نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    ایک نئی غزل اصلاھ کے لئے۔۔ عکس ہے یار کا، سینے میں چھپا رکھا ہے !

    بہت بہتر استاد محترم۔ ان شا اللہ اصلاح کرتا ہوں۔ جزاک اللہ۔
  2. کاشف اسرار احمد

    ایک نئی غزل اصلاھ کے لئے۔۔ عکس ہے یار کا، سینے میں چھپا رکھا ہے !

    جناب اس غزل میں چند اشعار اور ہوے ہیں۔۔ چاندنی ضِد میں، بہت چٹکی ہے، کیونکہ اس نے پائنچہ پنڈلی پہ، سوتے میں چڑھا رکھا ہے یومِ مزدور کی چھٹی تو ہے، لیکن دل نے آج کا دن بھی، ترے نام لگا رکھا ہے آج مزدور کے بچوں کو بھی ہنستے دیکھا اک کھلونے میں انھیں ماں نے، لگا رکھا ہے
  3. کاشف اسرار احمد

    ایک نئی غزل اصلاھ کے لئے۔۔ عکس ہے یار کا، سینے میں چھپا رکھا ہے !

    استاد محترم جناب الف عین سر اصلاح کا منتظر ہوں جناب۔
  4. کاشف اسرار احمد

    باقی نامہ

    عمدہ نظم ہے فاروق صاحب۔ مکمل ہونے تک منتظر رہونگا۔
  5. کاشف اسرار احمد

    باقی نامہ

    میرا یہ ماننا ہے کے لفظ "آپ" کے مقابلے کا کوئی لفظ کم از کم مقبول ترین زبان "انگلش" میں بھی نہیں ہے۔ فقیر سے لےکر بادشاہ تک کسی کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  6. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم غزل اصلاح کے بعد پیش ہے۔ ردیف، برادرم راحیل فاروق کے مشورے کے مطابق تبدیل کر دی ہے۔ ناز برداری والا شعر فی الحال نکال رہا ہوں۔ اگر بہتر شکل میں کر سکا تو دوبارہ شامل کر لونگا۔ استاد محترم جناب الف عین سر کے مطابق مطلع، زنگ والا شعر اور مقطع تینوں جگہ تبدیلی کر دی ہے۔...
  7. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر سر۔ زنگ اور نازبرداری اٹھانا والے اشعار تبدیل کرتا ہوں۔ ردیف کے ضمن میں بھی غزل میں تبدیلیاں کروں گا۔ مطلع اور مقطع دونوں بہتر کرتا ہوں۔ ان شا اللہ تصحیحات کے بعد دوبارہ حاضر ہوتا ہوں۔ جزاک اللہ
  8. کاشف اسرار احمد

    ایک نئی غزل اصلاھ کے لئے۔۔ عکس ہے یار کا، سینے میں چھپا رکھا ہے !

    کیا عنوان میں تدوین ممکن ہے؟ لفظ "اصلاح" ہونا چاہیئے۔
  9. کاشف اسرار احمد

    ایک نئی غزل اصلاھ کے لئے۔۔ عکس ہے یار کا، سینے میں چھپا رکھا ہے !

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *******............********............******** عکس ہے یار کا، سینے میں چھپا رکھا ہے ...
  10. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    اساتذہ کا منتظر ہوں۔ دیکھیے کیا ارشاد ہوتا ہے۔
  11. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    درست فرمایا آپ نے۔ تدوین کرتا ہوں۔ جزاک اللہ۔
  12. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل۔۔ احباب کے ذوقِ نظر

    شکریہ حمیرا عدنان ۔ نوازش۔
  13. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل۔۔ احباب کے ذوقِ نظر

    "کے حوالے" بھی لکھنے سے رہ گیا تھا۔ میری جلد بازی کا نتیجہ۔:)
  14. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    برادرم راحیل ۔ آپ کا تفصیلی تبصرہ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ جزاک اللہ ردیف کے بارے میں آپ کے مشورے پر ضرور غور کرونگا۔ حالانکہ کچھ اشعار دوبارہ کہنے ہوں گے۔ میں جانتا ہوں کہ زنگ اسمِ مذکر ہی ہے لیکن عام بول چال میں مونث کے طور پر بھی مستعمل دیکھا ہے۔ یہاں بطور مونث ہی استعمال کیا ہے۔ استاد...
  15. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *******............********............******** صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے سینہ...
  16. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل۔۔ احباب کے ذوقِ نظر

    احباب محفل ۔۔ ایک غزل پیش ہے۔ ..............**********************.............. حسین پھول خطا کے، ندامتوں کی چبھن ! تمام عمر کی مِحنت ہے ، یہ مہکتا چمن! یہ ہے سیاستِ دوراں، یہاں وہ رہبر ہے کہ جس کو جانتے ہیں سب، کہ ہے کھلا رہزن! میں بچ کے شہرِ فِتَن سے تو آ گیا، لیکن گنوا کے خواب، کرا کے...
  17. کاشف اسرار احمد

    اس کی آنکھوں میں مچلتی، بے زبانی، ان کہی ۔۔ ایک غزل

    اس کی آنکھوں میں مچلتی، بے زبانی، ان کہی لب، دعا، مّنت، ادھوری سی کہانی ،ان کہی دل، دیا، دہلیز، عفّت، چنریوں کے نم سرے اشک حسرت، پیار کی سچّی کہانی ،ان کہی ایک کاغذ پر لکیریں آڑی ترچھی کھینچ کر کیادلِ مضطرلکھیں اپنی کہانی ،ان کہی پا لیا جب اشک نے اذن تکلم بزم میں ہنس کے اس کم گو نے کر دی،...
  18. کاشف اسرار احمد

    غَموں سے ہی مجھے فُرصت نہیں ہے۔

    کیا خوب غزل ہے حبیب بھائی۔ اور اس شعر نے تو لطف دوآتشہ کر دیا۔
Top