نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    القلم کے زیراہتمام کچھ عرصہ پہلے اردو کی مستند لغات کو برقیانے کے منصوبہ کا اعلان کیا گیا تھا اس سلسلہ میں اردو محفل پرایک مراسلہ میں میں نے اس کا ذکر کیا تھا اور کچھ صاحبان نے اس سلسلہ میں بطور رضا کار کام کرنے کا عندیہ بھی دیا تھا۔ کچھ کام تقسیم بھی کیا گیا تھا اس سلسلہ میں ایک آن لائن اطلاقیہ...
  2. شاکرالقادری

    اس کا گلہ نہیں کہ دُعا بے اثر گئی - تلوک چند محروم

    لالہ تلوک چند محروم عیسی خیل/ میانوالی میں پیدا ہوئے کا تعلق ہمارے ضلع اٹک سے اسطرح بنتا ہے کہ وہ اٹک کی تحصیل تلہ گنگ (جو اب ضلع چکوال کی تحصیل ہے ) بطور مدرس اور پھر صدر مدرس کے طور پر کام کرتے رہے۔تقسیم ہند کے وقت تلوک چند محروم ہجرت کر کے ہندوستان چلے گئے لیکن اپنے آبائی وطن کی یادوں کو...
  3. شاکرالقادری

    غزل ملاحظہ ہو

    لازما شحمی صاحب ہونگے
  4. شاکرالقادری

    غزل ملاحظہ ہو

    یہ مجہول و معلوم کی بات بھی خوب کہی ۔ ۔ ۔ یہی تو غزل کا حسن ہے کہ شاعر اپنے محبوب کی تعریف بھی کرتا ہے اور اسے شمع محفل بھی نہیں بناتا بلکہ اسے خیمہ جاں اور حریم دل میں چھپا کر رکھتا ہے
  5. شاکرالقادری

    غزل ملاحظہ ہو

    میرے خیال میں اس شعر کو اگر یوں کہا جائے تو بہتر صورت پیدا ہو جائے گی کسی کی آبلہ پائی نے جو تراشے تھے وہی نقوش ہمیں منزلیں دکھاتے ہیں
  6. شاکرالقادری

    غزل ملاحظہ ہو

    بر خودار نے کچھ مقامات پر ہماری اصلاح کو قبول ہی نہیں کیا اور کچھ مقامات پر کر بھی لی ہے اس لیے مکمل طور پر ہماری اصلاح شدہ تو نہ ہوئی ناں:) "مداوات کردن" یا "مداوا کردن" جہاں دوا دارو کے لیے مستمل ہے وہیں "تدبیر و چارہ " کے معنوں میں بھی آیا ہے
  7. شاکرالقادری

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    جی فاتح! پنجابی شاہ مکھی اور گرمکھی دونوں میں انڑنون کو ایک مستعل حرف مانا گیا ہے
  8. شاکرالقادری

    محفل ڈاریکٹری

    شہزاد وحید! آپ کا بہت شکریہ آپ نے میری تائید کی اور آپ کا اقتباس شدہ جملہ تو اتنا خوبصورت ہے کہ آب زر سے لکھے جانے کے قابل ہے
  9. شاکرالقادری

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    تو پھر میں ٹھیک ویلیو ہی استعمال کی ہے سندھی میں بھی اڑ نون Rnoon اسی آواز کے لیے استعمال ہوتا ہے جو شاہ مکھی میں ہوتا ہے Rnoon=06BB
  10. شاکرالقادری

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    عارف کیا تمہارے علم میں پنجابی (شاہ مکھی) کے لیے کوئی مخصوص ویلیو موجود ہے
  11. شاکرالقادری

    محفل ڈاریکٹری

    تعبیر اگر چہ آپ نے یہ سب کچھ نیک نیتی اور خلوص دل سے لکھا ہے لیکن کچھ بھی لکھنے سے پہلے احتیاط کا دامن ضرور تھام لینا چاہیئے، اور الفاظ کا استعمال اس انداز سے ہونا چاہیئے کہ پڑھنے والی پر بھی وہی تاثر قائم ہو جو آپ چاہتی ہیں، اگر کوئی ایسا تاثر پیدا ہوگیا جو آپ کا مقصد نہیں تھا تو پھر جان لیجئے...
  12. شاکرالقادری

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    اسی لیے تو یہاں مراسلہ لکھا تھا تاکہ پنجابی زبان والے احباب کوئی مشورہ دیں اور کم از کم ہم فونٹ سازی کی حد تک ایک معیار مقرر کر لیں اصغر بھائی! آپ کچھ مزید بھی فرمائیں اس سلسلہ میں
  13. شاکرالقادری

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    درست ۔۔ ۔ ۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ دائرہ استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں
  14. شاکرالقادری

    القاموس عربی فارسی ڈکشنری

    کوئی فانٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں بس آپ اپنے سسٹم کی ریجنل اور لینگویج سیٹنگز میں کچھ تبدیلیاں کرنا ہیں اس تصویر کو دیکھیں اور تبدیلیاں کر لیں
  15. شاکرالقادری

    القاموس عربی فارسی ڈکشنری

    لیکن میرے پاس تو چل رہی ہے کوئی مسئلہ نہیں ممکن ہے ونڈوز ورزن کا مسئلہ ہو
  16. شاکرالقادری

    القاموس عربی فارسی ڈکشنری

    میں آپ کو القاموس نامی عربی فارسی ۔۔۔۔ فارسی عربی ڈکشنری سے متعارف کروا رہا ہوں کاش کوئی اردو کے لیے بھی ایسی ڈکشنری بنا دے ڈاؤن لوڈ کیجئے اور لطف اٹھایئے
  17. شاکرالقادری

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    کسی بھی فونٹ میں پنجابی کی سپورٹ شامل کرنے کے لیے پنجابی ،انڑنون، کے لیے کونسی یونی کوڈ قدر استعمال ہوگی؟ میں نے Rnoon ==== 06BB کی قدر استعمال کی ہے نیز یہ بتایئے گا کہ کتابت میں ،انڑ، کے لیے ۔۔ تین طریقے استعمال کیے جاتے ہیں: ں کے اوپر ایک چھوٹا دائرہ ں کے اوپر ایک چھوٹی ط ں کے اوپر دو نقطے...
  18. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    جو مزا ﹺ"شاکرانکل" کے الفاظ نے دیا تھا اب اس کا اثر "محترم" اور "جناب" جیسے تکلفات سے زائل تو نہ کرو بھئی۔ ۔ ۔ ۔پسندیدگی کا شکریہ
  19. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    وارث بھائی! خدائے کریم آپ کو صحت عطا فرمائے، میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے، اس ذیابیطس نے مجھے بھی کہیں کا نہیں چھوڑا پر کیا کریں ہم دھری اذیت کے گرفتار مسافر ہیں پاٶں بھی شل ذوق سفر بھی نہیں جاتا
  20. شاکرالقادری

    تعارف سلام قبول کیجئے

    اردو محفل میں خوش آمدید نازنین!
Top