر سے نِکل کر ہم چلے

    بہت بہتر استاد محترم ان شا اللہ اصلاح کر نے کے بعد حاضر ہوتا ہوں جزاک اللہ
  6. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مثمن محذوف۔۔خُود فَریبی کے تصوّر سے نِکل کر ہم چلے

    السلام علیکم ایک غزل کے چند اشعار اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔ بحر رمل مثمن محذوف فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *******............********............******** ایک دھَوکہ، زندگی...
  7. کاشف اسرار احمد

    ہر سِتم پر، چُپ ہیں میرے لَب مِیاں!

    *******............********............******** ہر سِتم پر، چُپ ہیں میرے لَب مِیاں! بے صَدا کی سُن رہا ہے رب مِیاں! زندگی ہے، اِمتحاں دَر اِمتحاں زاویہ در زاویہ، مکتَب مِیاں! شمع سے منسوب ہے یہ رسم، اب ہاتھ پر رکھیں خَطائیں، سب مِیاں! کچھ وَضاحت کی ترے الزام نے سِی لئے کچھ ہم نے اپنے لَب...
  8. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب یعقوب آسی سر استاد محترم جناب عبید سر کی محبت اور حوصلہ افزائی کا ایک عرصے سے قائل ہوں ورنہ میں بھی جانتا ہوں کہ کلام میں اصلاح کی گنجائش تو ہمیشہ ہی رہتی ہے . میں ان اشعار کو اور بہتر کرنے کی کوشش جاری رکھوں گا. ان شا الله دعاؤں کا طالب احقر
  9. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    بے حد شکریہ نازنین
  10. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    بے حد شکریہ جناب۔ پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لئے آپ کا ممنون ہوں اور کی دعاؤں کا طالب ہوں ۔۔
  11. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ استاد محترم۔:)
  12. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اصلاح "مسلسل بے یقینی"

    پھر وہی بات ۔ اگر اوپر کے قوفی ہی ہیں تو یہاں ’ل‘ سے ما قبل حرف پر زیر ہے۔ اگر بلکل مختلف قطعہ ہے تو الگ پوسٹ میں لکھیں۔
  13. کاشف اسرار احمد

    غزل "میں اپنے آپ سے لڑتا رہا اکیلے میں" برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے۔ صرف کچھ جگہ اپنی رائے کا اظہار کرونگا۔ جسے آپ نظر انداز بھی کر سکتے ہیں۔ خیال کا جھڑنا ؟ ۔ یہاں شاید آپ کچھ اور کہنا چاہ رہے ہیں۔ میرے خیال میں شعر بہتر کیا جا سکتا ہے۔ محبوب کے سامنے تو سر تسلیم میں خم تھا لیکن اکیلے میں آپ بات بات پر کس سے "اڑے"؟۔ بیان نہیں ہوتا۔ تری وفا کو...
  14. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ ابن رضا بھائی۔
  15. کاشف اسرار احمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    نوازش جناب۔ محبت آپ کی۔
Top