نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    Hamzad (همزاد)

    براہ کرم اس سائٹ کا نام بھی لکھ دیں۔ وہاں پر یقیناً اس موضوع یا مافوق الفطرت علوم سے متعلقہ اور مواد بھی ہوگا۔
  2. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا یہ ایک ناول ہے یا افسانوں کا مجموعہ ہے؟
  3. تلمیذ

    زبردست کھانا

    تصویر نمبر ۴ میں کیا یہ سرخ مِرچیں ہیں؟ جنہیں یہاں پر 'دادڑ' مرچیں کہا جاتا ہے۔ یا کہ کوئی اور چیز ہے۔
  4. تلمیذ

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    بے حد شکریہ، جناب اسد صاحب۔
  5. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    بالکل نظر آرہی ہیں۔ تصاویر تو خیر قابل تعریف ہیں ہی لیکن آپکے تبصرہ جات بھی نہایت 'دل کِھچ' ہیں۔ خوش رہیں، جزاک اللہ!
  6. تلمیذ

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    گمان غالب ہے کہ اردو محفل کے بیشتر ارکان اپنے اس محبوب فورم پر تشریف لانے کے علاوہ عمومی نیٹ سرفنگ (نیٹ گردی) کے شائق بھی ہوں گے۔ اور اس نیٹ گردی کے دوران واقفیت عامہ کی خاطر علمی، ادبی، مذہبی، تصوف، حالات حاضرہ، سیاسی، سائنسی، تازہ ترین خبروں، کالموں غرض اپنی دلچسپی کے ان گنت موضوعات پر مشتمل...
  7. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    بے حد شکریہ برادر، کہ آپ نے میری درخواست کو شرف قبولیت بخشا ۔لیکن اصلاحی صاحب کی طرح مجھے بھی کوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ یا تو آپ کے پوسٹ کرنے میں کوئی سُقم رہ گیا ہے یا پھر ادھر ہمارے ہاں نیٹ بہت کمزور ہو رہاہے۔ بہرحال تصا ویر دیکھے بغیر ہی ایک مشورہ دینے سے خود کو نہیں روک سکا۔ کہ ایسے پبلک...
  8. تلمیذ

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائیں۔ اردو زبان پر انکا احسان عظیم رہتی دنیاتک یاد رکھا جائے گا۔
  9. تلمیذ

    بھانویں مونہوں نہ کہیے پر ۔۔ استاد دامن

    شکر گزاری، ملک صاحب۔
  10. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    جناب ، ساقی۔, صاحب آپ نے اس دھاگے کوآگے نہیں چلایا۔ ہم تو سوچ رہے تھے ، مختلف موضوعات پرعمدہ تصاویر دیکھنے کو ملیں گی۔ اس طرح تو یہ دھاگہ بھی کئی دوسرے دلچسپ دھاگوں کی طرح وقت کے ساتھ گُم ہو کر رہ جائے گا۔
  11. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، طیب صاحب۔
  12. تلمیذ

    انجم صاحب، کُتھے غیب او سرکار؟ پہاڑی نی کوئی شے فیر پڑھن وچ نئیں آئی۔

    انجم صاحب، کُتھے غیب او سرکار؟ پہاڑی نی کوئی شے فیر پڑھن وچ نئیں آئی۔
  13. تلمیذ

    مریضِ عشق پر رحمت خدا کی

    اچھی کوشش ہے، عباس صاحب۔ بیک گراؤنڈ میں اپنا نام دوبارہ لکھنا، میرے خیال میں، تآثر کو کم کر رہاہے۔
  14. تلمیذ

    تعارف چھوٹی سی بات

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فیصل صاحب۔
  15. تلمیذ

    تعارف تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عباس صاحب۔
  16. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، لودھی صاحب۔
  17. تلمیذ

    تعارف تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جعفر صاحب۔
  18. تلمیذ

    Hamzad (همزاد)

    انشاءاللہ!
  19. تلمیذ

    Hamzad (همزاد)

    مجھے افسوس ہے، نہیں۔
Top