نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی---برائے اصلاح

    الف عین ------------- بنا لیا ہے یار جب تو اختیار دے دیا اسی کو میں نے سونپ دی ہے اپنی سب زمام بھی ----------- یہ محفلیں سرود کی جہاں ہے جن پہ شیفتہ مری نظر میں کچھ نہیں ہیں اور سب حرام بھی ------------ رہے گا میرا نام بس ، نہیں رہوں گا میں یہاں ہے چار پل کے...
  2. ارشد چوہدری

    ہیں نا تمام حسرتیں ، ہے اس کا نام زندگی---برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: ---------- استادِ محترم ،اگر مطلع اس طرح تبدیل کر دیا جائے اور اس کے مطابق ساری تبدیل کر دی جائے تو کیا یہ مناسب ہو گا یہ نا تمام حسرتیں ،ہے جن کا نام زندگی کبھی ملیں نہ چاہتیں ، ہے جن کا نام زندگی -----------
  3. ارشد چوہدری

    ہیں نا تمام حسرتیں ، ہے اس کا نام زندگی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن ---------- ہیں نا تمام حسرتیں ، ہے اس کا نام زندگی ملی نہ ہم کو چاہتیں ، ہے اس کا نام زندگی ----------------- اسے یہاں سزا ملی ، نہ جس کا کچھ قصور تھا یہاں نہیں...
  4. ارشد چوہدری

    خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی---برائے اصلاح

    الف عین ( اصلاح کے بعد دوبارا حاضرِ خدمت ) --------- خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی گواہ اس پہ دیکھئے ہے میرا سب کلام بھی ----------------- ہے جس کو میں نے دل دیا وہی ہے میرا یار اب اسی کو میں نے سونپ دی ہے خود کی اب زمام بھی ------------ یہ...
  5. ارشد چوہدری

    خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن -------- خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی گواہ اس پہ دیکھئے ہے میرا سب کلام بھی ----------------- لگی ہے لو خدا سے ہی اسی کا مجھ کو آسرا دکھا رہا ہے راستہ وہی...
  6. ارشد چوہدری

    ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ ---برائے اصلاح

    شکریہ احسن بھائی دونوں جگہ آپ کی رائے بہت خوب صورت اور مذاق اور بھی خوبصورت۔اب کسی اور بحر میں کسی اور موضوع پر لکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ جب بھی کوئی نیا خیال ذہن میں آتا ہے تو جب اس کی تقطیع کرتا ہوں تو پھر یہی بحر (مفعول فاعلاتن ) نکل آتی ہے تو...
  7. ارشد چوہدری

    ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ ---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ---------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ اپنے کرم سے یا رب تُو ہی اسے بچانا ----------- ملنے کی یار تجھ سے خواہش بہت ہے لیکن حالات کہہ رہے ہیں ملنے ابھی نہ جانا ---------------...
  8. ارشد چوہدری

    مشہور ہو گئے ہیں محبّت کے باب میں----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا ) ---------- مشہور ہو گئے ہیں محبت کے باب میں ہے اوجِ زندگی یہ ہمارے حساب میں ------------- کرتے ہیں بات پیار سے لوگوں کے ساتھ ہم نرمی لکھی ہے ہم نے تو اپنی کتاب میں ------------- سب جانتے ہیں لوگ یہ میری ہے عمر کیا پھر کیوں چھپا رہا ہوں میں اس کو...
  9. ارشد چوہدری

    مشہور ہو گئے ہیں محبّت کے باب میں----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ---------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن مشہور ہو گئے ہیں محبّت کے باب میں یہ زندگی کا تاج ہے اپنے حساب میں ----------------- کرتے ہیں بات پیار سے لوگوں کے ساتھ ہم نرمی لکھی ہے ہم نے تو دل کی کتاب میں -------------...
  10. ارشد چوہدری

    اس نے وعدہ کیا ہے آنے کا---برائے اصلاح

    ظہیر بھائی بخدا میرے علم میں نہیں تھا ورنہ میں ضرور واوین لگا دیا،برسبیلِ تذکرہ آپ کے کوائف دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی امیکہ میں رہائش پزیر ہیں
  11. ارشد چوہدری

    اس نے وعدہ کیا ہے آنے کا---برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب خلیل الرحمن بھائی اور راحل بھائی ، آپ سب کا بے حد شکر گزار ہوں ۔ آپ سب کے کمنٹس نے دل خوش کر دیا ۔ یہ سب آپ احباب کی محنتوں کا نتیجہ ہے جو میں کچھ لکھنے کے قابل ہوا ہوں
  12. ارشد چوہدری

    اس نے وعدہ کیا ہے آنے کا---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------- فاعلاتن مفاعلن فِعْلن ----- اس نے وعدہ کیا ہے آنے کا پھر ارادہ ہے دل دکھانے کا ------------- آ گئے ہیں تو مل گیا موقع بات بگڑی ہوئی بنانے کا ------------- ان کو عادت ہے رُوٹھ جانے کی کام کرتا ہوں میں منانے...
  13. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح ورہنمائی

    بہت اچھے خیالات ہیں (میری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے روئے )
  14. ارشد چوہدری

    دل سے اتر گیا ہے دل میں اترنے والا---برائے اصلاح

    الف عین (دوبارا ) دل سے اتر گیا ہے دل میں اترنے والا مانا حسیں ہے لیکن من کا بہت ہے کالا ------------ رہتا تھا دل میں میرے جیسے اسی کا گھر ہو کرتا تھا پیار اس کا دل میں مرے اجالا ------------- لینے میں نام اس کا میرے لئے ہے سبکی -------یا اب اس کا نام لینا مجھ...
  15. ارشد چوہدری

    دل سے اتر گیا ہے دل میں اترنے والا---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن دل سے اتر گیا ہے دل میں اترنے والا یکتا ہے حسن اس کا دل کا مگر ہے کالا -------------- رہتا تھا دل میں میرے جیسے یہ اس کا گھر ہے کرتی تھی یاد اس کی دل میں مرے اجالا...
  16. ارشد چوہدری

    خوشیوں کے چار دن بھی میں نے کبھی نہ پائے-----برائے اصلاح

    الف عین ( اصلاح کے بعد دوبارا ) خوشیوں کے چار دن بھی میں نے کبھی نہ پائے میں نے سدا ہی دیکھے سر پر غموں کے سائے ------------ دنیا سمجھ رہی ہے خوشیاں ہیں پاس میرے وہ جانتی نہیں ہے بیٹھا ہوں غم چھپائے ------------- وعدہ کیا تھا مجھ سے وہ ساتھ دیں گے میرا تھوڑے ہی دن جو گزرے غیروں کے ساتھ...
  17. ارشد چوہدری

    خوشیوں کے چار دن بھی میں نے کبھی نہ پائے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ خوشیوں کے چار دن بھی میں نے کبھی نہ پائے میں نے سدا ہی دیکھے سر پر غموں کے سائے ------------ دنیا سمجھ رہی ہے خوشیاں ہیں پاس میرے وہ جانتے نہیں ہیں بیٹھا ہوں...
  18. ارشد چوہدری

    تیرے بغیر مجھ سے روٹھی ہیں ساری خوشیاں---برائے اصلاح

    الف عین ------------ تیرے بغیر مجھ سے روٹھی ہیں ساری خوشیاں آہ و فغاں ہے لب پر آنکھیں ہیں چشمِ گریاں ------یا دل کی طرح ہی میرا گھر بھی ہوا ہے ویراں ------------ جانا تھا دور کیوں پھر میرے قریب آئے اب بھولنا تمہارا اتنا نہیں ہے آساں --------- کرتی نہیں ہے دنیا...
  19. ارشد چوہدری

    تاروں بھری ہے رات تری یاد بھی ہے ساتھ

    طوفان تھا غموں کا جو آ کر گزر گیا--------------(ایک مشورہ)
Top