نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    کلام کرتی نہیں میری چشم تر جیسے (انورؔ مسعود)

    پنجاب کے مزاحیہ شاعر ہونے کے علاوہ انور مسعود اردو کے بہت سنجیدہ شاعر بھی ہیں۔ ان کا کلام پڑھنے کا موقع دینے کا شکریہ۔
  2. تلمیذ

    درودَ پاک

    سبحان اللہ! صلی اللہ علی و آلہ وسلم
  3. تلمیذ

    کیا جہاز پاکستان میں لینڈ ہوا؟

    برمودا مثلث تو غالبآ اس طیارے کے حلقۂ پرواز میں نہیں ہے۔ تفتیش کار تو اس کے رخ کا اندازہ بحر ہند کی طرف لگا رہے ہیں۔
  4. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت شکریہ، حسان خان جی۔
  5. تلمیذ

    نان پے ئنگ گیسٹ

    سب مایا ہے!!
  6. تلمیذ

    ’’رائٹرنہ بنتی تو میں شاید پاگل ہوجاتی‘‘ از: محمود الحسن

    ایک عظیم ناول نگار کے بارے میں انتہائی معلوماتی مضمون۔ کیا کسی مہربان کے علم میں ہے کہ بیپسی کے ناولوں کے اردو تراجم بھی ہوئے ہیں یا نہیں؟
  7. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    کیا آپ کوپرانی کتابوں کی دوکان سے اپنی پسند کی کوئی کتاب دستیاب ہوئی؟ دیواروں پر بنائے گئے میورل قابل تعریف ہیں جن میں چند ایک تو واقعی عمدہ ہیں۔ آپ کے موبائل کیمرے کی 'رینج' اچھی خاصی ہے۔ براہ مہربانی اس مہم کو جاری رکھیں۔ جزاک اللہ!
  8. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    ۔۔۔۔
  9. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    جناب @ساقی صاحب!!
  10. تلمیذ

    اردو کے شخصی خاکوں پر مشتمل ایک انتخاب - پندرہ حصوں میں

    تمام حصے اتار لیے ہیں، بے حد شکریہ، راشد صاحب۔
  11. تلمیذ

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    Tiens کمپنی کے بارےمیں مجھے علم ہے۔ کافی منظم کمپنی لگتی ہے، لیکن میرے خیال میں ان کی ادویات قدرے گراں ہیں۔
  12. تلمیذ

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    بالکل درست۔ میں بھی کئی ایسے ڈاکٹروں کو جانتا ہوں جو ہومیو پیتھی کے معتقد ہیں اور بعض مریضوں کو اس کی سفارش بھی کرتے ہیں۔ ظاہر ہے انہیں اس میں کوئی افادیت نظر آتی ہے جو وہ ایسا کرتے ہیں۔
  13. تلمیذ

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    AcuLife کیا کوئی آلہ ہے؟ کیونکہ آپ نے ڈیوائس کا لفظ لکھاہے۔ یا کہ کوئی ہومیوپیتھک میڈیسن ہے۔ میری ایک عزیزہ بچپن سے الرجی میں مبتلا ہیں ۔ سرکاری الرجی سنٹر اسلام آباد سے ٹیکوں کے کئی کورس کر چکی ہیں۔ وقتی طور پر فائدہ ہوتا ہے لیکن علامات پھر عود کرآتی ہیں۔ وہ انتہائی پریشان ہیں۔ جاسمن,
  14. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-9مارچ 2014

    جناب راشد صاحب، آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ محترم نایاب علی سید صاحب اللہ کے فضل و کرم سے ایک اہل علم مرد اور محفل کی رونق ہیں۔ آپ کونام سے مغالطہ ہوا، جو اکثر لوگوں کو ہو جاتا ہے کیونکہ عام طور پر یہ نام خواتین کے لیے زیادہ مستعمل ہے۔
  15. تلمیذ

    ادبی کتب سے متعلق ویب سائٹس

    ان مفید ویب سائٹس کے نام پوسٹ کرکے بڑی عنایت کی ہے آپ نے، جناب۔ ان میں سے چند میرے لیے بھی نئی ہیں۔
  16. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-9مارچ 2014

    بہت شکریہ ، راشد صاحب۔
  17. تلمیذ

    معروف افسانہ نگار علی امام نقوی کا انتقالِ پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون!
  18. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    ٹیگ کرنے کا شکریہ، جناب۔ اچھی خاصی لائبریری لگتی ہے۔ اب پتہ نہیں ممبران اور یہاں کا دورہ کرنے والوں کی کتنی تعداد ہے۔ کیا کوئی فیس وغیرہ بھی ہے؟
  19. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یعنی کیا شاعری اکتسابی بھی ہو سکتی ہے اور اس کے اسباق کے مطالعہ سے بھی اس پر عبور حاصل کیا جا سکتا ہے؟ آپ کا تجربہ کیسا رہا؟
Top