نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    نہ ان دنوں مرے کالر پہ ہے گلاب کا پھول نہ موتیے کی مہک ہے کسی کے بالوں میں

    نہ ان دنوں مرے کالر پہ ہے گلاب کا پھول نہ موتیے کی مہک ہے کسی کے بالوں میں
  2. شاکرالقادری

    کیا ملال اب کے دھریں سینۂ پُر خار کے پاس ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    فاتح الدین نے کیا خوب غزل فرمائی خوب برتاؤ کیا ہے سبھی اشعار کے ساتھ
  3. شاکرالقادری

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    عارف تم نے دوست کسے کہا اور دشمن کسے کچھ وضاحت تو کرو تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو کہ ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے:rolleyes:
  4. شاکرالقادری

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    لوجی اب اس آئکن کے بعد میری پشتو ختم ہوئی ۔ ۔ ۔ دیگر احباب طبع آزمائی جاری رکھیں
  5. شاکرالقادری

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    بہت اچھا لگے گا لیکن میں ابھی کچھ اور بھی شیئر کرنے والا ہوں
  6. شاکرالقادری

    ڈیزائنرس متوجہ ہوں: اردو محفل یا اردو ویب کے لئے فیو آئیکن کی ضرورت

    میں بھی کچھ اپنی سی کوششیں کرتا رہا ہوں مگر مجھ سے یہ امیجز فیو آئکان میں تبدیل نہیں ہو سکے اور اگر ہوئے بھی تو میں نتائج سے مطمئن نہ تھا لہذا میں نے انہیں پیش ہی نہ کیا ۔ ۔ ۔ اب سوچا چلو یہاں امیج تو شیر کر دوں شاید کسی کو پسند آجائیں:D
  7. شاکرالقادری

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    بہت شکریہ نبیل! مجھے بھی اردو محفل سے ہمیشہ محبت اور عزت ملی ہے ۔ ۔ ۔ آپ کا پورا نام جان کر خوشی ہوئی ۔۔ ۔ کوشش کرونگا کہ مصرعہ بدل دوں محمد امین نے قطعہ تاریخ کی فرمائش کر دی ہے گو کہ یہ بہت مشکل اور قت طلب کام ہے تاہم کوشش ضرور کرونگا
  8. شاکرالقادری

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    خوشی سے نغمہ زن ہیں عندلیبان چمن ہر سو بہارستانِ اردو میں نئی محفل مبارک ہو سعود ابن سعید اور بانی محفل نبیل (احمد) رہِ جذب و جنوں میں اک نئی منزل مبارک ہو ( نبیل! مجھے معلوم نہیں "احمد" آپ کے نام کا حصہ ہے یا نہیں لیکن یہ تصرف میں نے ضرورت شعری کے لیے کیا ہے۔ ۔ جس کے لیے معذرت خواہ ہوں) = = = =...
  9. شاکرالقادری

    مطالعہ اقبال کے سو سال۔ ۔ القلم لائبریری

    مطالعہ اقبال کے سو سال۔ ۔ القلم لائبریری بہ تعاون: وصی اللہ کھوکھر ۔۔ القلم
  10. شاکرالقادری

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    ذیشان مجھے افسوس ہے کہ آپ کو میری باتوں سے رنج پہنچا ۔ ۔ ۔ ۔ میں "جلی نستعلیق" کی موجودہ صورت حال سے نا واقف ہوں ۔۔۔ میری معلومات ۔ ۔ ۔ فونٹ کی اسی صورت سے تعلق رکھتی ہیں جو قبلہ مہر صاحب نے مجھے فراہم کیا تھا۔ ۔ ۔ ۔ اور کتابی فانٹ کے بارے میں بھی میری معلومات کا ماخذ مہر صاحب کے ساتھ میری ٹیلی...
  11. شاکرالقادری

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    فاروقی بھائی! میں نے ایسا کوئی تاثر تو نہیں دیا کہ یہ جرم ہے۔ ۔ ہر آدمی کو یہ حق ہے کہ وہ اپنی محنت کا صلہ وصول کرے ۔ ۔ ۔ مگر ایک بات بہرحال طے شدہ ہے کہ اس ویب سائٹ پر جہاں ان فانٹس کا ذکر ہے وہاں اصل سورس ، اس کے منبع کا ذکر ضرور ہونا چاہیئے اور اس میں جس حد تک کام کیا گیا ہے اس کی وضاحت ہونا...
  12. شاکرالقادری

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    مہر نستعلیق جلی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ در اصل نفیس نستعلیق ہے جس میں مہر صاحب نے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئی کچھ اشکال ڈالی ہیں جس کی وجہ سے حروف کی پیوند کاری میں کچھ مسائل درپیش آئے۔ مجھ سے رابطہ کیا گیا تو میں نے ممکنہ حد تک ان کی مدد کر دی ۔۔۔ یہ جلی نستعلیق فانٹ میرے پاس موجود ہے اور اس میں بھی وہ تمام...
  13. شاکرالقادری

    دربارِ اکبری۔ ۔ القلم ریسرچ لائبریری

    دربار اکبری جلد اول ۔ ۔ ۔ مولانا محمد حسین آزاد۔ ۔ ۔ ایم ایس ورڈ فائل دربار اکبری جلد دوم ۔ ۔ ۔ مولانا محمد حسین آزاد۔ ۔ ۔ ایم ایس ورڈ فائل دربار اکبری جلد سوم ۔ ۔ ۔ مولانا محمد حسین آزاد۔ ۔ ۔ ایم ایس ورڈ فائل اظہار تشکر القلم ریسرچ لائبریری کے لیے یہ کتاب کامونکی سے ہمارے معزز رکن جناب وصی...
  14. شاکرالقادری

    حیات اقبال - القلم ریسرچ لائبریری

    القلم ریسرچ لائبریری میں نئی کتاب "حیات اقبال" شامل کر دی گئی ہے
  15. شاکرالقادری

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    اگر آپ عمومی انداز میں کدو کو ناپسند کرتے ہیں مثال کے طور پر اگر کوئی کہے "میں کدو اس لیے نہیں کھاتا کہ مجھے اس کا ذائقہ پسند نہیں" یا " میں کدو شوق سے نہیں کھاتا" وغیرہ تو اس پر کوئی قدغن نہیں ہونا چاہیئے لیکن اگر کوئی نبی کریم کی پسندیدگی کا ذکر کرتے ہوئے اپنی ناپسند کا اظہار کرے مثلا "کدو...
Top