نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    پاک و ہند سے شائع ہوئے اردو کے شخصی خاکے

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔
  2. تلمیذ

    پاک و ہند سے شائع ہوئے اردو کے شخصی خاکے

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔
  3. تلمیذ

    پی ایچ ڈیوں کا بازار

    واقعی اس بارے میں کچھ کہنے کی نسبت خاموشی ہی بہتر ہے کیونکہ 'پنبہ کجا کجا نہن، دل ہمہ داغ داغ شد' ۔ چند سال پیشتر پنجاب یونیورسٹی کے دو اساتذہ کے بارے میں چربہ کاری plagiarism کے شواہد کے منظر عام پر آنے سے اس عظیم درسگاہ کی جو جگ ہنسائی ہوئی تھی اس سے دل بے حد افسردہ ہوا تھا۔ لیکن یہ پہلا...
  4. تلمیذ

    پی ایچ ڈیوں کا بازار

    شکریہ بٹ جی۔ آپ نے اس موضوع کو محفل میں متعارف کرایا۔ اعلی تعلیم یافتہ افراد کسی بھی ملک وقوم کی ترقی میں ایک کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ اور اگر زندگی میں حصول علم کے لئے کی ہوئی محنت شاقہ ان کے وطن کے کام آجائے تو یہ ہر دو کے لئے عین خوش بختی کی علامت ہوتی ہے۔ تاہم، بدقسمتی سے وطن...
  5. تلمیذ

    پہاڑی زبان

    بہوں ودھیا۔ کمال نی غزل اے، انجم صاحب۔
  6. تلمیذ

    تاسف معروف ٹی وی اداکار غیور اختر لاہور میں انتقال کر گئے - انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم لاہور ٹیلیویژن کے ساتھ اس کے اولیں دور سے منسلک تھے اور چند بےحدیادگار ڈرامے ان کےcredit پر ہیں۔ اللہ پاک ان کی مغفرت کریں۔
  7. تلمیذ

    تعارف السلامُ علیکم!

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، احسن صاحب۔ اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہاں پر تمام 'رضیائیں' اللہ کے فضل و کرم سے محفوظ ہیں اور اللہ نہ کرے یہاں کوئی 'غنڈے ' داخل ہوں۔ یہاں پر تو بڑے محبت کرنے والے لوگ بستے ہیں:)۔
  8. تلمیذ

    پہاڑی زبان

    بہوں اعلیٰ۔ می ذرا اوکھا ای لگا اے پڑھنا، پر سہجے سہجے کوشش کر کے سَکھ لاں گا۔
  9. تلمیذ

    مجھے اسکیچنگ نہیں آتی

    لڑی تو علیحدہ ہی ہونی چاہئے، میرے خیال میں۔
  10. تلمیذ

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    بد قسمت ہیں وہ لوگ، جو ان کی زندگی میں ان کی قدر نہیں کرتے۔
  11. تلمیذ

    مجھے اسکیچنگ نہیں آتی

    اس فنکار کے کچھ نمونے بھی پوسٹ کر دیں۔ ہم بھی دیکھ لیں گے۔:)
  12. تلمیذ

    دکھ - استاد دامن

    حق!!
  13. تلمیذ

    مایۂ ناز فکشن نگار، اسد محمد خاں کی کتھا

    ’’مریم کے خیال میں ساری دنیا میں بس تین ہی شہر تھے۔ مکہ، مدینہ اور گنج باسودہ۔‘‘ اگر یہ سطر پڑھ لی، تو سمجھیں کہ اب فرار کا کوئی راستہ نہیں۔ افسانے سے بندھے آپ اختتامیے تک جائیں گے، ’’باسودے کی مریم‘‘ کے معتقد ہوجائیں گے۔ اگر اتفاقاً بچ بھی گئے، تو وہ ’’مئی دادا‘‘ کا ہاتھ تھامے، ہنستے مسکراتے...
  14. تلمیذ

    فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا

    ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ شعراور اعلی سطح کی کلاکاری۔ کافی عرصے کے بعد تشریف لائے، صاحب!
  15. تلمیذ

    دعا کی درخواست

    بعد از سرجری وقوع پذیرہونے والے ناقابل یقین معجزوں کی تعداد کچھ کم نہیں ہے۔ اس لئے مایوسی کو بھول کر دعائیں اور پڑھائی جاری رکھیں وہ ذات برکات بے حد رحیم و کریم ہے۔
  16. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    شکریہ۔ اس پرچے کے مندرجات پڑھ کر یہ احسا س شدید ترہوا جاتا ہے کہ کاش دیگر صوبوں۔ بلکہ ممالک کی طرح ہمارے ہاں بھی ماں بولی کو پرائمری جماعتوں سے پڑھانا شروع کرنے کا کوئی بندوبست کیا جاتا تو وہ ہر زبان کو اپنی اپنی جگہ پڑھنے اور سمجھنے کے قابل ہوتے۔ عزیزم قیصرانی جی نے غالباًآپ کا مسئلہ حل کر...
  17. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    ۔۔۔۔۔۔۔
  18. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    غزنوی صاحب کی پوسٹ کردہ تصویر نظر نہیں آرہی ہیں، نہ جانے کیوں؟
  19. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ۔۔۔۔۔۔
  20. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    درست۔ لیکن اس پہلو سے بھی قران کریم کی ان گنت تفاسیر موجود ہیں جو ہم جیسے کم علموں کے لئےآیات کی تفہیم میں بے حد ممد اور معاون ہیں۔
Top