نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    انٹرنیشل مجرموں کے لیے تو ڈالر میں ہی ہونا چاہیے۔ اور پاکستانیوں کو معاف کردینا چاہیے۔ کیونکہ اُن کے لیے اتنا ہی کافی ہے جو وہ بھگت رہے ہیں۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    چشمہ کے لیے پہاڑوں پر جانا پڑے گا۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ظاہری بات ہے جیل کے باورچی خانہ میں۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    صحیح پہچانا آپ نے۔ :dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:
  5. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    یا اللہ خیر۔ جیل میں بھی خیر و برکت شروع ہوگئی ہے۔ خیر تک تو ٹھیک ہے برکت والا معاملہ خطرناک ہوسکتا ہے۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    پھر آپ تو عمر قید میں ہیں۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    مطلب ہر قسم کے قیدیوں کے لیے کھانے بھی الگ الگ ہونگے؟ پھانسی والوں کے لیے کیا پکایا ہے؟ گُلِ یاسمیں کو ضرور بتائیے گا۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    اپنا اپنا انتخاب ہے صاحب۔ ورنہ نام تو آپ کا بھی ہوسکتا تھا لیکن۔۔۔۔۔۔ :dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:
  9. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ممکن ہے کچھ شعراء سے بالمشافہ ملاقات بھی ہوجائے۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    محمد عدنان اکبری نقیبی اور محمد وارث ۔ ان دو اصحاب سے ملنا چاہوں گا۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    ویسے اُردو محفل جس قدر خوبصورت ہے اس کی جیل بھی اُرد ادب کی بہترین شاہکار ہوگی۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    جناب جیل جارہے ہیں یا شمالی علاقہ جات کی سیر کے لیے؟
  13. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اگر اس پر عمل ہوا تو پھر جیل خانہ بہت بڑا چاہیے ہوگا۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    آہ۔ سیما آپا کو خواہ مخواہ ہی آپ نے شامل کرلیا۔ یک نہ شد دو شد۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    جیلر کون ہے؟ جیل کی لوکیشن کیا ہے؟ اور آپ خود وہاں کتنی دیر رہے ہیں؟ اپنا تجربہ بھی شیئر کردیں تاکہ سوچا جاسکے کہ تبصرہ کرنا ہے یا نہیں۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی۔ کافی عرصہ سے رکھنے کا اِرادہ رکھتا ہوں پر کہیں سے کوئی راہنمائی نہیں مل رہی۔ مارکیٹ سے بھی کوئی مواد نہیں مل رہا۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نالائق اور لائق میں یہ یہی تو فرق ہے۔ ہمارا شمار نالائق میں ہوتا ہے۔
Top