نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    کورل فائل تو میں نے ڈاؤن لوڈ کر لی تھی لیکن کلک فائل ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی اس کو زپ فارمیٹ میں دوبارہ اپلوڈ کر دیں شکریہ
  2. شاکرالقادری

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    بہت بہت نوازش بھائی اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے میں نے ایک ذاتی پیغام ارسال کیا ہے ذرا دیکھ لیجئے گا
  3. شاکرالقادری

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    حضور آپ کی دعائیں چاہیئں ۔۔۔ مراحل تو کافی سارے سر ہو گئے لیکن یہ آخری مراحل کافی دقت طلب ہیں دعا کیجئے یہ مراحل بھی سر ہو جائیں
  4. شاکرالقادری

    "فیض نستعلیق" ان پیج 3 کا نیا فانٹ

    ابو عثمان! فیض نستعلیق ۔۔۔ ان پیج 3 کا بلٹ ان فانٹ ہے ۔۔۔ جبکہ فیض لاہوری ان پیج کا بلٹ ان فانٹ نہیں بلکہ یونی کوڈ فانٹ ہے جو محفل کے کاریگروں نے تیار کیا ہے ان پیج کے بلٹ ان فانٹس ان پیج کا ایک فیچر استعمال کرتے ہیں جسے کرننگ کہتے ہیں اس وجہ سے وہ تھوڑا بہتر رزلٹ دیتے ہیں جہاں تک آپ کی اس بات...
  5. شاکرالقادری

    گیس سے چلنے والا سستا پنکھا

    آج سے پچیس سال پہلے جب ہمارے ہاں بجلی نہیں ہوتی تھی تو ہم نے یہ پنکھا لیا تھا اس وقت یہ مٹی کے تیل سے چلتا تھا اس وقت اس کی سپیڈ خاصی کم ہوتی تھی لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسے گیس پر کنورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی سپیڈ میں بھی اضافہ کیا ہے اور یہ چارچ ایبل بیٹری سے چلنے والے چائنا کے...
  6. شاکرالقادری

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    قبلہ پی ایس ڈی فائل میں یہ تصویر موجود ہے آپ اسے ڈاؤن لوڈ کرلیں
  7. شاکرالقادری

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردم
  8. شاکرالقادری

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    نہ من بیہودہ ۔۔۔ تاج نستعلیق...
  9. شاکرالقادری

    بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے

    پسندیدگی کا شکریہ بڑھاپا اور شوگر کی بیماری ۔۔ کام کی رفتار بڑھانے میں حائل ہیں تاہم ۔۔۔۔۔ ہم نے بھی کمر ہمت باندھ رکھی ہے، اسے مکا کر ہی دم لیں گے پانچ حرفی ترسیموں کا مرحلہ بھی طے ہو چکا ۔۔۔ اب چھ حرفی پر کام جاری ہے تب تک آپ اقبال کے اسی قطعہ کے ایک دو مزید ڈیزائن دیکھیے اور پی ایس ڈی فائل...
  10. شاکرالقادری

    بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے

    تاج نستعلیق کا ایک نمونہ ترے شیشے میں مئے باقی نہیں ہے بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے اقبال
  11. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    بعض احباب نے القلم پر آیت الکرسی کی کتابت میں ایک دو اغلاط کی نشاندہی فرمائی تھی میں نے ان کو درست کر کے اور کلر سکیم میں کچھ تبدیلی کر کے امیج دوبارہ اپلوڈ کر دیا ہے امید ہے احباب کو پسند آئے گا پسندیدگی کا اظہار کرنے والے تمام اراکین محفل کا شکر گزار ہوں
  12. شاکرالقادری

    کلک میں نسخ لکھائی پر نظر ثانی کی درخواست

    آپ نے کام تو بہت خوب کیا ہے اس کی کلک اور کورل فائل بھی کہیں اپلوڈ کر کے اس کا لنک فراہم کر یں تو پھر ہی دیکھا جا سکتا ہے کہ اس میں کیا بہتری لائی جا سکتی ہے
  13. شاکرالقادری

    القلم ۔ اردو محاورات کی لغت

    القلم کے زیر اہتمام آن لائن اردو لغات کے سلسلہ میں ایک اور اہم پیش رفت، اس سے پہلے ہم ابتدائی طور پر فرہنگ ضرب الامثال کے عنوان تلے تقریبا پانچ ہزار اردو ضرب الامثال اور ان کے انگریزی متبادل پیش کر چکے ہیں، اور اب ہم اگلے قدم کے طور پر اردو محاورات کی لغت کی بنیاد کے طور پر ابتدائی اور...
  14. شاکرالقادری

    ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

    اس خطاطی کے ویکٹر اور کورل فائل کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
  15. شاکرالقادری

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    فرہنگ دہخدا میں یہ موجود ہے اور اس کے معنے بھی واضح ہیں اس کے بعد مزید کسی وضاحت کی ضرورت نہیں تلفظ بھی واضح کر دیا گیا ہے گرد کی دال کے نیجے زیر اضافت بھی موجود ہے آپ کے سوال کی مکمل وضاحت ہو گئی
  16. شاکرالقادری

    فارسی عبارات کا ترجمہ

    گرد آوردن ۔۔۔ جمع کرنا گرد آمدن۔۔۔۔ جمع ہونا تو سمجھ میں آرہا ہے "ہم" کے بارے میں فارسی جدید کے لوگ ہی کچھ بتا سکیں یہ بہم کے معنوں میں بھی ہو سکتا ہے لیکن "گردہم آمدہ" والی صورت کم از کم میرے لیے ناقابل فہم ہے
  17. شاکرالقادری

    وی بولٹن کا اردو ترجمہ

    حضور ترجمہ تو آپ کو ای میل کے ساتھ بھیج دیا ہے
  18. شاکرالقادری

    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    ضرب الامثال پر مزید کام بھی ہو رہا ہے اور یہ تعداد انشاء اللہ جلد ہی آٹھ ہزار تک پہنچ جائے گی اسی طرح اردو محاورات پر بھی کام کیا جا رہا ہے ان شاء اللہ یہ کام بھی جلد مکمل ہو جائے گا اردو سے اردو لغت پر بھی کام جاری ہے دیکھیے بنیاد تو رکھ دی ہے اللہ مالک ہے ارادے پختہ ہوں اور نیت خالص ہو تو کام...
  19. شاکرالقادری

    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    بہت شکریہ آپ کی تجاویز کا انشاء اللہ کوشش کرتا ہوں لیکن جب تک آپ باقی باتیں بھی فرصت سے لکھ دیں
  20. شاکرالقادری

    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    کوئی رائے نہیں کوئی تبصرہ نہیں حیرت ہے
Top