نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    نازنین بٹیا! بہت شکریہ ! بس یونہی دعائیں کرتی رہو! تمہاری دعاٶن نے ایک بوڑے کو جوان کر دیا
  2. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    شمشاد بھائی! صفحہ 429 سے ب شروع ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ آپ کو وہ الفاظ لکھنا ہیں جو خط کشید ہیں مثلا ب با اور اس کے بعد با سے شروع ہونے والے تمام الفاظ جیسے با خدا باتدبیر باادب وغیر یہ تمام الفاظ نور اللغات میں خط کشید ہیں
  3. شاکرالقادری

    عربی الفاظ کی مکمل ترین فہرست درکار ہے

    ممکن ہے کسی عربی ویب سائٹ پر ایسی فہرست موجود ہو اور اگر نہ بھی ہو تو یہ سعادت آپ کے حصہ میں بھی آسکتی ہے، ویسے بھی لغات کو برقیانے کا منصوبہ چل رہا ہے آپ بھی ”المنجد“ یا کسی اور معتبر عربی لغت کو پکڑیں اور پھر ایک سادہ ٹیکسٹ فائل میں اس کے الفاظ اس طرح لکھتے جائیں کہ ہر لفظ کو ایک لائن میں...
  4. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    شمشاد بھائی! آپ یہاں سے پی ڈی ایف فائل اتار لیں اس میں ب کی پٹی درست طور پر نظر آرہی ہے، اس کے باوجود اگر آپ کوئی مسئلہ سمجھتے ہیں تو ”ب“ کی پٹی کو میرے لیے چھوڑ دیں آپ کسی اور حرف کا انتخاب کر لیں http://dl.dropbox.com/u/1299651/nrullught01nayy.pdf
  5. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    ڈیجاوو یہاں سے ڈاؤن لود کر لیں
  6. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    بہت شکریہ! لیکن بعض الفاظ دو دفعہ ای لیے ہیں کہ ان کے معانی مختلف ہیں آرے ۔ ۔ ۔ ۔ آرا کی جمع کاٹنے والا آلہ آرے ۔ ۔ ۔ ۔ حرف تائید ۔ ۔ ۔ ہاں ، جی ہاں وغیرہ اسی طرح آرا ۔ ۔ ۔ ۔ لکڑی کاٹنے کا دندانے دار آلہ آرا۔ ۔ ۔ ۔ فارسی کا لاحقہ ۔ ۔ ۔ سجانے والا ۔ ۔ ۔ ۔ جیسے بزم آرا، مسند آرا، مجلس آرا آڑی...
  7. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    میں نے جو الفظ ٹائپ کیے ہیں اس کی ایکسل فائل کا لنک یہ ہے http://dl.dropbox.com/u/1299651/Words.xls
  8. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    شمشاد بھائی ڈاون لوڈ لنک اسی دھاگے میں دیے گئے ہیں آپ نوراللغات کی جلد اول اتار لیں اور پہلے مرحلہ میں ہم نے صرف الفظ کی فہرست مرتب کرنا ہے کسی بھی ایڈیٹر میں ایک ٹیکست فائل کھولیں اور اسطرح الفاظ کو لکھتے جائیں کہ ہر نئی سطر میں ایک لفظ آجائے نایاب ۔۔۔ آپ بالکل انہی حروف پر کام کریں روحانی...
  9. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    ابن سعید آپ کا مشورہ بالکل بجا! سو اب کام کا آغاز کرتے ہیں۔ ۔ ۔ میرے پاس نوراللغات موجود ہے ۔ ۔ ۔ اسی کو ابتدائی ڈیٹا بیس کا ماخد بناتے ہوئے کام شروع کرتے ہیں الف ممددہ ۔ ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ الف کی پٹی میں شامل تمام الفاظ پر میں نے کام شروع کر دیا ہے اور آج میں نے 313 الفاظ ٹائپ کر کے اس کا...
  10. شاکرالقادری

    وی بلیٹن 4.1.2 کا جدید ترین اردو ترجمہ

    محترم شاکر صاحب! مجھے آپ کی صلاحیتوں میں کوئی کلام نہیں ۔ ۔ ۔ آپ کا یہ کہنا بالکل بجا ہے کہ اگر آپ یہ کام از سر نو کرتے تو بہت آسان ہوتا، آپ نے چار ترجموں کا تقابل کر کے ایک ترجمہ سامنے لانے کا ارادہ کر کے واقعی اپنے لیے مشکل راہ کا انتخاب کیا اور یقینا آپ کو دشواریاں اور الجھنیں پیش آئی ہونگی ۔...
  11. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    اریکل کا یہ سرور کیا مستقلا یہ سپیس دیتا ہے یا پھر دوسرے فری سپیس دینے والے سرور صاحبان کی طرح مرضی کا مالک ہے جب چاہے واپس لے لے باقی ناکافی سپیس کا یہ حل کہ باقی حصہ کسی دوسرے فری اکاونٹ میں بنانا پڑے گا کچھ مناسب نہیں لغت جیسے اہم منصوبہ کے لیے کوئی دوسرا حل تلاش کرنا ہوگا میں تو اسے القلم یا...
  12. شاکرالقادری

    وی بلیٹن 4.1.2 کا جدید ترین اردو ترجمہ

    شکریہ مکی بھائی! کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھا مجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا پوری اردو محفل میں اکیلے آپ کی جانب سے میری ہم نوائی میں ایک بٹن دبایا گیا ہے خوشبو لگاکے جزاکم اللہ خیرا
  13. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    اب کچھ مزید مثبت تبدیلیاں نظر آرہی ہیں بہت شکریہ محمد صابر بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ مزید کچھ تجاویز۔۔ ۔ پی ایم کی ہیں انہیں بھی ملاحظہ کیجئےگا
  14. شاکرالقادری

    وی بلیٹن 4.1.2 کا جدید ترین اردو ترجمہ

    میں نے عبدالرحمان کے عربی آمیز ترجمہ کو بھی دیکھا، زبیر صاحب کے ترجمہ کی صورت حال پاک نیت پر نظر آرہی ہے، بوریوالہ کے آصف منیر صاحب نے یونس عزیز صاحب جوکہ القلم پر بے باک کے نام سے رجسٹر ہیں ان کے فورم کے لیے وی بولٹن کا سافٹ ویئر بھی ڈونیٹ کیا اور ترجمہ بھی کر کے دیا لیکن بے باک صاحب نے اس...
  15. شاکرالقادری

    وی بلیٹن 4.1.2 کا جدید ترین اردو ترجمہ

    میں اگر اسے کاپی کر کےایکس ایم ایل فارمیٹ میں محفوظ کرتا ہوں اور پھر اسے وی بی میں امپورٹکرتا ہوں تو یہ لائن نمبر 94 پر ایرر دے کر رک جاتا ہے اس لیے لیے رہا تھا کہ زپ کر کے اپلود کر دیں شاید کاپی پیسٹ کے دوران کوئی مسئلہ ہوتا ہو
  16. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    جی ۔ ۔ ۔! یہ ان دیزائن ، فوٹو شاب اور السٹریٹر (سی ایس 5) میں بخوبی کام کر رہا ہے
  17. شاکرالقادری

    وی بلیٹن 4.1.2 کا جدید ترین اردو ترجمہ

    شاکر! اس ایکس ایم ایل فائل کو اگر زپ کر کے اپلوڈ کر دیں تو ڈاؤن لو کی جا سکے براؤزر براہ راست ایکس ایم ایل فائل کو کھول دیتا ہے اور اس میں اردو کے الفاظ بھی ظاہر نہیں ہو رہے بلکہ وہی جناتی زبان نظر آتی ہے
  18. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    میں نے لفظ الف کی تفصیل دو تین مرتبہ لکھی اور محفوظ کی محفوظ کا بٹن دبانے کے بعد بیغام ظاہر ہوتا ہے کہ ایک سطر شامل ہو گئی ہے لیکن صفحہ اول پر الف کی تفصیلات نظر نہیں آتیں لفظ الف پر کلک کرتا ہوں تو لکھا ہوا آتا ہے ۔ ۔ ۔ کوئی ڈیٹا موجود نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس اطلاقیہ کے تین ہونا چاہیں عوامی منظر...
  19. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    میرے ایک دوست وصی اللہ کھوکھر صاحب نے مقتدر کی شائع کردہ ”جامع الامثال“ کو برقیانے کا ذمہ لے لیا ہے
Top