نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    شکریہ شکیل عطاری! میں نے آپ کے ذاتی پیغام کا تفصیلی جواب دیا ہے وہ دیکھ لیجئے گا
  2. شاکرالقادری

    تاسف استادِ محترم کے چھوٹے بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

    بہت صدمہ ہوا یہ سب کچھ جان کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔مرحوم کی جس ذہنی کیفیت کا آپ نے ذکر کیا ۔ ۔ ۔ ایسے لوگ تو مغفور و مرحوم ہوتے ہیں ان سے کیسا حساب کتاب بس دعا ہے کہ اللہ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  3. شاکرالقادری

    تاسف م۔م، مغل کی نانی محترمہ رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ان کی مغفرت فرمائے اور م م مغل سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین الموت قدح کل نفس شاربوہا
  4. شاکرالقادری

    ان پیج سے کاپی کرنا

    کیا محفل کے کسی موڈریٹر کی نظر اس پوسٹ پر نہیں پڑی ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں پائریٹڈ ان پیج کے داؤن لوڈ لنک شیئر کیے جا رہے ہیں
  5. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    شمشاد بھائی! کوئی اپ ڈیٹ نہیں ۔ ۔ ۔ محفل پر جن اراکین نے وعدہ کیا تھا ان میں سے کسی نے بھی اپنے کام کی پیش رفت کی اطلاع نہیں دی البتہ میں "الف ممدودہ اور الف مقصورہ" کی پٹیوں کے الفاظ مکمل کر چکا ہوں اور "ب" کی پٹی پر کام کر رہا ہوں اس کے علاوہ محاورات کے کام میں الف ممدودہ، الف مقصورہ اور ب کی...
  6. شاکرالقادری

    دیوان غالب، بخط نفیس رقم کی تلاش

    سویدا بھائی معلومات کے لیے بہت شکریہ اگر آپ لاہور میں ہوتے ہیں تو کیا ان کتب کے حصول کے لیے آپ کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں؟
  7. شاکرالقادری

    دیوان غالب، بخط نفیس رقم کی تلاش

    میں نے سنا ہے کہ سید انورحسین شاہ صاحب (نفیس رقم) نے اپنے قلم سے دیوان غالب کی خطاطی بھی کی تھی اور دیوان غالب کا یہ نسخہ طبع بھی ہو چکا ہے اگرکسی صاحب کو یہ دیوان غالب کہیں سے میسر ہو تو سکین کر کے اپلوڈ کریں کیونکہ مستقبل قریب میں تاج نستعلیق پروجیکٹ کے اختتام پر ہم نفیس رقم کے خط پر بھی...
  8. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    ضرور کیوں نہیں مجھے خوشی ہوگی اگر آپ کو اس ڈیزائن کی پی ایس ڈی فائل درکار ہو تو وہ بھی مہیا کی جا سکتی ہے
  9. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    بہت شکریہ ابن حسن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے
  10. شاکرالقادری

    Inpage 3.11 without patch

    شاید آپ نے اس کام کے لیے غلط جگہ کا انتخاب کیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہاں پر کوئی اس کام کر کرنے کے لیے نہ تو تیار ہو گا اور نہ ہی اس کی حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔۔۔ بہتر ہوگا آپ کہیں اور ٹرائی کریں:)
  11. شاکرالقادری

    Quran Kareem complete(Urdu)translation (xl formet)

    یہ درست ربط ہے http://royaltelecome.hotels.officelive.com/Documents/Irfan-ul-Quran_Excel.zip
  12. شاکرالقادری

    Quran Kareem complete(Urdu)translation (xl formet)

    ڈاؤن لوڈ ربط کام نہیں کر رہا
  13. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    مجھے آپ کا تبصرہ پسند آیا اور اس بات کی خوشی ہو رہی ہے کہ احباب نہ صرف اس کام کو نظر استحسان سے دیکھ رہے ہیں اور میری حوصلہ افزائی فرما رہے بلکہ وہ فونٹ سازی سے متعلق تیکنیکی امور کو مد نظر رکھتے ہوئے مجھے درپیش مسائل سے بھی آگاہ ہیں ایک بات کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ہم نے اس فانٹ کی...
  14. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    الف نظامی جی! یہ روحانی بابا کا حسن نظر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ من آنم کہ من دانم
  15. شاکرالقادری

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    میں نے اپنے بچوں کے نام کچھ اس طرح رکھےکہ محمد کا لفظ تو ہر ایک کے نام میں تبرکاً شامل کیا محمد ۔۔۔ فیضان الحسن ۔۔۔۔ اب اگر کوئی "حسن" کہے تب بھی ٹھیک اور اگر کوئی "فیضان " کہے تب بھی ٹھیک اور اگر کوئی مزید مختصر کرکے "فیضی " کہے تب بھی کوئی اعتراض نہیں محمد۔۔۔ ریحان الحسن ۔۔۔۔ "ریحان" یا "حسن"...
  16. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    موازنہ کرتے وقت یہ امر بہر حال ملحوظ رہنا چاہیئے کہ ایک طرف تو قلم خطاط کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور وہ ہر لفظ کو اپنے ذوق کے مطابق دھال لیتا ہے جبکہ دوسری طرف کمپیوٹر میں فونٹ کی شکل میں ہمیں الفاظ کی ایک فکسڈ متعین صورت ہی دستیاب ہوتی ہے۔ قط کی کثافت: ۔۔۔۔۔ سے آپ کی کیا مراد ہے ۔۔۔۔ شاید آپ قظ کی...
  17. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    اب میں نے نمونے کا سائز قدرے بڑا کر دیا ہے امید ہے پسند آئے گا
  18. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    یہاں پر میں دو نمونے پیش کر رہا ہوں پہلا نمونہ مشہور عالم خطاط جناب خورشید عالم گوہر رقم کے قلم کا شاہکار ہے ۔ جو استاد تاج الدیں زریں رقم کے شاگردوں میں سے ہیں جبکہ دوسرا نمونہ القلم تاج نستعلق سے کمپوز کیا گیا ہے احباب دونوں نمونوں کو دیکھ کر تبصرہ فرمائیں کہ کیا ہم استاد تاج الدین زریں رقم کے...
  19. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    تب تک آپ یہ نمونہ دیکھ کر جی بہلایئے:
  20. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    مئی واقعی گزر گیا ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن میری صحت کے مسائل کی وجہ سے فونٹ کی تیاری کا ہدف کچھ آگے بڑھ گیا ہے ۔ عزیزی اشتیاق بھی کچھ مصروفیات رکھتے ہیں تاہم کام برق رفتاری سے نہ سہی سست رفتاری سے تو آگے بڑھ رہا ہے ۔۔۔ پانچ حرفی لگیچرز کا مرحلہ سر ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ الحمد للہ چھ حرفی پر کام جاری ہے باجودیکہ...
Top