نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    جی ہاں،یہ ٹھیک رہے گا۔ شکریہ۔ مجھے گمان پڑتا ہے کہ کہیں یہ سید قاسم محمود مرحوم کا 'شاہکار انسائیکلو پیڈیا ' نہ ہو۔
  2. تلمیذ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اس عظیم کتاب کا تعارف تو کروائیں۔
  3. تلمیذ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    میرے خیال میں انڈیا میں بھی ان کے ناول دستیاب تو ہوا کرتے تھے لیکن معلوم نہیں آج کل کیا صورت حال ہے۔ جناب راشد اشرف, ہی بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔
  4. تلمیذ

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    میں نے تو کوئی نکتہ نہیں بتایا صاحب۔ میں تو خود ایک سائل اور اس عذاب کے متاثرین میں سے ہوں۔ لیکن لگتا ہے کہ میرا کمپیوٹر ہی بے وفائی پر تلا ہوا ہے۔ بہر حال جناب اسد, اور دیگر ماہرین کے بتائے ہوئے اُپائے پر عمل کرنے سے اب کچھ افاقہ ہے۔ سب کے لیے شکر گذاری۔
  5. تلمیذ

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    بہت اعلیٰ، شکریہ جناب!
  6. تلمیذ

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    چلیے، اردو محفل بھی اس آفت سے بچ نہیں سکا۔ اب یہاں بھی پیشانی پر ایسے اشتہارات سے ’’مستفید‘‘ ہونا پڑ رہا ہے۔ صارفین تو رہے ایک طرف، کیا ویب سائٹیں خود اتنی بے بس ہوگئی ہیں کہ وہ ان پر چسپاں ہونے (یا کیے جانے) والے ان شیطانی اشتہارات کے خلاف کچھ نہیں کر سکتیں؟
  7. تلمیذ

    دو رُکھاں دی گفتگو ...........سرجیت پاٹر

    سوچ۔۔۔ ۔سوچ۔۔۔ ۔ہور سوچ سوچ وی قید ہے سوچ وچ خوف ہے بہت ودھیا!!
  8. تلمیذ

    پیامِ مشرِق سے ایک غزل کا ترجمہ

    واہ جناب، کیا بات ہے۔ نہایت عمدہ کاوش ہے جو دونوں زبانوں پر آپ کی خاطر خواہ دسترس کی غماز ہے۔ جزاک اللہ!
  9. تلمیذ

    گزر گئی گزران............استاد سلامت علی خاں

    بہت عمدہ چیز ڈھوندھ کر نکالی ہے، سرکار۔ جزاک اللہ!
  10. تلمیذ

    اے حمید کی یادگار تصاویر-تعزیتی کالمز کے ہمراہ

    بڑی نوازش ہے، جناب۔ یہ بھی مرحوم کے چاہنے والوں کے لیے ایک سرمایہ ہے۔ اللہ ان کی روح کو آخرت میں چین و آرام سے رکھے۔ اور خراج تحسین ہے آپ کے لیے، جو اردو ادب کے مشاہیر کا نام زندہ رکھنے لیے یہ بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں۔ جزاک اللہ بخیر۔
  11. تلمیذ

    دوہا نگاروں اور دوہے سے متعلق معلومات درکار ہیں

    جمیل الدین عالی عصر حاصر کے ایک مسلمہ دوہا نگار ہیں انہوں نے بہت دوہے تحریر کیے ہیں۔ آج کل ڈاکٹر طاہرسعید ہارون دوہا نگاری میں بہت ’ان‘ ہیں۔ ان کی دوہوں کی کتاب کُوک بہت مشہور ہے۔ اس کا آن لائن نسخہ حاصل کرنے کے خواہشمند مجھ سے ذاتی مکالمے میں ای میل پتہ ارسال کر سکتے ہیں۔
  12. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-6 اپریل، 2014

    بہت شکریہ، جناب راشد صاحب۔ کتاب ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔ جزاک اللہ!
  13. تلمیذ

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    ہدیۂ تبریک قبول کریں، اصلاحی صاحب۔
  14. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    اللہ تعالےٰ آپ کے لیے آسانیان پیدا کرے، آمین۔
  15. تلمیذ

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    میں نے بھی فلکر پر آپ کے ڈیزائن دیکھے ہیں اور آپ کی اختراعی اور تخلیقی کاوشوں سے متاثر ہوا ہوں۔ لگاتار محنت سے انشاءاللہ آپ کے فن میں مزید نکھار آئے گا۔
  16. تلمیذ

    تعارف اسلام و علیکم

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، صابری صاحب۔
  17. تلمیذ

    ڈگری - جاوید چوہدری ( کم سے کم طالب علم ضرور پڑهیں )

    واقعی یہ ہمارے نظام تعلیم کا المیہ ہے کہ ڈگریوں کے حامل افراد اپنے مضمون کے نصابی علم کے سوا کوئی دوسرا عملی تجربہ یا واقفیت نہیں ہوتی۔جو کی بنا پر بعض اوقات وہ اپنی ڈگری سے بھی استفادہ حاصل نہیں کر سکتے۔
  18. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    ساقی۔, کِتھے او سرکار؟ موبائل داکیمرہ کِتے نراض ناں ہو جائے۔
Top