نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    Hamzad (همزاد)

    آپ سب اہل علم حضرات آبجیکٹو علم اور سبجیکٹو علم ، عملی و ظاہر ثبوتوں اور عقل و خرد کی گتھیوں میں اُلجھے ہوئے ہیں۔ اور اس دُھن میں غالباً آپ نے جناب نایاب شاہ صاحب کےمندرجہ ذیل مراسلے پر زیادہ غور نہیں کیا ہے جس میں وہ بڑے کام کی بات کہہ گئے ہیں اور میرے خیال میں یہ آپ سب کے سوالوں کا ایک جامع...
  2. تلمیذ

    Hamzad (همزاد)

    قیصرانی جی، یہاں پر سب مہربان (نایاب، ساقی صاحبان)اپنے ذاتی مشاہدات اور خیالات شئیر کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے تجربے میں بھی کوئی روحانی وارداتیں آئی ہیں۔ تو اگر آپ بھی انہیں شئیر کرلیں گےتو اس موضوع میں دلچسپی رکھنے والے اہل محفل کے علم میں اضافہ ہی ہوگا۔اس لیے براہ کرم انہیں 'ایک طرف' نہ رکھیں...
  3. تلمیذ

    دل بے خبر ۔۔۔۔

    بہت اعلیٰ، شاہ جی۔ میرا خیال ہے، کئی اہل محفل آرٹ میں آپکی اس مہارت سے ابھی تک ناوقف ہوں گے۔ لیکن امید ہے ، آپ انشاءاللہ تصوف، پیرا سائیکالوجی اور میٹافزکس کے موضوعات کے علاوہ آرٹ میں بھی اپنی فتوحات سے اہل محفل کو سرفراز فرماتے رہیں گے۔۔ اللہ کرے زور ہنر اور زیادہ!
  4. تلمیذ

    ٹوٹ جائے نہ بھرم ہونٹ ہلاؤں کیسے

    بہت اعلی کلام اور بہت اعلی کلاکاری۔ اگر میں بھول نہیں رہا تو یہ غزل غالبآ پرویز مہدی مرحوم نے گائی تھی۔
  5. تلمیذ

    السلام علیکم، جناب۔ آپ کو یاد ہوگا کہ آپ نے کچھ عرصہ پہلے ایک دھاگے میں 'محبت کے چالیس اصول'...

    السلام علیکم، جناب۔ آپ کو یاد ہوگا کہ آپ نے کچھ عرصہ پہلے ایک دھاگے میں 'محبت کے چالیس اصول' کے ترجمے کا آغاز کیا تھا۔ جس کی پہلی قسط چودہ اصولوں پر مشتمل تھی۔ کیا آپ نے اسے مکمل کر دیا تھا۔ اگر کر دیا ہے تو براہ کرم اس کا ربط عنایت کر کے ممنون فرمائیں۔ اگر نہیں، تو مہربانی کرکے اس کو مکمل...
  6. تلمیذ

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    ماشاءاللہ! میری طرف سے ہدیۂ تبریک قبول کریں۔
  7. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم ۔۔ ابتدائیہ

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اظہر صاحب۔ بعد ازاں، ہماری گذارش بھی یہی ہے کہ آپ محمد وارث صاحب کے بارے میں@ملائکہ کے پوچھے گئے سوال کا جواب عنایت فرما کر شکریے کا موقع دیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آنجناب کہاں رہتے ہیں۔ اور اہل محفل کو کس غلطی کی سزا مل رہی ہے کہ یکا یک ان کے رشحات قلم...
  8. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا آپ نے بھی محسوس کیا ہےکہ اس کتاب میں کئی جگہوں پر duplication (اعادہ) بہت ہے؟
  9. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تو کیا تبصرہ رہا ، آپ کا اس کتاب پر؟
  10. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23 فروری، 2014

    بہت شکریہ، جناب۔ اللہ پاک آپ کو کوخوش رکھے۔
  11. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-23 فروری، 2014

    بے حد شکریہ، راشد صاحب۔ 'خبر ناک 'کا یہ پروگرام دیکھا ہے اور 'بار شناسائی ' کوحاصل کر کے اسے پڑھنے کی تمنا دل میں جاگ اٹھی ہے۔ براہ مہربانی ناشر اور ملنے کا پتہ اور قیمت وغیرہ تحریر کرکے ممنون فرمائیں۔ تا کہ میرے جیسے بہت سے شائقین کا بھلا ہو۔ جزاک اللہ! راشد اشرف,
  12. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت شکریہ، حسان خان صاحب۔ اگلے کے زمانے کے نابغے بھی کیا کیا کتابیں لکھ گئے ہیں۔
  13. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ نے مجھے اس کتاب کےاس نسخے کی یاد دلا دی جسےمیں نے بڑے چاؤ سے خریدا تھا اورجس کو ایک صاحب پڑھنے کے لئے لے گئے اور پھر میں نے کبھی اس کا منہ دیکھا کیونکہ ان سے کوئی اور صاحب لے گئے تھے جس کے بارے میں انہیں یاد نہیں رہا تھا کہ کون تھا۔:(
  14. تلمیذ

    تعارف بکھرے موتی۔

    خوش آمدید
  15. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    واہ واہ !! کیا کتاب چنی ہے، منصور جی۔ ان کی کتاب 'سفر نصیب' بھی اگر مل سکے، تو پڑھنا نہ بھولئے اور اسی قبیل کی ایک کتاب ہے جسٹس رستم کیانی مرحوم کی جس کا نام ہے 'افکار پریشان' ۔ اگر وہ بھی آپ نے ابھی تک نہیں پڑھی، تو اسے بھی اپنی فہرست میں رکھیں۔
  16. تلمیذ

    اردو کے شخصی خاکوں پر مشتمل ایک انتخاب - پندرہ حصوں میں

    بہت اعلیٰ کام کررہے ہیں آپ، راشد صاحب۔ اللہ تعالے آپ کو جزا دے، آمین۔
Top