نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    وہاں فروزن پراٹھے نہیں ہوتے؟ یہاں تو اب کافی برانڈز ہیں۔ ہمارے گھر بھی ایمرجنسی مقاصد کے لیے مینو والوں کے ہول ویٹ پراٹھے موجود رہتے ہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل فورم پر خوش آمدید
  3. محمد تابش صدیقی

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    پوری غزل ایک ساتھ عنایت کر دیجیے، تو اولین مراسلہ اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں دوری، اگر ہے پاسِ حرمت ایک دوجے کی نہ ہو دل میں اگر عزت، تو پھر قربت بھی دوری ہے
  5. محمد تابش صدیقی

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    یہ تو ابھی بھی آٹھ دانگِ عالم میں مشہور ہے۔ :P
  6. محمد تابش صدیقی

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    مضطرؔ صاحب نے ایسے ہی کہا ہے۔ مضطرؔ کیوں مجھے دیکھتا رہتا ہے زمانہ
  7. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس کا بگڑا ہوا نام تہڑی بھی ہے۔ تہاری بھی کہتے ہیں ہندوستان میں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    جی بھائی، یہ اقبالؒ کا شعر نہیں ہے، مذکورہ قصہ من گھڑت ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ نے سو میں سے بیس فیصد لکھا یا تو سو میں سے بیس لکھیں، یا بیس فیصد میں نے آپ کی طرز پر ہی سمجھانے کے لیے آبِ زمزم کا پانی لکھ دیا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آبِ زمزم کا پانی
  11. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    چوپال
  12. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر برانڈ ہے، تو نیٹ سے تصویر مل جائے گی۔ میں نے کون سا خود کھینچی ہے۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    ہماری طرف یہ آتا ہے
  14. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کنول کی جڑ تو کھائی ہے، غالباً بیہ کہتے ہیں۔ اسی کی بات کر رہے ہیں؟
  15. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    سن رائز
  16. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    برانڈ کا ہی ہے، مگر چکی سے ہی آتا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اور میں نے طاہری کھائی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    فائن آٹا ہم نہیں استعمال کرتے۔
Top