نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    کتنی بڑی خوشخبری ہے سو جوتے کھانے والوں کو خوشخبری ہے کہ آئندہ سال بھی سو جوتے ہی پڑتے رہیں گے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    وہ وقت گزر گیا، جب ایسے چارٹس اثرانداز ہوا کرتے تھے۔ 4،5 سال سے تو بجٹ تقریر بھی نہیں سنتا۔ اگر عام عوام تک ریلیف نہیں جا رہا، تو سب محض اعداد کا گھن چکر ہے۔ ابھی صرف ڈھائی گھنٹے سے بجلی غائب ہے۔ اسلام آباد کا یہ حال ہے تو باقی کا کیا کہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    کاش میری یہ تحریر کبھی پرانی ہو جائے: آج پھر بجٹ تقریر ہے. آج پھر ساری قوم ٹی وی، ریڈیو کے سامنے بیٹھی ہو گی. آج پھر سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری کے منتظر ہوں گے. آج پھر گاڑی خریدنے کے خواہشمند، گاڑی پر ڈیوٹی کم ہونے کے منتظر ہوں گے. آج پھر مزدور کم سے کم اجرت بڑھنے کے منتظر...
  4. محمد تابش صدیقی

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    یعنی تھوڑی دیر کے لیے بھی خوش نہ ہوں۔ :(
  5. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: وزیر اعظم کے دربار میں تُوتی کی آواز ٭ ابونثر

    وزیر اعظم کے دربار میں تُوتی کی آواز ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ دفتر وزارتِ عظمیٰ سے 3 جون 2021ء کو ایک فرمان جاری ہوا ہے۔ اس فرمان کی رُو سے: ’’ وزیراعظم نے بخوشی حکم دیا ہے کہ آئندہ اہم مواقع پر اور ایسی تمام محافل و تقریبات میں جو وزیراعظم کے اعزاز میں منعقد کی جائیں گی، اجلاس کی کارروائی...
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں نے انگلش سب ٹائٹل کے ساتھ دیکھی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آج کل ترکش سیریز کا شوق چل رہا ہے۔ 3 سیریز ایک ساتھ چل رہی تھیں۔ پھر ان میں سے پایہ تخت پانچویں سیزن اور عظیم سلجوقی سلطنت کے پہلے سیزن کا اختتام ہو گیا ہے۔ کورولش عثمان ابھی چل رہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور سیریز تشکیلات دیکھنی شروع کی ہے۔ پچھلے دنوں ہی قطری سیریز الامام بھی دیکھی، جو امام احمد...
  8. محمد تابش صدیقی

    تھکتے نہیں ہیں پیڑ کیوں مالی کھڑے کھڑے

    خوب غزل ہے منیب بھائی۔ منفرد قوافی۔ اور منفرد مضامین۔ ظہیراحمدظہیر بھائی کیا یہاں بھی ذوالقافیتین کی صنعت استعمال ہوئی ہے۔ یعنی اس صورت میں جب دونوں قوافی ایک ہی ہوں؟
  9. محمد تابش صدیقی

    گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

    اور آپ نے ابھی سے ان تحقیقات کا نتیجہ بھی بتا دیا ہے۔ اس سے پہلے ہونے والے حادثات کی ذمہ دار بھی سابقہ حکومتیں ہی تھیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    12 سالہ اقتدار کا خاتمہ دیکھ کر اسرائیلی وزیر اعظم نے الیکشن کو ہی فراڈ قرار دیدیا

    خبر پوسٹ کرتے ہی اگلے مراسلے سے ٹرولنگ شروع۔ پیارے بھائی، کچھ کنٹرول کیجیے اپنی عادت کو۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    عوام کی توہین مت کریں، وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان اردو کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کردیا

    ایک جواز یہ سامنے آیا ہے کہ یہ نوٹیفکیشن ایمبیسیڈرز کو بھی گیا ہے۔ خیر اصل بات یہ ہے کہ اس پر عملدرآمد تو شروع ہو۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    خالہ نے کیری کا پنہ بنایا اور ہم نے پیا۔ پہلی دفعہ پیا۔ ٹھنڈ پے گئی۔ صحت بخش مشروب۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس میں اروی کی باریک قتلیاں، زیرہ، کٹی ہوئی لال مرچ، نمک، اگر چاہیں تو ہرا دھنیا اور کڑی پتہ ڈلتا ہے، اور کڑاہی ڈھک کر تیل میں فرائی کی جاتی ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں صرف اروی۔ زیرے والی آلو کی قتلیاں الگ بنتی ہیں، وہ ہمارے گھر زیادہ تر ارہر کی دال اور چاول کے ساتھ بنتی ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہمارے خاندان میں تو ہر جگہ ہی بنتی ہے۔ البتہ مزید تحقیق کا اتفاق نہ ہوا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں، یہ ہمارے گھر بنتی رہتی ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اگر زیرے والے آلو کھائے ہوں، تو اسی طرح بنتی ہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نیچے والی تفصیل نہیں پڑھی؟ :)
Top