نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    بہت شکریہ جناب۔ ہندوستانی متعلقین سے واٹس ایپ کے ذریعے ہی رابطہ رہتا ہے۔ نوجوان نسل کے بارے میں جان کر افسوس ہوتا ہے کہ اردو مادری زبان ہونے کے باوجود بیشتر لڑکے لڑکیاں اردو پڑھ نہیں سکتے۔ حالانکہ جو شخص قرآنِ پاک پڑھ سکتا ہو، وہ تھوڑی سی محنت کرکے اردو پڑھنا سیکھ سکتا ہے۔
  2. عدنان عمر

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    بر سبیل تذکرہ، ہمیں تو یہ لگتا ہے کہ موجودہ دور میں دماغی خلل یا دیگر نفسیاتی امراض اور مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور چچا غالب والے "خلل" کے مریضوں میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی :-(
  3. عدنان عمر

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    اجی آپ حضرات تو روزمرہ زندگی میں پیرانویا یا خللِ دماغ کی تلاش کر رہے ہیں، اُدھر چچا غالب تو بہت پہلے فرما گئے کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا :|
  4. عدنان عمر

    ذاتی کتب خانہ پیراماؤنٹ پبلشرز کی جانب سے سالانہ دس روزہ سیل جاری ہے

    جزاک اللہ جناب، بہت مفید معلومات دیں آپ نے۔ ان شاء اللہ جانے کی پوری کوشش کروں گا۔
  5. عدنان عمر

    لفظ ”محفلین“

    یعنی واحد بنا انگریزی قاعدے سے اور جمع بنی عربی قائدے سے کچھ بھی کہیں، یہ اصطلاح پرکشش اور منفرد ہے۔
  6. عدنان عمر

    ذاتی کتب خانہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 سے خریدی گئی کتب

    یہ بندہ کراچی بک فیئر میں منشا یاد مرحوم کا پنجابی ناول "ٹانواں ٹانواں تارا" ڈھونڈتا رہا لیکن نہیں ملا، شاید اردو بازار سے مل جائے۔ کتب میلے میں منشا صاحب کی ایک آدھ کتاب ہی دیکھنے کو ملی۔ کمال ہے، ہم نے اتنے بڑے ادیب کو اتنی جلد بھلا دیا۔
  7. عدنان عمر

    لفظ ”محفلین“

    لو جی، ہم تو اِسے آج تک mehfileen سمجھتے تھے، یہ تو mehfilian نکلا۔
  8. عدنان عمر

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    پنجاب میں پہلے بریانی کا رواج نہیں تھا، ہر جگہ پلاؤ کا راج تھا۔ ہمارے گھر میں بھی پلاؤ کثرت سے بنتا تھا۔ بریانی کی ہردلعزیزی کا احساس تو کراچی میں رہ کر ہوا۔ اب پتہ نہیں، اہلِ پنجاب بریانی کھانے لگے ہیں یا پلاؤ کو بریانی سمجھ کر کھاتے ہیں۔
  9. عدنان عمر

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    جمالِ عشق مستی نے نوازی جلالِ عشق و مستی بے نیازی کمالِ عشق و مستی ظرفِ حیدر زوالِ عشق و مستی حرفِ رازی علامہ محمد اقبال
  10. عدنان عمر

    ناول کی تلاش ۔۔۔ مدد درکار ہے

    وعلیکم السلام۔ شاید آپ کو طاہر جاوید مغل صاحب کے ناول "کربِ آشنائی" کی تلاش ہے جس میں ہیرو بنکاک کا سفر کرتا ہے۔ یہ ناول اس ربط سے ڈاؤن لوڈ کر لیجیے: https://www.bookspk.site/2014/06/karb-ashnai.html
  11. عدنان عمر

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    ہم تو ابن انشا صاحب کے فکاہیہ کالموں کے بھی اسیر ہیں ہیں
  12. عدنان عمر

    محفل کے جِن بھوت

    جی یاد کیا تھا۔ اور پھر میں نے جواب بھی دیا تھا
  13. عدنان عمر

    محفل کے جِن بھوت

    جن بھوت حاضر ہے جناب
  14. عدنان عمر

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    یہ کتاب اسکربڈ پر ملاحظہ فرمائیے:
  15. عدنان عمر

    تعارف تعارف

    خوش آمدید جناب۔
  16. عدنان عمر

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب۔
  17. عدنان عمر

    تعارف السلام و علیکم

    وعلیکم السلام خوش آمدید
Top