نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    مغ بچّے کا کھیل سب کو غلّے مار رہا ہے ہاتھ لگی غلّیل ;) علیل کو تشدید کے ساتھ لکھ دیا ہے
  2. شاکرالقادری

    ریگِ عراق منتظر کشتِ حجاز تشنہ کام ۔ ۔ ۔ خونِ حسین باز دہ کوفہ و شامِ خویش را

    ریگِ عراق منتظر کشتِ حجاز تشنہ کام ۔ ۔ ۔ خونِ حسین باز دہ کوفہ و شامِ خویش را
  3. شاکرالقادری

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    بہت خوب ! کیا خوبصورت غزل ہے بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔ آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ جناب زیف سید سے داد پائی اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  4. شاکرالقادری

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    وہ آکے خواب میں تسیکن اضطرب تو دے ولے مجھے تپش دل مجال خواب تو دے
  5. شاکرالقادری

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    خدا کی رحمت تو زندوں پر بھی محیط ہے ناں ۔ ۔ ۔ ۔ اور نور اللہ مرقدہ کے لیے جان سے گزرنا پڑتا ہے ہم تو ان دونوں صاحبان کی طوالت عمر کے لیے دعا گو ہیں
  6. شاکرالقادری

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    ہم کہاں کے پیر مرشد، ہم تو ہیں سچے مرید حضرتِ خواجہ نبیلؒ اور حضرتِ ابنِ سعیدؒ :love:
  7. شاکرالقادری

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    غزل نے ناز سے انداز سے چھیڑی غزل شاکر مرے دل کے ببولوں کو بھی گویا تاک کرڈالا ======= ببول :۔ خاردار درخت تاک:۔ انگور کی بیل غزل ناز غزل م۔م۔مغل
  8. شاکرالقادری

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    خوش آمدید غزل صاحبہ! ۔ ۔ ۔ ۔ مغل جی آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے انہیں محفل سے متعارف کرایا
  9. شاکرالقادری

    ھمچو کوزۂ دولاب ہر چہ زیر گردون است ۔۔ یا ترقی آہنگ است یا تنزلی دارد

    ھمچو کوزۂ دولاب ہر چہ زیر گردون است ۔۔ یا ترقی آہنگ است یا تنزلی دارد
  10. شاکرالقادری

    فونٹ القلم اسلامی سمبل فونٹس سیریز

    صدیقی بھائی! میری ہوسٹنگ میں کچھ پرابلم تھا اب درست ہو گیا ہے
  11. شاکرالقادری

    فونٹ القلم اسلامی سمبل فونٹس سیریز

    صدیقی صاحب ! زحمت کے لیے معذرت خواہ ہوں فانٹس میں کچھ خرابی تھی جوکہ درست کر کے دوبارہ اپ لوڈ کر دیئے ہیں آپ دوبارہ ڈاون لوڈ کر لیجئے استعمال کا طریقہ یہ ہے : فانٹس کو ونڈوز کی فونٹ ڈائریکٹری میں نصب کر لیں کورل ڈرا میں ٹیکسٹ مینیو سے "انسرٹ ٹیکسٹ سمبل" کا آپش منتخب کریں اس کی شارٹ کٹ...
  12. شاکرالقادری

    فونٹ القلم اسلامی سمبل فونٹس سیریز

    قیصرانی بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ فانٹ بھیجنے ۔ ۔ ۔ والے لنک کی خرابی کی نشاندہی کا شکریہ ۔ ۔ ۔ اب درست کر دیا گیا ہے
  13. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    اک فقر سکھاتا ہے صیاد کو نخچیری اک فقر سے کھلتے ہیں اسرار جہانگیری اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دلگیری اک فقر سے مٹی میں خاصیت اکسیری اک فقر ہے شبیری اس فقر میں ہے میری میراث مسلمانی‘ سرمایہ شبیری اقبال
  14. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    فطرت تو جذبہ ہا دار بلند چشم ہوش از اسوہ زہر مبند تاحسینے شاخ تو بار آورد موسم پیشیں بہ گلزار آورد اقبال
  15. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    درنوائے زندگی سوز ازحسین اہل حق حریت آموز ازحسین سیرت فرزندہا از امہات جوہر صدق و صفا از امہات مزرع تسلیم را حاصل بتول مادراں را اسوہ کامل بتول =========== اگر پندے ز درویشے بگیری ہزار امت بمیرد تو نہ میری بتولےؑ باش و پنہاں شو ازیں عصر کہ در آغوش شبیرے بگیری ======= اقبال
  16. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    معلوم ہیں مجھ کو ترے احوال کہ میں بھی مدت ہوئی گزرا تھا اسی راہ گزر سے الفاظ کے پیچوں میں الجھتے نہیں دانا غواص کو مطلب ہے صدف سے کہ گہر سے! اقبال
  17. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    آپ سے زیادہ احادیث و روایات کا پارکھ کون ہو سکتا ہے آپ خود ہی پرکھ لیجئے گا:chatterbox:
  18. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    اوپر پوسٹ کیے گئے اقبال کے فارسی اشعار میں سے کچھ کا اردو ترجمہ پیش ہے آل امام عاشقاں پور بتول سروآزادے زبستان رسول اللہ اللہ بائے بسم اللہ پدر معنی ذبح عظیم آمد پسر بہرآں شہزادہ خیر الملل دوش ختم المرسلیں نعم الجمل موسیٰ  و فروعون، شبیرو و یزید ایں دو قوت از حیات آید پدید زندہ حق از قوت...
  19. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    سیدہ صاحبہ! دوسرے مصرعہ کو منقلب کر لیں تو بات بن جائے گی:)
Top