نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جمیل صاحب۔
  2. تلمیذ

    ایک رخ یہ بھی ہے، ذرا اس پر بھی غور کریں

    اور اسی کا ہمیں انتظار ہے، صاحب۔:)
  3. تلمیذ

    مولانا عبدالسلام نیازی-آفتاب علم و عرفان

    واہ جناب راشد صاحب۔ اس کتاب پر آنکھیں لگی ہوئی تھیں۔ بڑا شاندار اور وقیع کام کیا ہے آپ نے۔ اس نابغہ عصر (بلکہ آپ نے درست کہا ہے، ’عبقری‘ ) کی حیات پر یہ پہلی کتاب ہوگی۔ براہ کرم اشاعت کے بارے میں ہمیں اپ ڈیٹ کرتے رہیے گا۔ جزاک اللہ!
  4. تلمیذ

    اقتباسات کاجل کوٹھا سے اقتباس

    سبحان اللہ! الفاظ ہیں، کہ اس درویش بابا محمد یحیی خان کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں۔ میں تو ان کی بعض تحاریر پڑھ کر حیرت کے سمندر میں ڈوب جاتا ہوں۔کوئی رسمی تعلیم نہیں ،لیکن پھر بھی زبان و بیان پر اتنا عبور!یہ باری تعالے کا کرم نہیں تو اور کیا ہے۔ شراکت کے لئےشکریہ، جناب شاہ جی۔
  5. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    جناب چوہدری صاحب، آپ کی پوسٹ کردہ تمام تصاویر انتہائی منفرد اور ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔فرداً فرداً درجہ بندی کی بجائے ایک مرتبہ مجموعی خراج تحسین اور انہیں پوسٹ کرنے کی محنت کے لئےسپاس شکر گذاری پیش خدمت ہے۔ قبول فرمائیں اور یہ سلسلہ جاری رکھیں، جو ہمارے علم میں اضافے کا باعث ہے۔ جزاک اللہ!۔
  6. تلمیذ

    ائر چیف مارشل انور شمیم مرحوم کی کتاب " دی کٹنگ ایج" سے اقتباس کا ترجمہ :

    کیا سلیس اور رواں عبارت ہے! ترجمے کا حق ادا کر دیا ہے آپ نے، شاہ جی۔ جزاک اللہ!
  7. تلمیذ

    ایک رخ یہ بھی ہے، ذرا اس پر بھی غور کریں

    شاید یہ کالم نظر نہیں آرہا ہے، اگر کوئی مہربان اس تصویر کو درست طور پر پوسٹ کر دے، تو ممنون ہوں گا۔ ربط حسب ذیل ہے: http://www.express.pk/story/241678/ اگر @ قیصرانی, دیکھ لیں تو کیا ہی بات ہے۔
  8. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار-30 مارچ 2014‎

    شکریہ راشد ساحب۔ جزاک اللہ!
  9. تلمیذ

    تعارف تعارفِ سجوؔ

    محفل میں آپ کا خیر مقد م ہے، سجو جی۔
  10. تلمیذ

    لندن مارچ 2014

    جہاز سے لی ہوئی تصاویر سے اتنی لُطف انگیز نہیں، جتنی معلوماتی اور شاندار یہ تصاویرہیں۔ محدود وقت میں اتنی تعداد میں تصاویر حاصل کرنا واقعی قابل تحسین ہےاور پھر ان کو اپلوڈ کرنے میں کرنے میں آپ کی محنت کا خوب احساس ہے ہمیں۔ اور یہ سب آپ اہل محفل کی محبت میں کررہے ہیں۔ آپ کے کیمرے اور فوٹو...
  11. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    بے حد شکریہ، حسان خان جی! دو کتابیں اتارلی ہیں۔ جزاک اللہ!
  12. تلمیذ

    لندن مارچ 2014

    اس “ہنگامی” دورے کی روئداد اخوب ہے منصور صاحب۔ بڑھ کر لطف اّیا۔ حاصل مطالعہ محفل کی رکن ایک قابل رکن صائمہ شاہ سے ملاقات ہے ان کا آپ کو یوں اچانک مل جانا آپ کی طر ح ہمارے لئے بھی اچنبھے کا باعث ہے۔اور اس بات کا ثبوت بھی کہ یہ دنیا ایک گلوبل ولیج ہی ہے۔ تصاویر غالباً جہاز میں سے لی گئی ہیں اور...
  13. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    بہت عمدہ تصاویر۔ لیکن جناب مولانا صاحب کی کوئی تصویر نہیں۔ غالباً ہجوم کی بنا پر آپ کو اسٹیج کے پاس پہنچنے کا موقع نہیں ملا۔
  14. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    تسی ذرا ہتھ ہولا رکھیو :p
  15. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    اس لحاظ سے اگر حساب لگایا جائے تو ان (۱۶) سالوں میں آبادی دوگنی یعنی پچاس لاکھ تو ہوگئی ہوگی۔ کیا خیال ہے؟
  16. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23مارچ 2014

    لیکن وہاں پر تو کتابوں کوکمپیوٹر پر نظریں جما کر پڑھنا ہوگا۔ کیونکہ وہاں ڈاؤن لوڈ کی سہولت دستیاب نہیں۔ اور یہاں کے نیٹ کی ’عشوہ طرازیاں‘ تو آپ کے علم میں ہیں۔
  17. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23مارچ 2014

    شکریہ راشد صاحب، ڈاؤن لوڈ کرنے میں دیر نہیں لگائی۔ ساز، یہ کینہ ساز کیا جانیں ناز والے نیاز کیا جانیں حضرتِ خضر جب شہید نہ ہوں لطفِ عمرِ دراز کیا جانیں اس “چو بیتی” سے ایک بات یاد آگئی ہے۔ پاکستان کے مشہور اک تارہ نواز سائیں مرنا مرحوم اپنا ساز بجاتے بجاتے جب مستی میں آتے تھے تو عالم وارفتگی...
  18. تلمیذ

    گلبن اور الحمراء کے تازہ شمارے-2014

    شکریہ راشد صاحب، میں نے بھی الحمراء ایک سال کے لئے لگوا لیا ہے۔ کیونکہ آپ کے اسکین شدہ صفحات کے علاوہ بھی اس میں پڑھنے کو کافی کچھ مل جاتا ہے۔
Top