نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    کسی کا کوئی مسئلہ حل ہو نہ ہو۔ اس تعارفی لڑی سے آپ کے مراسلہ میٹر میں تیزی ضرور آجائے گی۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    دن میں کئی مرتبہ عدم برداشت دیکھنے اور کرنے کو ملتی ہے۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے کوئی 300 کے قریب پڑھے ہیں۔ ہر ناول میں ایک جیسی ہی لڑائی نظر آتی ہے۔ لیکن پھر بھی جب اگلا ناول شروع کروں تو پڑھے بغیر بھی سکون نہیں آتا۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایک بات تو طے ہوتی ہے کہ کیس بھی پاکیشا کے حق میں رہے گا اور عمران اور اُس کی ٹیم کو بھی کچھ نہیں ہوگا۔ کیا کوئی ایسا ناول بھی تھا جس میں کوئی ممبر ختم ہوگیا ہو؟
  5. عبدالصمدچیمہ

    قومی زبان اور ابنِ صفی ۔ زاہدہ حنا

    فیس بُک پر اُردو کی لکھی ہوئی پوسٹس پڑھ صرف دُکھ ہی ہوتا ہے۔ تلفظ کا بیڑہ غرق کیا ہوتا ہے۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    ای میل لنک میں کوئی تو مسئلہ ہے۔ مجھے ایک دفعہ پاسورڈ بھول گیا تو کافی دن کوشش کی تھی لیکن کوئی ای میل ہی موصول نہیں ہوئی تھی۔ بس تُکے سے ہی پاسورڈ لگا لگا کر کام چل گیا۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابنِ صفی یا مظہر کلیم ایم اے؟
  8. عبدالصمدچیمہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ذائقہ وضاحت طلب ہے؟ میٹھا یا نمکین۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    قومی زبان اور ابنِ صفی ۔ زاہدہ حنا

    اب تو اُردو زبان میں مشکل الفاظ نظر ہی نہیں آتے۔ ہر لکھاری کی کوشش ہوتی ہے آسان سے آسان الفاظ استعمال کیے جائیں۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    لیکن جن کا تعارف پیش کرنا مقصود ہے وہ خود کدھر ہیں؟
  11. عبدالصمدچیمہ

    رات کا سورج

    خوب است۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    اِدھر لوڈڈ ہمیشہ اوور لوڈڈ ہی ہوتی ہے۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    ہاں جی۔ تے ایک ویلا اووی آئے گا جدوں کاں دے اتھروں نالوں وی زیادہ پتلی ہوجائے گی۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    آہ۔ جیدی انکل بھی نہ رہے۔ کتنا خوبصورت کردار ہوتا تھا اُن کا۔ سدا بہار کردار۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    واہ۔ کیا بات ہے۔ محفل پر لسی کی دُکان بھی کھل گئی ہے۔ جتنی گرمی ہے کاروبار اچھا رہے گا۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    مبارک ہو بہت بہت۔ ہمارے بھی ہوجائیں کبھی نہ کبھی۔
Top