نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    شکریہ متلاشی! لیکن ایک بات بتایئے یہ دوسرا شعر آپ نے کس تناظر میں پوسٹ کر دیا ہے ۔۔ ۔ کیا اقبال کے اس شعر کا شہادت امام حسینؑ سے کوئی تعلق بنتا ہے ۔ ۔ ۔ اقبال نے امام حسین اور کربلا کے تناظر میں جو اشعار کہے ہیں کیا وہ آپ کے مطالعہ سے گزرے ہیں میں یہاں اقبال کی پوری غزل پوسٹ کر رہا ہوں اگر کوئی...
  2. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    متلاشی بھائی! ویسے بھی یہ شعر نہ تو فن شعر کے مطابق درست ہے ۔ ۔ ۔ اور نہ ہی اس شعر کا خالق شاعر معلوم ہے ۔ ۔ ۔ بس ایسے ہی عوامی سطح کا بے وزن شعر بلکہ ایک نعرہ ہے جو ایک فرقہ کے جذبات کو مجروح کرنے کے لیے کسی نے گھڑ لیا ہے ۔ ۔ یاد رہے کہ ایام محرم میں اس قسم کی عوامی نعرہ بازی عقیدہ کی...
  3. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    ترمذی اور دیلمی تحریر کرتے ہیں کہ ام سلمیٰ فرماتی ہیں کہ میں نے جناب رسول خدا (ص) کو خواب میں دیکھا کہ رورہے ہیں اور سر اقدس اور پیشانی مبارک غبار آلود ہے میں نے وجہ پوچھی تو آپ نے فرمایا ہم ابھی قتل حسین کے بعد کربلا سے آرہے ہیں ۔
  4. شاکرالقادری

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    غم حسین میں رونا تو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے ====== بیہقی نے روایت کی ہے کہ ام الفضل نے بیان کیا کہ میں امام حسین علیہ السلام کو گود میں لئے ہوئے ایک روز جناب رسول خدا (ص) کے حضور گئی اور میں نے ان کو حضور کے گود میں رکھ دیا ۔ پھر مجھے ایک کام پیش آیا اور جب میں اس سے فارغ...
  5. شاکرالقادری

    باطل آخر داغ حسرت میری است

    باطل آخر داغ حسرت میری است
  6. شاکرالقادری

    تاسف الہم ثبت اقدامنا علی محبت الحسین

    انَّ رسُولَ اللَّه (ص) اخَذَ بِيَدِ حَسَنٍ وَ حُسَيْنٍ فَقَالَ: مَنْ احَبَّنى‏ وَ احَبَّ هذَيْنِ وَ اباهُما وَ امَّهُما کانَ مَعى‏ فى‏ دَرَجَتى‏ يَوْمَ الْقِيامَةِ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حسن اور حسین علیہما السلام کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا : جس نے مجھ سے اور ان دونوں سے محبت کی...
  7. شاکرالقادری

    تاسف الہم ثبت اقدامنا علی محبت الحسین

    حسنین کریمین کے نا نا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا اللَّهُمَّ انّى‏ احِبُّهُما فَاحِبَّهُما وَ احِّبَّ مَنْ يُحِبُّهُما۔ ۔ یا اللہ میں ان دونوں (حسن اور حسین) کو دوست رکھتا ہوں ۔ پس تو بھی انہیں دوست رکھ۔ اور جو کوئی ان کو دوست رکھے تو اسے بھی دوست رکھ (الاستيعاب 1/376 )
  8. شاکرالقادری

    معنی ذبح عظیم آمد پسر

    معنی ذبح عظیم آمد پسر
  9. شاکرالقادری

    اللہ بائے بسم اللہ پدر

    اللہ بائے بسم اللہ پدر
  10. شاکرالقادری

    تاسف الہم ثبت اقدامنا علی محبت الحسین

    آیئے شہید کربلا سے اپنے تعلق محبت کا اظہار کریں اور اس پر ثابت قدم رہنے کی دعا کریں
  11. شاکرالقادری

    محفل کے نام کے ڈیزائن (رسم الخط) کی تبدیلی کی ضرورت

    ابن سعید ! یہ آپ کی محبت ہے اور میں نے اپنی محبت کا اظہار اوپر کر دیا ہے:)
  12. شاکرالقادری

    محفل کے نام کے ڈیزائن (رسم الخط) کی تبدیلی کی ضرورت

    میرا ذاتی خیال تو یہی ہے کہ محفل کا موجودہ ہیڈر لوگو سب سے بہترین ہے ۔۔۔ میں نے تو محض محفل سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے ۔ ۔ ۔ ابو شامل بھائی نے جو لوگو ڈیزائن کیا تھا یہ اب اردو محفل کی پہچان بن چکا ہے اس کو تبدیل کرنا مناسب نہیں عارف ! یہ امیج بطور ہیڈر بنایا گیا ہے بطور آئکن نہیں اس لیے لیے...
  13. شاکرالقادری

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    گوگل کروم میں بھی چل تو رہا ہے:chatterbox:
  14. شاکرالقادری

    فونٹ القلم اسلامی سمبل فونٹس سیریز

    محرم الحرام کے موقع پر القلم کی جانب سے پیش ہے "القلم اسلامی سمبل (علامات) فونٹس سیریز" اس سیریز میں AlQlm Islamic 1 سے AlQlm Islamic 9 تک فانٹس شامل ہیں ہر سمبل فانٹ میں 222 سمبلز موجود ہیں ان سمبلز میں بسم اللہ ، اسمأ الحسنی ، آیات ، روایات اور تہذیب و آرائش کے لیے دوسرے اہم سمبلز شامل ہیں ان...
  15. شاکرالقادری

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    میرا خیال تو یہ ہے کہ آئیکان نمبر ایک ہم سبھی کو پسند ہے اب اسے لگا دینا چاہیے
  16. شاکرالقادری

    محفل کے نام کے ڈیزائن (رسم الخط) کی تبدیلی کی ضرورت

    لو جی ہم بھی محفل سے اپنی محبت کا اظہار کیے دیتے ہیں
  17. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    منزل ما دور نیست
  18. شاکرالقادری

    ڈاؤنلوڈ ڈیٹابیس اور لنک ڈائریکٹری سے متعلق معلومات فراہم کریں

    اگر فونٹ سرور والے اطلاقیہ کو ہی ڈاؤن لوڈ سنٹر کے لیے کچھ ترمیم کے بعد علیحدہ سے انسٹال کر لیا جائے تو کیسا رہے گا؟
  19. شاکرالقادری

    اب کیا کہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شعر اپنا تو نہیں لیکن کسی طور پرایا بھی نہیں ۔۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ

    اب کیا کہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شعر اپنا تو نہیں لیکن کسی طور پرایا بھی نہیں ۔۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ
Top