نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج اروی کھائی۔ اروی کے معاملے میں ہمارے گھر میں دو فرقے موجود ہیں 1۔ زیرہ والی اروی 2۔ شوربہ والی اروی اس لیے جب بھی بنتی ہے، دونوں طرح سے بنتی ہے۔ میرا تعلق زیرے والے فرقہ سے ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    اقبال غزل: کہوں کیا آرزوئے بے دلی مجھ کو کہاں تک ہے

    کہوں کیا آرزوئے بے دلی مجھ کو کہاں تک ہے مرے بازار کی رونق ہی سودائے زیاں تک ہے وہ مے کش ہوں فروغِ مے سے خود گلزار بن جاؤں ہوائے گل فراقِ ساقیِ نامہرباں تک ہے چمن افروز ہے صیاد میری خوشنوائی تک رہی بجلی کی بے تابی، سو میرے آشیاں تک ہے وہ مشتِ خاک ہوں ، فیضِ پریشانی سے صحرا ہوں نہ پوچھو...
  3. محمد تابش صدیقی

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    "مطلع نما" دیکھ کر بچپن کا مقبولِ عام شعر یاد آ گیا لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو :)
  4. محمد تابش صدیقی

    نظم: الفاظ ٭ علی صہیب قرنی

    الفاظ ٭ گر لفظ ملائم ہوں۔۔۔ اور ان میں محبت ہو، الفت ہو، مروت ہو لہجے میں نفاست ہو، پھولوں سی لطافت ہو پھر لفظ جگاتے ہیں، سوتے ہوئے جذبوں کو پھر لفظ دکھاتے ہیں، جنت کی بہاروں کو پھر لفظ سناتے ہیں، دل جوئی کے نغموں کو معصوم سی پلکوں میں، کچھ خواب سے بھرتے ہیں حالات بدلتے ہیں، دن رات بدلتے ہیں گر...
  5. محمد تابش صدیقی

    سُنی سُنائی بات از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ خیر بہت خوب خلیل بھائی۔ اب تو یہ مرض لاعلاج ہوتا جا رہا ہے۔ کسی سے تحقیق کا کہہ دیا جائے، تو جواب آتا ہے کہ اگر نہیں یقین تو خود تحقیق کر لو۔ اور پھر اگر یہ بات یاد آتی بھی ہے تو کسی ایسی خبر پر، جس سے ہمارے خیالات کی نفی ہو رہی ہو۔ جو بات اپنے خیالات کے مطابق ہو، اس کی تحقیق کا خیال...
  6. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: اصلِ جَہول و جاہل و مجہول ایک ہے ٭ ابو نثر

    اصلِ جَہول و جاہل و مجہول ایک ہے ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ ہر شخص اپنی دانست میں دانا ہوتا ہے۔ ہونا ہی چاہیے۔ وگرنہ کیسے کٹے زندگی کہاں گزرے؟ جمیل ؔمظہری فرما گئے ہیں: بقدرِ پیمانۂ تخیل سُرور ہر دل میں ہے خودی کا اگر نہ ہو یہ فریبِ پیہم تو دَم نکل جائے آدمی کا مگر احتیاط لازم ہے۔اتنا فریب بھی...
  7. محمد تابش صدیقی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    یہ تو ان لوگوں کی تکنیک ہے، جن سے خود کو بچانا پڑتا ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    جی۔ اسی لیے قوٹ کیا۔ ورنہ اصل ڈائلاگ میں تو شاید وہی لَین ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    کراچی والے جہاں کھڑے ہوتے ہیں، 'لین' وہیں سے شروع ہوتی ہے۔ :P
  10. محمد تابش صدیقی

    جرمنی کا سفرنامہ

    برلن کا منظر کچھ یوں نظر آ رہا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    سنا ہے قلب ہے سب تیری انگلیوں کے بیچ تو اپنی سمت پلٹ لے مرے خدا مرا دل محمد احمد توارد؟ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    کافی کنفیوژن رہے گی۔ اور انتظام کرنا بھی مشکل ہو گا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    وہ اس سے ماوراء ہوں گے۔ جیسے کسی انعامی مقابلے میں ججز ہوتے ہیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    میری رائے بوجھنے والوں کا ایک پینل بنا دیا جائے، جس میں 3، 4 صاحبِ علم حضرات شامل ہوں۔ باقی سب کھیلنے والے باری باری کوئی شخصیت سوچیں گے، اور پینل بوجھے گا۔ جس کی شخصیت پینل نہ بوجھ پایا، وہ انعام کا حقدار ہو۔ میری نظر میں وارث بھائی، خلیل بھائی، عاطف بھائی، عبد القیوم چودھری صاحب، یاسر بھائی...
  15. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تصویر انعام ہی تو ہے۔ اس یادگار لمحہ کو محفوظ کیا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    گُلِ یاسمیں بہن کو اردو محفل فتح کرنے پر مبارکباد۔ :P
  17. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    گوگل کریں، ترکیب بھی مل جائے گی۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ویسے ڈیپ فرائیڈ آئسکریم بھی ملتی ہے۔
Top