نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد عید مبارک

    کل والی عید کی ایڈوانس خیر مبارک
  2. عبدالصمدچیمہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں ایک روٹی اور ساتھ سالن جو بھی بنا ہو۔ کبھی کبھار دہی۔ افطاری میں پکوڑے اور روح افزاء۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    پوشیدہ سبق

    اس سے ملتا جلتا واقعہ بھگت کبیر کے بارے میں بھی سنا ہوا ہے۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    پوشیدہ سبق

    اس طرح کے واقعات اکثر و بیشتر فیملی کو ساتھ لے جا کر ہی کیے جاتے ہیں کیونکہ اس طرح ہمدردی مل جاتی ہے۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    پوشیدہ سبق

    یہی واقعہ میرے ساتھ بھی پیش آچکا ہے۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں تھوڑا وقفہ کردیتے۔ اور اوپر لکھ دیتے۔ اصل شناختی کارڈ، ب فارم ساتھ لائیں اور ہم دیں گے آپ کو ڈیتھ سرٹیفکیٹ۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    جالی تو ہر الیکشن میں استعمال ہوتی ہے۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اب سربراہان اور اَساتذہ مسائل حل کریں یا اپنی دیہاڑی لگائیں۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ووٹ کاسٹنگ کے وقت انقلاب کی آپشن بھی ہونی چاہیے۔ اگر ایسا ممکن ہوسکے تو زیادہ تر ووٹ انقلاب کو ہی ملیں گے۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    شکر ہے کہ ہم اِس افسوس سے بچ گئے۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    پچپن والا معاملہ تو ابھی بہت دور ہے۔ ابھی تو بچپن جاری ہے۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    بالکل۔ اکثر نقل کرنے والوں کی کوالٹی کم ہی ہوتی ہے۔ ایسی دُکانوں پر ہر کسٹمر ایک یا دو ہی دفعہ جاتا ہے۔ اچھی کوالٹی والا اگر ریڑھی پر بھی اور بغیر نام کے ہو تو اُس کے پاس رش ہی ہوگا۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    بیشک ایسا ہی ہے۔ بہت ساری ایسی دُکانیں دیکھنے کو ملتی ہیں جو ایک ہی نام کی ہیں اور کسی نے ساتھ اصلی کا لفظ لگایا ہوتا یا کسی نے ساتھ نیو (نئی) کا لفظ لگایا ہوتا ہے۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    محترم آپ کی حاضری سے پژمردگی بھی ماند پڑ گئی ہے۔ اگر آپ اپنی حاضری کو بِلا ناغہ جاری رکھیں تو محفل میں 8 چاند لگ جائیں گے۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    بس ٹھیک ہوگیا۔ ٹیگ ہی کرنا تھا۔ شکریہ
Top